
راشدعلی
اب درندوں سے نہ حیوانوں سے ڈر لگتا ہے
کیا زمانہ ہے کہ اب انسانوں سے ڈر لگتا ہے
عزت نفس کسی شخص کی محفوظ یہاں نہیں
اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر لگتا ہے
سانحات کا نہ ختم ہونے والاسلسلہ میرے وطن میں ہوتا رہتا ہے۔ کبھی دشمن شریک جرم ہوتا ہے توکبھی وردی...