بیجنگ (ایچ ایم نیوز)چین کی حکومت نے پاکستانی لڑکیوں کی چینیوں سے شادیوں اورجسم فروشی کے لئے چین اسمگلنگ کی خبروں کا نوٹس لے لیا، تفصیلات کے مطا بق چینی وزارت خارجہ نے پاکستانیوں اور چینیوں کے رشتے کرانے والے غیر قانونی اداروں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کردی،چینی وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ لوگ ایسے عناصر کے ہاتھوں بے وقوف نہ بنیں۔ دھوکہ دہی سے ہونیوالی شادیوں سے باز رہیں۔چین نے تحقیقات کے لئے پاکستانی اداروں سے تعاون کا بھی اعلان کیا ہے۔
Home »
چین نے پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا
» چین نے پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا
0 comments:
Post a Comment