فرحی نعیم
یاسر دائیں ہاتھ کی مٹھی بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر مسلسل مار رہا تھا افسوس اور غصہ اس کے چہرے سے مترشح تھا۔ کبھی وہ پلنگ پر بیٹھتا اور کبھی کھڑے ہو کر ٹہلنے لگتا۔
’’کیا کروں؟‘‘ وہ اپنے آپ سے بولا ’’اسد کا بچہ بس ایک دفعہ مجھے مل جائے پھر میں اُس کی ساری باتوں کا جواب دے دوں گا۔‘‘ و کتنی ہی دیر اسی طرح ٹہلتا رہا پھر آخر کار تھک کر بیٹھ...
اچھی دوست
Heart meetDecember 05, 2016اچھی دوست, مما: ’’ناز تم کوچنگ سے آج کتنے بجے تک آئو گی؟‘‘, ناجیہ امجد
No comments

ناجیہ امجد
مما: ’’ناز تم کوچنگ سے آج کتنے بجے تک آئو گی؟‘‘
ناز: ’’چھ بجے تک‘‘۔
مما: ’’کل تمہاری نانی امی آرہی ہیں۔‘‘
’’کیا… سچ مچ مما!‘‘ ناز خوشی سے کھل اٹھی۔
’’ہاں، اور پورے ایک ماہ رکیں گی۔‘‘
’’کوئی نہیں‘‘ ناز نے ناراض ہوتے ہوئے کہا۔ ’’ہر سال نانی امی ایک دو مہینے کا کہہ کے آتی ہیں لیکن 15 دن میں ہی کامران ماما انہیں بلا لیتے ہیں۔...
دنیا کو عقل کیسے ملی؟
Heart meetDecember 05, 2016جب دنیا بالکل نئی نئی بنی تھی تو دنیا کی ساری عقل مکڑے کو کہیں پڑی ہوئی مل گئی۔, دنیا کو عقل کیسے ملی؟, گوہر تاج
No comments

دنیا کو عقل کیسے ملی؟
گوہر تاج
جب دنیا بالکل نئی نئی بنی تھی تو دنیا کی ساری عقل مکڑے کو کہیں پڑی ہوئی مل گئی۔ اب ظاہر ہے کہ مکڑا تو اس ساری عقل کو اپنے پاس ہی رکھنا چاہتا تھا، لہٰذا اس نے اس کو ایک بہت بڑے سے مٹی سے برتن میں رکھ کر مضبوطی سے بند کردیا۔
"آہا، میں کتنا خوش نصیب ہوں، جس کے پاس اتنی ساری عقل ہے"۔ مکڑے نے سوچا ہ ایک...
جھنگا پہلوان کا اغوا
Heart meetDecember 05, 2016از:۔ ایم مبین, ٹونی اور مونی دو بدمعاش تھے۔ پیسوں کے لئے وہ ہر الٹا سیدھا, جھنگا پہلوان کا اغوا
No comments

جھنگا پہلوان کا اغوا
از:۔ ایم مبین
ٹونی اور مونی دو بدمعاش تھے۔ پیسوں کے لئے وہ ہر الٹا سیدھا، غلط، جائز ناجائز کام کرنے کو تیار رہتے تھے۔ ہر کوئی اپنا غلط کام کرانے کے لئے ان کی خدمات حاصل کرتا تھا۔ پیسوں کے لئے وہ کچھ بھی کر سکتے تھے۔ اس لئے سبھی کے الٹے سیدھے کام کر دیتے تھے۔ ان دنوں ان کے بہت برے دن گزر رہے تھے۔
بہت دنوں سے کوئی کام نہیں...
جن کا تحفہ
Heart meetDecember 05, 2016جن کا تحفہ, شاہانہ اپنے بڑے بھائی عارف کا ہاتھ پکڑے ساحل سمندر, محمد طارق سمرا – خانیوال
No comments

محمد طارق سمرا – خانیوال
شاہانہ اپنے بڑے بھائی عارف کا ہاتھ پکڑے ساحل سمندر کی ریت پر چہل قدمی کر رہی تھی۔ اچانک اس کے پاؤں سے کسی چیز کو ٹھوکر لگی۔ اس نے جھک کر دیکھا، وہ ایک گہرے سیاہ رنگ کے شیشے کی بوتل تھی جس کا منہ لکڑی کے ڈھکن کے ساتھ مضبوطی سے بند تھا۔ شاہانہ نے پورا زور لگا کر ڈھکن بوتل کے منہ سے علیحدہ کر دیا۔ ڈھکن الگ ہوتے ہی بوتل کے...
نیکی کا سفر
Heart meetDecember 05, 2016‘‘ناصر برگر جلدی سے ختم کرو، سر معین کلاس کی طرف جا رہے ہیں۔‘‘, نیکی کا سفر
No comments

‘‘ناصر برگر جلدی سے ختم کرو، سر معین کلاس کی طرف جا رہے ہیں۔‘‘ عدیل کی آواز پر ناصر جلدی جلدی برگر منہ میں ٹھونسنے لگا۔‘‘ یہ سر معین بھی نا! ‘‘قریب کھڑا حمزہ دہی بھلوں کے دو تین چمچ اکٹھے منہ میں ٹھونستے ہوئے بولا۔‘‘
‘‘پتا نہیں رات کو سکول آنے کی خوشی میں سوتے بھی ہیں یا نہیں۔‘‘ ناصر نے پانی کا گلاس پی کر عدیل کے ساتھ کلاس کی طرف دوڑ لگائی۔ پیچھے...
انوکھی تبدیلی
Heart meetDecember 05, 2016انوکھی تبدیلی, میں بال بنوانے جا رہا تھا۔ راستے میں ہمایوں مل گیا۔
No comments

محمود الحسن
میں بال بنوانے جا رہا تھا۔ راستے میں ہمایوں مل گیا۔ ہمایوں میرا کلاس فیلو تھا، لیکن گھریلو مجبوریوں نے اْسے پرائمری سے آگے پڑھنے نہیں دیا تھا اور آج کل وہ بکریاں چرا رہا تھا۔
میں نے مصافحے کے لئے ہاتھ آگے بڑھائے تو یوں لگا جیسے ہمایوں انتظار میں ہی تھا۔ آؤ دوست کیسے ہیں احوال۔ بڑی دیر سے دکھائی دیے ہو اور سنا ہے آج کل سیکنڈ ائیر...
How to install My own Android app on mobile
Download
started...
Troubleshooting
Step
1
If installation is
blocked, go to your settings
Step 2
Enable 'Allow
installation of apps from sources other than the Play Stor...
Ptcl modem
Heart meetNovember 12, 20164. 11 IntroductionThe Router is a highly ADSL2+ Integrated Access Device and can support ADSLlink with downstream
No comments

Ptcl modem (user manual)
1. USER MANUAL
2. iContents1 Introduction ........................................................................................................11.1 Application.............................................................................................11.2 Features ................................................................................................21.3...