
زاہد عباس
’’اب تو مان لو کہ کراچی میں واقعی نوازشریف نے ہی امن قائم کروایا تھا۔ دیکھو، میں ایک عرصے سے کہتا چلا آرہا ہوں کہ یہ نوازشریف ہی ہے جس کی وجہ سے آج کراچی میں روشنیاں لوٹ رہی ہیں، مگر تم ماننے کو تیار نہیں۔ ہمیشہ اس کا کریڈٹ انتظامیہ کو دیتے ہو۔ دیکھو، میری...