سنگاپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کی قیمتوں میں اضافہ اور ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 1.4 فیصد بڑھ کر 2317 رنگٹ (553.38 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔
Showing posts with label ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ. Show all posts
Showing posts with label ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ. Show all posts