مظفرآباد (ایچ ایم نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر، ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار عامر الطاف خان اور چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے سکردو سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ کے المناک حادثہ پرجس میں 27افرادبشمول پاک آرمی کے 10جوانان کے جاں بحق ہوئے گہرے دُکھ و صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے بلندی ء درجات کی دُعا کی ہے۔
Home »
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی کا سکردو سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ کے المناک حادثہ پر اظہار افسوس
» سپیکر و ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی کا سکردو سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ کے المناک حادثہ پر اظہار افسوس
0 comments:
Post a Comment