کراچی (اسٹاف رپورٹر) تولیہ کی برآمدات میں اگست کے دوران 6.29فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطاق اگست 2019 کے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 9.69ارب روپے رہا ہے جبکہ اگست 2018 میں برآمدات کا حجم 9.11ارب روپے رہا تھا۔اس طرح اگست 2018 کے مقابلہ میں اگست 2019 کے دوران تولیہ کی قومی برآمدات میں 58کروڑ روپے یعنی 6.29فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Home »
تولیہ کی برآمدات میں اگست کے دوران 6.29فیصد اضافہ
» تولیہ کی برآمدات میں اگست کے دوران 6.29فیصد اضافہ
0 comments:
Post a Comment