کراچی(ایچ ایم نیوز ) شہر قائد میں گیارہ سالہ بچے کو دوکاندار نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع گزری میں موبائل شاپ پر کام کرنے والے گیارہ سالہ بچے کو دکاندار نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچے کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے میڈیکل کیا تو رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ اہل خانہ نے بتایا کہ متاثرہ بچہ موبائل کی دوکان پر کام کرتا تھا جہاں اسے دوکاندار نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Home »
#karachi #pakistan #rape
» کراچی، گیارہ سالہ بچے سے دکاندار کی بدفعلی، زیادتی کی تصدیق
0 comments:
Post a Comment