سنگاپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کی قیمتوں میں اضافہ اور ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 1.4 فیصد بڑھ کر 2317 رنگٹ (553.38 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔
Home »
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
» ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
0 comments:
Post a Comment