ایک انسان تھا جسے
دنیا ضرار بن ازورؓ کے نام سے جانتی تھی۔
یہ ایک ایسے انسان
تھے کہ اس دور میں دشمن ان کے نام سے کانپ اٹھتے تھے اور ان کی راہ میں آنے سے کتراتے
تھے۔
جنگ ہوتی تھی تو
سارےدشمن اور فوجیں زرہ اور جنگی لباس پہن کر جنگ لڑتے تھے۔
لیکن آفریں حضرت
ضرارؓ زرہ تو درکنار اپنا کرتا بھی اتار دیتے تھے۔
لمبے بال لہراتے
چمکتے بدن کے ساتھ...
Showing posts with label تاریخ کے سنہرے اوراق ننگے بدن والا. Show all posts
Showing posts with label تاریخ کے سنہرے اوراق ننگے بدن والا. Show all posts