My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label دیارغیرمیں رہ کربھی دل وجان پاکستان میں ہی ہیں،جاویدسرفراز. Show all posts
Showing posts with label دیارغیرمیں رہ کربھی دل وجان پاکستان میں ہی ہیں،جاویدسرفراز. Show all posts

دیارغیرمیں رہ کربھی دل وجان پاکستان میں ہی ہیں،جاویدسرفراز

پاکستان پوری دنیا میں امن کے لئے ایک مثال کی حیثیت رکھتا ہے،معروف کامیڈین کی ٹیلیفونک گفتگو

لاہور(ایچ ایم نیوز) معروف اداکاروکامیڈین جاویدسرفرازنے کہا ہے کہ 14 اگست پاکستان کے لئے ایک بہت بڑی نعمت کا دن ہے جو پاکستان کے لئے ہمارے بزرگوں کے عہد وفا اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، پاکستان تا قیامت قائم و دائم رہے گا،ان خیالات کا اظہارمعروف کامیڈین جاویدسرفرازنے بیرون ملک سے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے کیا،جاویدسرفرازنے کہا کہ پاکستان کا ہر بزرگ، جوان، بچہ اپنے ملک پر مر مٹنے کے لئے تیار ہے پاکستان کی حفاظت کے لئے پاکستانی قوم ہر وقت تیار ہے ہم نے قائد اعظم محمد علی جناح کے اصولوں پر چلتے ہوئے پاکستان کو دنیا میں ایک کامیاب ملک بنانا ہے پاکستان ایک ملک نہیں بلکہ پوری دنیا میں امن کے لئے ایک مثال کی حیثیت رکھتا ہے۔معروف کامیڈین نے کہا کہ ہماری سیکیورٹی فورسز اور جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر نہ صرف پوری دنیا کے دہشتگردوں کو شکست دی بلکہ ملکی دفاع اور قربانی کی ایک عظیم مثال بھی قائم کی ہے۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ دیارغیرمیں رہ کر بھی ان کا دل اور جان پاکستان میں ہی ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels