بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چینی سیکیورٹی ریگولیٹرز نے تین کمپنیوں کی درخواستوں کی ابتدائی منظوری دے دی ہے ، بافنگ الیکٹرک( سزہو) کمپنی ، کوسانک اکاسٹک ٹیکنالوجی کمپنی اور ژی ژیانگ میورینٹ کامرس کمپنی اے شیئر مارکیٹ میں رجسٹرڈ ہونگی تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کمپنیوں کی شمولیت سیاے شیئر مارکیٹ کے سرمائے میں کتنا اضافہ ہو گا۔
Home »
اے شیئرمارکیٹ میں رجسٹریشن کیلئے تین کمپنیوں کی ابتدائی منظوری
» اے شیئرمارکیٹ میں رجسٹریشن کیلئے تین کمپنیوں کی ابتدائی منظوری
0 comments:
Post a Comment