My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label لیبیا بحریہ کی 6کارروائیاں ، 500 غیر قانونی تارکین وطن بچا لئے. Show all posts
Showing posts with label لیبیا بحریہ کی 6کارروائیاں ، 500 غیر قانونی تارکین وطن بچا لئے. Show all posts

لیبیا بحریہ کی 6کارروائیاں ، 500 غیر قانونی تارکین وطن بچا لئے

تارکین وطن کا تعلق افریقی ممالک سے ہے ، لیبیا کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے 

تری پولی(ایچ ایم نیوز) لیبیا کی بحریہ نے ملک کے مغربی ساحل پر 6 کارروائیاں کرتے ہوئے 500 غیر قانونی تارکین وطن کو سرحل تک پہنچایا ہے ، پوسٹ گارڈ نے جن493 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا کر ساحل پر پہنچایا ان کا تعلق مختلف افریقی ممالک سے ہے ، بحریہ کے ترجمان ایوب قاسم نے بتایا ہے کہ یہ کارروائیاں شمالی ، مغربی اور مشرقی علاقے میں کی گئیں ، تارکین وطن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے جو ربڑ کی کشتیوں میں سوار تھے وہ سمندر کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے ، اقوام متحدہ کے ہائر کمشن برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ اس سال اب تک لیبیا کے راستے یورپ جانے والے900غیر قانونی تارکین وطن سمندر میں ڈوب چکے ہیں ۔ 

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels