My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

پیش قدمی

ضیاء الرحمن یہ تھوڑے پرانے زمانے کی بات ہے۔ ایک نو کیز لڑکے کو پتہ نہیں کیا خواہش تھی؟ یا جستجو سمجھ لیں! اب تو اجازت لے کر روڈ کے یا چوک کے ایک طرف سیمنٹ کی ٹنکی بنا دیتے ہیں اس میں ہلکی زنجیر سے سلور یا پلاسٹک کا کوئی گلاس باندھ دیتے ہیں تاکہ پیاسے لوگ بلامعاوضہ پانی پی سکیں۔ پہلے جو لوگ عام لوگوں کی بلا معاوضہ پانی پلانا چاہتے تھے وہ خود یا...

تین مددگار

مائل خیر آبادی ایک تھا بادشاہ۔ ہمارا تمہارا اللہ بادشاہ، آنکھوں کی دیکھی کہتے نہیں، کانوں کی سنی کہتے نہیں، مثال کے طور پر بیان کرتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا۔ بادشاہ چاہتا تھا کہ اس کے ملک میں سب لوگ آرام اور چین سے رہیں۔ نیکیاں پھیلیں اور برائیاں مٹیں، ملک میں چوری، ڈاکہ، لڑائی، دنگا اور لوٹ مار نہ ہو، کوئی کسی کو نہ ستائے کوئی ننگا بھوکا نہ رہے،...

اللہ کی راہ میں

ضیاء الرحمن غیور جمیلہ اپنے نام کی طرح ہی خوبصورت تھی۔ اس کے سیاہ نرم و ملائم بال ذرا سے ہوا کے چھونکے سے چہرے پر بکھر کر اس کو اور حسین بنا دیتے تھے۔ اس کی ماں نے اس کے چہرے پر پھیلے ہوئے بالوں کو پیار سے سمیٹا۔ اس وقت وہ اس طرح اس کی گود میں لیٹی ہوئی تھی۔ جیسے وہ دنیا و مافیا سے بے خبر ہو۔ پھر کسی خیال سے چونکہ کر اس نے ایک جھر جھری لی اور...

غار والوں کی کہانی

ہزاروں سال پہلے کا ذکر ہے کہ روم میں دقیانوس نامی بادشاہ حکومت کیا کرتا تھا وہ بہت ہی ظالم اور درندہ صفت آدمی تھا۔ اللہ پر یقین نہیں رکھتا تھا اور بتوں کی پوجا کرتا تھا، اس کی پوری قوم اللہ کی عبادت سے ناواقف تھی بلکہ سب کے سب بتوں کی پوجا کرتے تھے۔ اسی بت پرست قوم میں کچھ سمجھدار لوگ بھی رہتے تھے۔ وہ آپس میں اکثر یہ تذکرہ کرتے تھے کہ یہ مٹی...

کیسی آواز؟

سارہ خالد وہ جاڑے کی اندھیر اور خوفناک رات تھی۔ ایک رفتار سے برستی طوفانی بارش کا شور کمروں تک سنائی دے رہا تھا۔ زمینی بجلی دوپہر سے ہی غائب تھی جبکہ آسمانی بجلی وقفے وقفے سے کڑک کے بادلوں میں سے جھانکتی تو سارا صحن روسن ہو جاتا۔ ہر طرف گھپ اندھیرا تھا۔ لوگ گھرون میں دبکے بیٹھے تھے۔ دور کہیں سے آتی کتے بلی کی آوازیں ماحول کو عجیب سوگوار اور دہشت...

دو موزے والا

گلشن ناز یہ اُس وقت کی بات ہے جب عرب میں اسلام کا سورج طلوع نہیں ہوا تھا۔ ہر طرف ظلم و زیادتی کا دور دورہ تھا۔ عرب کے لوگوں کا کوئی خاص مشغلہ نہ تھا۔ کاشت کاری نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ساری گزربسر صرف اونٹوں کے گوشت، دودھ اور کھجوروں پر ہوتی تھی۔ ذریعہ معاش صرف تجارت تھا اور باقی وقت آبا و اجداد کے حسب و نسب اور ان کے کارناموں کے قصے پر فخر کرتے...

جانچ

مائل خیر آبادی بچو! آئیے آج میں آپ کو وہ کہانی سناتا ہوں جو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیارے ساتھیوں صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو سنائی تھی۔ یہ کہانی دلچسپ بھی ہے اور آپ کو اس سے بڑی نصیحت بھی ملے گی۔ اچھا لیجیے سنیے کہانی: بنی اسرائیل میں تین آدمی تھے۔ ایک تھا کوڑھی، ایک تھا گنجا اور ایک اندھا… اللہ تعالیٰ نے ان کے پاس ایک...

معافی

مائل خیر آبادی ابھی دو تین دن کی بات ہے، عائشہ نے میری ڈرائنگ کاپی سے گلاب کے پھول کا صفحہ پھاڑ لیا تھا۔ شام کو جب میں گھر آیا تو وہ بڑی خوشی کے ساتھ اس پھول سے کھیل رہی تھی۔ بے وقوف سونگھتی تھی۔ بھلا کہاں تصویر اور کہاں اصل پھول! میں نے اپنی ڈرائنگ کاپی کا ایک صفحہ اُس کے ہاتھ میں دیکھا تو پکڑ کر مارنا شروع کردیا۔ چار برس کی ننھی جان تتلا تتلا...

How to Earn Money from Facebook Free without Investment in Urdu

By Mohsin Waheed on January, 4th 2015 in Earn Money Online If you are thinking about how to earn money from facebook without investment in urdu than you are very lucky to find this page. This urdu guide will teach you how you can generate...

