لاہور(ایچ ایم نیوز) سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی تصویں اپ لوڈ کرنے والی اداکارائیں شوبز انڈسڑی کو بندنام کر ہی ہیں ان کے خلاف قانونی کارووائی ضروری ہے ،فنکار اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے بنتا ہے فحاشی پھلانے سے نہیں ان خیالات کا اظہار پروڈیوسر ،رائٹر و بائو پروڈکشن کے روح رواں بائو اصغر علی نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ زندگی کا ہرنیا دن ایک نیا سبق لے کرآتا ہے اورجو لوگ اس سے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں وہی مستقبل کوروشن بناتے ہیں سوشل میڈیا پر غیر معروف اور معروف اداکارائوں کی فحش تصویریں اور ویڈیوز دیکھ کر دلی دکھ ہوتا ہے ایسے لوگوں کو شرم نہیں آتی کہ ایسی حرکتوں سے ہمارے ملک اور ثقافت کی کتنی بندنامی ہے میری ان سے گزارش ہے کہ خدا راہ اپنی ثقافت اور ملک کو بندبنام نا کریں ،بائو اصغر علی نے مزید کہا کہ ماضی سے لیکر وہی فنکار کامیاب ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں اپنا اور اپنے ملک کا نام روش کیا ایسے فنکاروں کے نام آج بھی پوری دنیا میں روش ہیں ان کے کام اور نام کو پوری دنیا میں مانا جاتا ہے۔
Showing posts with label سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی تصویں اپ لوڈ کرنے والی اداکاروں کیخلاف قانونی کارووائی ضروری ہے‘ بائو اصغر. Show all posts
Showing posts with label سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی تصویں اپ لوڈ کرنے والی اداکاروں کیخلاف قانونی کارووائی ضروری ہے‘ بائو اصغر. Show all posts