My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label عائشہ عمر کو پاکستان کی نمائندگی مہنگی پڑگئی. Show all posts
Showing posts with label عائشہ عمر کو پاکستان کی نمائندگی مہنگی پڑگئی. Show all posts

عائشہ عمر کو پاکستان کی نمائندگی مہنگی پڑگئی

کراچی (ایچ ایم نیوز )اداکارہ عائشہ عمر کو بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنا مہنگی پڑگئی۔اداکارہ عائشہ عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرتی نظر آرہی ہیں، انہوں نے تصویر میں جو لباس زیب تن کیا ہوا ہے اس میں انہوں نے رلی کی چولی پہنی ہوئی ہے اور ساتھ میں جناح کیپ پہنی ہوئی، تصویر میں اداکارہ سائیکل پر بیٹھی ہوئی ہیں اور پاکستان کا جھنڈا بھی لگایا ہوا ہے۔عائشہ عمر نے اپنی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں، میراجھنڈا اور میری سائیکل، رلی پرنٹ کی چولی اور جناح کی ٹوپی نے فیسٹیول میں آئے ہوئے لوگوں کو بیحد متاثر کیا اور ہر ایک نے رک کر مجھ سے پوچھا کہ آپ کون سے ملک سے ہو؟انہوں نے لکھا کہاس شام میں ایک انتہائی فخرِ پاکستانی تھی اور مجھے خود پر بہت فخر ہورہا تھا، وہاں کے لوگوں نے میرے منفرد لباس کو بیحد پسند کیا۔انہوں نے کہا کہ بہت سارا پیار میرے ساتھی آرٹسٹ کے لیے جنہوں نے اِس لباس کو ڈیزائن کرنے میں میری مدد کی۔بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی میں اِ س طرح کے غیر اخلاقی لباس نے عائشہ عمر کے مداحوں کو ان پر تنقید کرنے پر مجبور کردیا ہے.واضح رہے کہ عائشہ عمر نے اپنی اِس پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بلاک کیا ہوا ہے تاکہ لوگ ان پر تنقید نہ کریں کیونکہ ان کو معلوم تھا کہ پاکستان کی اِس طرح سے نمائندگی سے ان کے مداح ان پر ضرور تنقید کریں گے لیکن سوشل میڈیا کے دیگر سماجی اکانٹز پر تصویر وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین نے وہاں کمنٹ کرکے اپنے غصے کا اظہار کیا۔ 

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels