ہٹیاں بالا(ایچ ایم نیوز )فاریسٹر فاریسٹ گارڈ ایسوی ایش ضلع جہلم ویلی کے صدر راجہ رضوان بشارت نے کہا کہ آزاد کشمیر کابینہ کی جانب سے سپیشل پاور ایکٹ 2001 کے خاتمہ کی منظوری کو تاریخی فیصلہ قرار دیا انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ سپیشل پاور ایکٹ2001 مشرف دور حکومت کا غیرجمہوری اقدام تھا جسے زاتی آنا اور انتقامی کارروائی کے لیے بطور ہتھیار سرکاری ملازمین کے خلاف استعمال کرکے سینکڑوں ملازمین کو سروس سے بیک جنبش قلم سبکدوش کیا گیا جو کسی بھی جمہوری دور حکومت میں سوالیہ نشان تھا وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کوسپیشل پاور ایکٹ 2001 کے خاتمے پران کا شکریہ اداکرتے ہیں۔
Showing posts with label سپیشل پاور ایکٹ 2001 کے خاتمہ کی منظوری تاریخی اقدام ہے‘ راجہ رضوان بشارت. Show all posts
Showing posts with label سپیشل پاور ایکٹ 2001 کے خاتمہ کی منظوری تاریخی اقدام ہے‘ راجہ رضوان بشارت. Show all posts