بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے Ursula von der Leyen کو یورپی کمیشن کی سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ چینی وزیراعظم نے انہیں ارسال کیئے گئے تہینتی پیغام میں کہا ہے کہ چین یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے مابین دوطرفہ تعلقات کی ترقی مسلسل مذاکرات کے ذریعے استوار ہوئی ہے، جبکہ فریقین کے مابین کئی شعبوں میں دو طرفہ تعاون موجود ہے۔
Home »
چین یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، چینی وزیراعظم
» چین یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، چینی وزیراعظم
0 comments:
Post a Comment