بیجنگ (ایچ ایم نیوز) چین میں پا کستان کے سفیر مسعود خا لد نے کہا ہے کہ پا کستانی خوا تین کے ساتھ د ھو کہ دہی سے شا دی کر نے والے چینی افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، منگل کو چینی باشندوں سے پاکستان خواتین کی شادی کے معاملہ پر مسعو د خا لد نے کہا کہ مذ کو رہ معا ملہ پر چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالدمعاملے پر چینی حکام کو آگاہ کردیا ہے، رابطہ کرنے پر متاثرہ خواتین کو پاکستان واپس بھیجا ہے
Home »
پا کستانی خوا تین کے ساتھ د ھو کہ دہی،
» پا کستانی خوا تین کے ساتھ د ھو کہ دہی،
0 comments:
Post a Comment