مقبوضہ بیت المقدس(ایچ ایم نیوز)فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایرانی پاسداران انقلاب کے بیرون ملک آپریشنز کے نگران شعبہ القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کوشش کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کوششیں صرف صہیونی منصوبے کے کام آئیں گی۔
Home »
حماس نے قاسم سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کوشش کی مذمت کر دی
» حماس نے قاسم سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کوشش کی مذمت کر دی
0 comments:
Post a Comment