My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس. Show all posts
Showing posts with label آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس. Show all posts

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سوشل ویلفیئر ونگ کے چیئرمین سردار سلیم چغتائی ایڈووکیٹ اور مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید کا میرپور میں زلزلہ سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مظفرآباد(ایچ ایم نیوز) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سوشل ویلفیئر ونگ کے چیئرمین سردار سلیم چغتائی ایڈووکیٹ اور مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید نے کہا کہ میرپور میں زلزلہ سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے  ہوئے کہا کہ میرپور زلزلہ کے متاثرین اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں دکھ کی اس گھڑی میں پورے پاکستانی ارور کشمیر قوم ان کے ساتھ ہے ۔آزادکشمیر اور بیرون ملک مقیم کشمیری پاکستانی متاثرین کی مدد کریں حکومت آزادکشمیر متاثرین کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے ۔زلزلہ متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے امدادی کاررورائیوں کو تیز کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اس قدرتی آفت سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے سے سڑکوں ، پلوں، سرکاری اور نجی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور علاقے میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ہے جو نہایت قابل تشویش بات ہے انھوں نے کہا کہ زلزلے سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی بھرپور مدد کی بحالی تک ان کے ساتھ کھڑے ہیں مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، میرپور کے عوام ہمت اور حوصلہ سے اس قدرتی آفت کا مقابلہ کریں انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمدخان کی ہدایت پر مسلم کانفرنسی کارکنان متاثرین زلزلہ کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر یگی اور امدادی کاروائیوں میں بھرپور شرکت کریگی۔دریں اثناء زلزلہ میں شہید ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور پسماندگان اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels