قاہرہ (ایچ ایم نیوز)مصر میں رمضان المبارک کے موقع پر وزارت اوقاف نے مساجد کو حکم دیا ہے کہ رات کی عبادات کو مختصر کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت مذہبی امور کے سربراہ جابر طیاح کا کہنا تھا کہ رمضان کی تراویح میں مسجد امام کو 10 منٹ سے لمبی رکعت نہیں پڑھانا چاہیے۔یہ ہدایت بھی جاری کی گئی ہیں کہ تراویح کی نماز کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پیش امام اپنی تقریر کے دوران حکومت اور حکام کے خلاف گفتگو سے پرہیز کریں۔
Showing posts with label مصر میں تراویح کی نماز کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کرنے کا حکم. Show all posts
Showing posts with label مصر میں تراویح کی نماز کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کرنے کا حکم. Show all posts