کراچی (رپورٹ) ملیر کہ علاقی گلشن حدید کہ قرب لینڈ مافیا نے اللہ کا گھر مسجد بھی فروخت کردی اس کہ ساتھ فلاحی پلاٹ بھی حبیب اللہ جوکھیو نے مسجد کہ پش امام محمد حسین قادری سے لکھت میں معاھدا کر لیا جس کہ تحت پش امام مسجد کا مالک بن گیا دنیا کی پیھلی مسجد پاکستان کی ھے جو فروخت ھوی ھے تفصلات کہ مطابق ملیر کہ علاقی گلشن حدید کہ قریب سومار جوکھیو گوٹھ ون میں مسجد اقصی کو لینڈ مافیا نے اللہ کہ گھر کو بھی نھی چھوڑا اس کو نھی بخشہ وہ بھی بیچ ڈالی حبیب اللہ جوکھیو نے اپنی ذاتی ملکیت سمجھ کر مسجد کو فروخت کر دیا اور پش امام سے ایگریمنٹ کیا ھے کہ یہ مسجد اج سے اپ کہ نام پر ھو گی ھے پوری خاندان کی اجازت سے لکھ کہ دے رھا ھوں ھوش حواس لکھ رھا ھوں اور اس ساتھ دو فلاحی پلاٹ ھیں ایگریمنٹ میں پیسوں کا ذکر نھی کیا گیا ھے با خبر ذرایع سے معلوم ھوا ھے کہ 60 لاکھ روپے مولوی نے دے ھیں اور حبیب اللہ جوکھیو نے اس کو جعلی سند بھی بناکر دی ھے سند کا چالان جو اس پر تاریخ درج ھے وہ اتوار کا دن ھے چھوٹی والے دن اس سند کو مختیارکار بن قاسم ملیر سے ویریفکشن کرای گی تو جعلی ثابت ھوی اس نے لیٹر بھی جاری کردیا ھے کہ یہ جعلی سند ھے ھمارے رکارڈ میں درج نھی ھے پاکستان کی پیھلی مسجد جو کسی پش امام کو بیچی گی ھے لینڈ مافیا اللہ کہ گھر کو بھی نھی چھوڑتے وہ بھی اپنا مال سمجھ کر فروخت کر دیتے ھیں گوٹھ مکینوں نے اس سلسلے ایس ایس پی ملیر ڈی سی ملیر ضلعی کاونسل اور اسٹل ٹاون تھانے میں ان کہ خلاف درخواستیں دے چکے ھیں پر حبیب اللہ جوکھیو اور پش امام کو نوٹس جاری ھونے باوجود پش نھی ھوے اور ان خلاف فیصلہ بھی اے چوکا ھیں ضلعی کاونسل کہ طرف سے دوسرے طرف قانون نافذ کرنے والے نے کوی کاروای نھی کی پش امام محمد حسین قادری مسجد پر قابضہ ھیں اور کہتا ھے میرے نام پر مسجد ھے میں نے پیس دیکر خریدی ھے اس کی سرپرستی حبیب اللہ جوگھیو کر رھ ھے کیونکہ اس نے پش امام سے پیسے لئے ھیں ب ان کہ رکھوالے بھی ھیں اللہ والے بھیاللہ کہ گھر کے خرید فروخت مصروف ھیں دوسری طرف سومار جوکھیو گوٹھ ٹو میں 2000 ھزار گز پر زمین جو سرکاری ھے وہ بھی حبیب اللہ جوکھیو سے خریدی ھے جعلی فال پر اس پر اسلامی سنٹر کہ نام پر مدرسہ بنایا ھے یہ ھیں اج کہ مسلمان؟؟؟؟،اس حوالے سے حبیب اللہ جوکھیو نے پیارا وطن کو اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ یہ سند میں نے نہیں بنا کر دی مجھے نہیں معلوم کس نے سند بنا کر دی ہے مسجد کی حوالگی میں نے اہل علاقہ کے سامنے کی تھی۔ضلع ملیر میں لینڈ مافیا کے سیاہ کارنامے کل کی اشاعت میں ملاحظہ فرمائیں
0 comments:
Post a Comment