My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

درلش ارتغرل نے کامیاب ڈراموں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

ترکش ڈرامہ انڈسٹری تیزی سے ترقی کے منازل طے کررہی ہے ۔لگ بھگ 100 سے زائدممالک میں ترکش ڈرامے دیکھے جارہے ہیں اورترکی میں  انکی آمدنی 500 ملین ڈالر کی آمدن کے ساتھ امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق دنیا بھر میں ترکی کے ڈرامے دیکھنے کی شرح سب...

ڈین جونز کے کچرا اٹھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان سپرلیگ فائیو میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کی کچرا اٹھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گزشتہ روز پشاور زلمی اورکراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا جس کے بعد آفیشلز اور کھلاڑی پانی کی بوتلیں پھینک کرچلے گئے اس دوران...

روایتی سِم سے چھٹکارا،ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف

سام سنگ نے آئی فونز کی طرح اپنے نئے ماڈلوں گیلکسی ایس 20 اور گیلکسی زیڈ فلپ میں ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ہر ماڈل کے لیے ای سِم مختلف کام کے لیے ہوسکتی ہے۔ یعنی آئی فون 11 اور گیلیکسی ایس 20 کے لیے ای سِم کی بدولت ایک ہی فون پر...

معمار کراچی نعمت اللہ خان اب ہم میں نہیں رہے

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق نعمت اللہ خان طویل عرصے سے علیل تھے اورکراچی کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق مئیر کراچی کا انتقال 89 سال کی عمر میں ہوا۔ نعمت اللہ خان  زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور بعد ازاں جماعت اسلامی میں شمولیت...

کامیابی کا فارمولا

تحریر:ناصر محمود بیگ کمپنی کی ایک اہم آسامی کے لئے انٹر ویو ہو نے جا رہا تھا۔سبھی امیدوار اپنی مکمل تیاری کے ساتھ مقررہ وقت سے پہلے ہی کمپنی کے مرکزی دفتر میں پہنچ چکے تھے ۔ایک بڑے ہال میں امیدوار اپنی باری کے انتظار میں اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھے تھے۔کمپنی کو اپنے ایک شعبے کے لئے منیجنگ ڈائریکٹر کی ضرورت تھی۔انٹرویو کے لئے آئے سب امیدوار...

والدین کے لیے وقت نکالیں

تحریر : منزہ گل ماں صرف ایک لفظ نہیں بلکہ یہ مہرومحبت اور ممتا کا ایک استعارہ ہے۔ جس کی ترجمانی شاید لفظوں نہ ہوسکے۔ وہ ہستی جوجاڑے میں خود گیلی جگہ پر سو جائیں مگر اپنے بچے کو خشک جگہ پر سلاتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو اپنے بچے کی خاطر کئی کئی راتیں جاگتی ہے۔ کھانے پینے...

تاجروں کا دکانیں صبح 8.30 کھولنے ،شام 6.30 پر بند کرنے کا اعلان

 کراچی کی تجارتی مارکیٹوں میں دکانیں 12 بجے دوپہر کے بعد کھلتی ہیں اور رات دیر گئے تک کھلی رہتی ہیں  حافظ اسلام مارکیٹ ، ٹریڈرز ایسوسی ایشن میریٹ روڈ اور آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے تاجروں سے اپیل  کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں میریٹ روڈ پر واقع حافظ اسلام مارکیٹ صبح ساڑھے 8 بجے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق...

ترسیلات زر کی قیمت در آمد کنندگان کے لیے بینک ریٹ سے زیادہ رکھا جائے

بینک کے ذریعے ترسیلات زر بھیجنے والے کو رقم کے مساوی قیمت کا ایک وائوچر دیا جاسکتا ہے ،سی ای او میمن لیڈر شپ فورم   وفاقی ، صوبائی ، نیم حکومتی اداروں ، نجی اداروں ، فیکٹریز ملازمین کے لیے دوپہر کے کھانے کی مفت فراہمی کا انتظام کیا جائے کراچی(اسٹاف ر پورٹر)میمن لیڈر شپ فورم (MLF)کے چیف ایگزیکیوٹو عبد الرحیم جانو نے میڈیا کے نمائندوں...

امریکا اور برطانیہ کے تاجروں کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید بہترہوں گے، آغا شہاب احمد خان

کراچی  پورٹ سٹی کی حیثیت سے تجارتی وسرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع کے لحاظ سے پرکشش مقام ہے  پاکستان میں اب امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ ملک ہے، صدرکراچی چیمبر  کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کے صدر آغا شہاب احمد خان نے امریکا اور برطانیہ کی جانب سے...

گیس کی قیمتو ں میں اضا فہ صنعتی شعبے کو شدید متا ثر کر ے گا ،صدر ایف پی سی سی آئی

پاکستان کی معیشت اچا نک تبدیلیو ں کو برداشت کر نے کی حالت میں نہیں،برآمد ات  ہد ف سے نیچے ہیں، اضا فہ نہیں ہو رہا ،میاں انجم نثا ر   حکومت گیس کے نر خو ں میں اضا فے کی تجو یز فوری واپس لے جس سے صنعت کو بند ہونے کا سامنا کر نا پڑے گا ،بے روزگار ی میں اضافہ ہوگا کراچی(اسٹاف ر پورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری...

یوم یکجہتی کشمیر پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

5 اگست کے بعدسے مقبوضہ کشمیر میں 84افراد شہید گیارہ ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا سرینگر، مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سال 5اگست کو خطے کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بعد سے 5فروری ،یوم یکجہتی کشمیر تک مقبوضہ کشمیر میں 84افراد کو شہید کیا گیا جن میں آٹھ عام شہری...

کشمیر پر اقوام عالم خاموش کیوں ہیں؟

تحریر: انشال راؤ ہم جب یکجہتی کشمیر کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلّط کے خلاف کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، ریاست جموں و کشمیر کی عوام سات دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر سے آزادی کی جدوجہد میں مصروف عمل ہیں کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرے، تقریباً تیس سالوں سے ہر سال پانچ فروری کو پاکستان...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,761

Blog Archive

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1