جلا ل پو ر(ایچ ایم نیوز)جلال پور بھٹیاں کے رمضان بازار میں تعنات قانوں گو اللہ دتہ آپے سے باہر ہو گیا ، پو لیس اہلکار اللہ دتہ نے خاتون کے ساتھ آئے بچے پر تشدد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پو لیس تشدد سے بچہ رمضان بازار میں روتا رہا رمضان بازار میں موجود کسی بھی افسر نے بچے کو دلاسہ نہ دیا اللہ دتہ قانوں گو رمضان بازار میں آئے خواتین و حضرات سے بد تمیزی سے پیش آتا ہے شہری اللہ دتہ کے نارو اسلوک کی وجہ سے سراپہ احتجاج ہیں،رمضان بازار میں چینی پر پٹواری حضرات کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے،لیکن ڈیوٹی پر باہر سے لا کر آدمی کو بٹھایا گیا ہے جو شہریوں کو چینی دے رہا ہے پٹواری رمضان بازار میں ڈیوٹی کی بجائے اپنے ذاتی کام کاج میں مصروف رہتے ہیں۔
Home »
جلال پور بھٹیاں کے رمضان بازار میں چینی لینے آئے بچے پر اہلکار کا تشدد
» جلال پور بھٹیاں کے رمضان بازار میں چینی لینے آئے بچے پر اہلکار کا تشدد
0 comments:
Post a Comment