بغداد(ایچ ایم نیوز)پنجہ آپریشن کے ما تحت شمالی عراق کا علاقے متینہ میں فضائی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، اس دوران ان کی پناہ گاہوں اور اسلحہ کو بھی تباہ کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی عراق کے خرقوک علاقے میں جاری پنجہ آپریشن میں بے بس کیے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 72 ہو گئی ہے۔وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ حالیہ کاروائیوں میں PKK کے 72 کارکنان کو جہنم رسید کر دیا گیا ہے۔پنجہ آپریشن کے ما تحت شمالی عراق کا علاقے متینہ میں فضائی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، اس دوران ان کی پناہ گاہوں اور اسلحہ کو بھی تباہ کر دیا گیا۔دفتر داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کے ضلع بطلس کی تحصیل تاتوان کے نواحی علاقوں میں فضائی تعاون کے حامل آپریشن میں تین مسلح دہشت گرد مارے گئے، جبکہ علاقے میں کاروائی جاری ہے۔
Showing posts with label شمالی عراق ، پنجہ آپریشن، 72 دہشت گرد ہلاک. Show all posts
Showing posts with label شمالی عراق ، پنجہ آپریشن، 72 دہشت گرد ہلاک. Show all posts