بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی نجی کمپنی ہواووے نے فائیوجی ٹیکنالوجی پرمشتمل Mate 20 X پہلاسمارٹ فون کویت میں متعارف کرایا ہے۔ اس حوالے سے کویت کے سب سے بڑے کاروباری مرکز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کویت میں ہواووے کمپنی کے تعینات جنرل منیجرJiang Guang’ao نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ سمارٹ فون دور حاضر میں ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک انقلاب ہے.
Home »
ہواووے نے فائیوجی ٹیکنالوجی پر مشتمل پہلا سمارٹ فون کویت میں متعارف کرا دیا
» ہواووے نے فائیوجی ٹیکنالوجی پر مشتمل پہلا سمارٹ فون کویت میں متعارف کرا دیا
0 comments:
Post a Comment