
راشدعلی
موجودہ حکومت کرپشن اور قرض کے خلاف بھرپور مہم لانچ کرنے کے سبب وجود میں آئی ،وزیراعظم عمران خان کی تقرریں پھر ان تقاریر پر عوامی ردِ عمل فطرتی تھا ۔یہی دونعرے نوجوان نسل کے اندر رچے بسے ،نئی نوکریاں پیدا نہ ہونا، تعلیمی پسماندگی ،صحت کے مسائل ،انصاف...