نیویارک(اے پی پی) امریکہ میں خام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے بارے امکانات ہیں، تاہم عالمی سست اقتصادی شرح نمو کی وجہ سے تیل کی طلب کم ہونے کے خدشات پر قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 39 سینٹ بڑھ کر 59.35 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 76 سینٹ اضافے کے ساتھ 54.07 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
Showing posts with label امریکا میں خام آئل کے نرخوں میں اضافہ. Show all posts
Showing posts with label امریکا میں خام آئل کے نرخوں میں اضافہ. Show all posts