پڑھا لکھا گدھا

مؤلف مہدی آذریزدی ترجمہ:ڈاکٹر تحسین فراقی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ خسرو نوشیرواں کے عہد میں ایک فریق کے درمیان تُو تُو مَیں مَیں شروع ہوئی اور معاملہ زد و کوب تک جا پہنچا۔ جب انہیں پکڑ کر عدالت میں لایا گیا تو معلوم ہوا کہ دو لوگوں کے درمیان اختلاف پیدا ہوا اور ایک نے دوسرے کو لاٹھیوں سے پیٹا۔ اس وقت مضروب کے چند دوست اس کی مدد کو آئے۔ چند دوست...

دوستی یا …؟

فرحی نعیم یاسر دائیں ہاتھ کی مٹھی بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر مسلسل مار رہا تھا افسوس اور غصہ اس کے چہرے سے مترشح تھا۔ کبھی وہ پلنگ پر بیٹھتا اور کبھی کھڑے ہو کر ٹہلنے لگتا۔ ’’کیا کروں؟‘‘ وہ اپنے آپ سے بولا ’’اسد کا بچہ بس ایک دفعہ مجھے مل جائے پھر میں اُس کی ساری باتوں کا جواب دے دوں گا۔‘‘ و کتنی ہی دیر اسی طرح ٹہلتا رہا پھر آخر کار تھک کر بیٹھ...

اچھی دوست

ناجیہ امجد مما: ’’ناز تم کوچنگ سے آج کتنے بجے تک آئو گی؟‘‘  ناز: ’’چھ بجے تک‘‘۔ مما: ’’کل تمہاری نانی امی آرہی ہیں۔‘‘ ’’کیا… سچ مچ مما!‘‘ ناز خوشی سے کھل اٹھی۔ ’’ہاں، اور پورے ایک ماہ رکیں گی۔‘‘ ’’کوئی نہیں‘‘ ناز نے ناراض ہوتے ہوئے کہا۔ ’’ہر سال نانی امی ایک دو مہینے کا کہہ کے آتی ہیں لیکن 15 دن میں ہی کامران ماما انہیں بلا لیتے ہیں۔...

دنیا کو عقل کیسے ملی؟

دنیا کو عقل کیسے ملی؟   گوہر تاج  جب دنیا بالکل نئی نئی بنی تھی تو دنیا کی ساری عقل مکڑے کو کہیں پڑی ہوئی مل گئی۔ اب ظاہر ہے کہ مکڑا تو اس ساری عقل کو اپنے پاس ہی رکھنا چاہتا تھا، لہٰذا اس نے اس کو ایک بہت بڑے سے مٹی سے برتن میں رکھ کر مضبوطی سے بند کردیا۔ "آہا، میں کتنا خوش نصیب ہوں، جس کے پاس اتنی ساری عقل ہے"۔ مکڑے نے سوچا ہ ایک...

جھنگا پہلوان کا اغوا

جھنگا پہلوان کا اغوا از:۔ ایم مبین ٹونی اور مونی دو بدمعاش تھے۔ پیسوں کے لئے وہ ہر الٹا سیدھا، غلط، جائز ناجائز کام کرنے کو تیار رہتے تھے۔ ہر کوئی اپنا غلط کام کرانے کے لئے ان کی خدمات حاصل کرتا تھا۔ پیسوں کے لئے وہ کچھ بھی کر سکتے تھے۔ اس لئے سبھی کے الٹے سیدھے کام کر دیتے تھے۔ ان دنوں ان کے بہت برے دن گزر رہے تھے۔ بہت دنوں سے کوئی کام نہیں...

جن کا تحفہ

محمد طارق سمرا – خانیوال شاہانہ اپنے بڑے بھائی عارف کا ہاتھ پکڑے ساحل سمندر کی ریت پر چہل قدمی کر رہی تھی۔ اچانک اس کے پاؤں سے کسی چیز کو ٹھوکر لگی۔ اس نے جھک کر دیکھا، وہ ایک گہرے سیاہ رنگ کے شیشے کی بوتل تھی جس کا منہ لکڑی کے ڈھکن کے ساتھ مضبوطی سے بند تھا۔ شاہانہ نے پورا زور لگا کر ڈھکن بوتل کے منہ سے علیحدہ کر دیا۔ ڈھکن الگ ہوتے ہی بوتل کے...

نیکی کا سفر

‘‘ناصر برگر جلدی سے ختم کرو، سر معین کلاس کی طرف جا رہے ہیں۔‘‘ عدیل کی آواز پر ناصر جلدی جلدی برگر منہ میں ٹھونسنے لگا۔‘‘ یہ سر معین بھی نا! ‘‘قریب کھڑا حمزہ دہی بھلوں کے دو تین چمچ اکٹھے منہ میں ٹھونستے ہوئے بولا۔‘‘ ‘‘پتا نہیں رات کو سکول آنے کی خوشی میں سوتے بھی ہیں یا نہیں۔‘‘ ناصر نے پانی کا گلاس پی کر عدیل کے ساتھ کلاس کی طرف دوڑ لگائی۔ پیچھے...

انوکھی تبدیلی

محمود الحسن میں بال بنوانے جا رہا تھا۔ راستے میں ہمایوں مل گیا۔ ہمایوں میرا کلاس فیلو تھا، لیکن گھریلو مجبوریوں نے اْسے پرائمری سے آگے پڑھنے نہیں دیا تھا اور آج کل وہ بکریاں چرا رہا تھا۔ میں نے مصافحے کے لئے ہاتھ آگے بڑھائے تو یوں لگا جیسے ہمایوں انتظار میں ہی تھا۔ آؤ دوست کیسے ہیں احوال۔ بڑی دیر سے دکھائی دیے ہو اور سنا ہے آج کل سیکنڈ ائیر...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,836

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1