روم(ایچ ایم نیوز )اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔اطالوی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوفیہ لورین اپنے بیٹے اڈورڈوپونٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم لا ویٹا ڈیوینٹی اے سی میں ایک مرتبہ بھر اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔فلم کی عکس بندی اٹلی میں شروع کر دی گئی ہے جو 2020 میں مکمل کرلی جائے گی۔
Home »
اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی
» اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی
0 comments:
Post a Comment