My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگا،. Show all posts
Showing posts with label نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگا،. Show all posts

نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگا،بالغ ہونے پر بچہ اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کر سکتا ہے،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور(ایچ ایم نیوز) ہائیکورٹ نے نابالغ بچے کے مذہب سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے کہا ہے کہ نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگا،بالغ ہونے پر بچہ اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں نابالغ مسیحی بچی کو حبس بے جا میں رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ناصرہ بی بی خاتون نے الزام لگایا کہ 14 سال کی بیٹی مسکان کو کام کیلئے گھر پر رکھوایا، بیٹی کا مذہب تبدیل کروا کے اب اس سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔اس موقع پر عدالتی معاون شیراز ذکا ایڈووکیٹ نے کہا کہ اعلی عدالتوں کے فیصلے ہیں کہ نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہو گا، نابالغ بچے کے مذہب تبدیل کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔عدالت نے کیس میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگا اور بالغ ہونے پر بچہ اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کر سکتا ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں بچی کو والدین کے حوالے کرنے کا بھی حکم دیا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels