طالبان نے سرکاری دفتر پر خود کش حملہ کر کے مکمل تباہ و برباد کر دیا،مقامی حکام
کابل (ایچ ایم نیوز)افغان صوبے غزنی میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد مارے گئے ہیں جب کہ 20افراد زخمی ہوئے ہیں، طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، پرتشدد کارروائی میں ایک سرکاری دفتر کو نشانہ بنایا گیا، جو مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے غزنی میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد مارے گئے ہیں۔ حکام نے ہفتے کے دن بتایا کہ اب بند ڈسٹرکٹ میں ہوئے اس کار بم حملے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق اس پرتشدد کارروائی میں ایک سرکاری دفتر کو نشانہ بنایا گیا، جو مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کی کوششوں کے باوجود افغانستان میں پرتشدد واقعات میں کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔دھماکے میں 5 افراد مارے گئے ہیں۔ حکام نے ہفتے کے دن بتایا کہ اب بند ڈسٹرکٹ میں ہوئے اس کار بم حملے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق اس پرتشدد کارروائی میں ایک سرکاری دفتر کو نشانہ بنایا گیا، جو مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کی کوششوں کے باوجود افغانستان میں پرتشدد واقعات میں کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment