یورو کی قیمت خرید171.50ر، قیمت فروخت173.50روپے مستحکم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میںکمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں8پیسے کی کمی ہوئی جس سے امریکی ڈالر کی قیمت خرید156.52روپے سے گھٹ کر156.44روپے...
سونا200روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
دس گرام چاندی کی قیمت900.00روپے پرمستحکم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)مقامی صرافہ مارکیٹوں میںمنگل کو سونا200روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7ڈالر کے اضافے سے سے بڑھ کر1505ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد،...
اسٹاک مارکیٹ میں 7دن سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا
سرمایہ کاری مالیت میں 27ارب31کروڑ57لاکھ روپے کی کمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ7دنوں سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا اور منگل کو کے ایس ای100انڈیکس 160.20پوائنٹس کی کمی سے 33476.62پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ 62.62فیصد حصص کی قیمتوںمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 27ارب31کروڑ57لاکھ ...
بینک اسلامی اورپی آئی اے کے درمیان معاہدے پر دستخط
معاہدے سے دونوں اداروں کو مل کر ترقی کرنے میں مدد حاصل ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر )114 شہروں میں 330 برانچوں کے نیٹ ورک کے ساتھ معروف اسلامی بینک اور پاکستان میںون ٹچ بینکنگ کے بانی بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ساتھ پی آئی اے ہیڈ کوارٹرز، کراچی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔معاہدے کی تقریب...
پی ٹی سی ایل اور ایل ڈی اے کے یادداشت پر دستخط
لاہور میں انڈر پاسِز کی آرائش کی کاوِش کے لیے اشتراک
اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے وزیرِ اعظم کے وژن کے تحت لاہور میں 19 انڈر پاسِز کی آرائش اور تعمیرِ نَو کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔محمد عثمان معظّم، ڈائریکٹر...
جے ایس بینک نے واٹس ایپ پر سیلف سروس بینکنگ شروع کردی
صارفین کو بینک کی مصنوعات اور خدمات تک رسائی حاصل ہوگی ، ڈیجیٹل آفیسر خرم شیخ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیجیٹل دنیا میں لوگوں کے آپس میں رابطے کے ذرائع میں بے حد جدت اور تبدیلی آ چکی ہے، اس سلسلے میں جے ایس بینک نے جو پاکستان کا نمایاں اور تیزی سے ترقی کرتا ہوا بینک ہے، پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کی دنیا میں ایک اور جدت متعارف کراتے ہوئے...
سندھ میں سی این جی اسٹیشنزآج بندرہیں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بدھ کی صبح آٹھ بجے معطل کردی جائے گی ۔سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کے لیے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں،صوبے بھر...
آزاد تجارتی معاہدوں سے مقامی صنعتوں کو نقصان ہوا، امان اللہ قاسم
Heart meetOctober 08, 2019آزاد تجارتی معاہدوں سے مقامی صنعتوں کو نقصان ہوا، امان اللہ قاسم
No comments

چین سمیت دیگر ممالک سے کیے گئے معاہدوںپر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے چیئرمین امان اللہ قاسم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میںٹیکسٹائل سیکٹر کو حکومت کی جانب سے مسائل کے حل کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی تھی،تاہم ان اقدامات میںسے کچھ پر عملدر آمد...
تاجروں کے تحفظات دور کرنے کے اقدامات کی یقین دہانی درست ہے، ایس ایم منیر
Heart meetOctober 08, 2019تاجروں کے تحفظات دور کرنے کے اقدامات کی یقین دہانی درست ہے، ایس ایم منیر
No comments

صنعتیں پیدواری لاگت میں مزید کسی اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتیں، صدر کاٹی شیخ عمر ریحان
خطے کی صورت حال کے پیش نظر ملکی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے معاشی استحکام کو اولین ترجیح دینا ہوگی
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدرشیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے...
کپاس کی پیداوا ر میںکمی کے باعث امریکا سے در آمد میںاضافہ
پاکستان امریکی کپاس کا پانچواں بڑا خریدار ہے ، ڈائریکٹر سپلائی چین کاٹن یو ایس اے
کپاس کے کاشتکاروں کو عالمی تناظر میںبدلتے ہوئے طریقے اپنانے ہوں گے ،داروخان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کاٹن یو ایس اے کے ڈائریکٹر سپلائی چین جنوبی و جنوب مشرقی ایشیا ولیم بیٹن ڈروف نے کہا ہے کہ پاکستان میںکپاس کی پیداوار میںکمی کے باعث امریکا سے کپاس کی در آمدات...
روپے کی قدر میں کمی سے معیشت زوال کا شکار ہے، دولت رام لوہانہ
روپے کی ویلیو کو مستحق کیا جائے،زرمبادلہ کے عوض خام مال میسّر ہوتا ہے
صنعت و تجارت اور ملکی خزانے کو ٹیکس کی مد میں ناقابلِ تلافی نقصان کا سامنا ہے
حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر دولت رام لوہانہ نے کہا ہے کہ معیشت کے استحکام کا دارومدار روپے کی قدر کے مستحکم ہونے میں ہے۔ لیکن بد قسمتی سے...
پاکستانی ملک میں سیر وتفریح کر کے زر مبادلہ بچائیں، کمشنر کراچی
Heart meetOctober 08, 2019پاکستانی ملک میں سیر وتفریح کر کے زر مبادلہ بچائیں، کمشنر کراچی
No comments

پاکستانی بڑی تعداد میں باہر جاکر سیر وتفریح کرتے ہیں اور ان ممالک کی زر مبادلہ میں اضافہ کر رہے ہیں، افتخار شالوانی
کمشنر کراچی نے انڈونیشیا، ملائشیا، سعودیہ ، آذربائیجان، کویت، تھائی لینڈ، ترکش، جاپان ، سندھ ٹورزم کے اسٹالز کا بھی معائنہ کیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے آج ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تین روز ہ...
ایف پی سی سی آئی نے عبدالرزاق داؤد پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
Heart meetOctober 08, 2019ایف پی سی سی آئی نے عبدالرزاق داؤد پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
No comments

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت اپر کلاس کے لوگوں کی نمائندہ تنظیم کی پشت پناہی کررہے ہیں
مغربی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کام کررہے ہیں، تاجروں و صنعتکاروں کی نمائندہ تنظیموںکو نظر انداز کررہے ہیں
ان کے پاس موجود مختلف عہدوں کو دیگر لوگوںمیںتقسیم کیا جائے،اسٹیل ،کپاس اور آٹو سیکٹرکی ترقی نیچے آرہی ہے
مطالبہ ایف پی سی سی آئی...
خود کی کرپشن کا امتحان
✍-اگر آپ کسی ہو ٹل میں چائے پیتے ہوئے عام طور پر گھر پر چائے پینے کی نسبت زیادہ چینی ڈالتے ہیں تو آپ کے بد عنوان ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔
اگر آپ پبلک واش روم میں گھر کی نسبت زیادہ ٹشو پیپر استعمال کرتے ہیں تو آپ کے اندر ایک چور چھپا بیٹھا ہے کہ اگر آپ کو کوئی موقع مل گیا تو آپ ضرور چوری کریں گے۔
اگر آپ اپنی پلیٹ میں بھوک سے زیادہ کھانا...
وائٹ ہائوس یوکرائنی معاملے کی دستاویزات فراہم کرے، امریکی کانگریس
Heart meetOctober 05, 2019وائٹ ہائوس یوکرائنی معاملے کی دستاویزات فراہم کرے، امریکی کانگریس
No comments

وائٹ ہائوس ابھی تک اس معاملے میں تعاون سے گریز کر رہا ہے اور متعدد درخواستوں کو نظرانداز کیا گیا ،انٹیلی جنس کمیٹی
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کے ڈیموکریٹک پارٹی کے اراکین نے وائٹ ہاس سے کہا ہے کہ یوکرائنی معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جن الزامات کا سامنا ہے، ان سے متعلق دستاویزات فراہم کی جائیں۔ غیرملکی خبررساں...
مقبوضہ وادی میں 2700اجتماعی قبروں کا انکشاف
قابض فوج کے انسانیت سوز مظالم میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کورٹ
سری نگر(ایچ ایم نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کھدائی کے دوران2ہزار 700اجتماعی قبروں کا انکشاف ہواہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کورٹ اور کشمیر میں عدالتِ انصاف(آئی پی ٹی کے)نامی این جی او کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ میں کہاگیاکہ قابض بھارتی...
بنگلہ دیشی فوجیوں کی 12سالہ روہنگیا بچی سے جنسی زیادتی
تین فوجی زبردستی ہمارے گھر میں داخل ہوئے اورمیری ہمشیرہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،بھائی کی گفتگو
ڈھاکہ (ایچ ایم نیوز)بنگلہ دیشی فوجیوں کی طرف سے مبینہ طور پر ایک بارہ سالہ روہنگیا لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تین بنگلہ دیشی فوجیوں نے کوکس بازار کے مہاجر کیمپ میں ایک بارہ سالہ روہنگیا بچی کو جنسی...
عراقی حکومت خون ریزی روکنے کے لیے مستعفی ہو جائے، مقتدی الصدر
الصدری گروپ کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا بھی مطالبہ کردیا
بغداد(ایچ ایم نیوز)عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ مقتدی الصدر نے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خون ریزی کا سلسلہ روکنے کے لیے مستعفی ہو جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الصدر نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا بھی مطالبہ...
مودی کو کھلا خط لکھنے پر بھارت کی 49 نامور شخصیات کیخلاف مقدمہ
Heart meetOctober 05, 2019مودی کو کھلا خط لکھنے پر بھارت کی 49 نامور شخصیات کیخلاف مقدمہ
No comments

ایف آئی آر کو بھارتی پینل کوڈ کی مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،بھارتی پولیس
نئی دہلی(ایچ ایم نیوز)بھارتی پولیس نے ملک میں مشتعل ہجوم کی جانب سے بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف کھلا خط لکھنے پر 49 نامور شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایف آئی آر مظفر پور میں 49 افراد کے خلاف درج کی گئی جن...
مسلح افراد کا عراق کے دجلہ چینل کے دفتر پر دستی بموں سے حملہ
بغداد میں دجلہ چینل کے بیورو آفس پر دھاوے کا مقصد حق کی آواز کو خاموش کرانا ہے،چینل کی بریکنگ نیوز
بغداد(ایچ ایم نیوز)عراقی دارالحکومت بغداد میں مسلح ملیشیا کے ارکان نے ایک مقامی سیٹلائٹ چینل کی عمارت پر حملہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دجلہ ٹی وی چینل نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے گذشتہ روز بغداد میں اس کی عمارت پر دو دستی بم پھینکے۔ چینل...
سعودی عرب، روسی انویسٹمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو کے لیے اعلی اعزاز
Heart meetOctober 05, 2019سعودی عرب، روسی انویسٹمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو کے لیے اعلی اعزاز
No comments

محمد بن سلمان کی روسی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹوسے ملاقات،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا
ریاض (ایچ ایم نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو کیریل دمتریو سے ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران روسی اعلی عہدے دار کو مملکت کے شہری اعزازکنگ عبدالعزیز...
حماس نے قاسم سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کوشش کی مذمت کر دی
مقبوضہ بیت المقدس(ایچ ایم نیوز)فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایرانی پاسداران انقلاب کے بیرون ملک آپریشنز کے نگران شعبہ القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کوشش کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کوششیں صرف صہیونی منصوبے کے کام آئیں ...
بھارت میں مسلمانوں کو شری رام اور ہنو مان کے نعرے لگانے پر مجبور کیا جانے لگا
Heart meetOctober 05, 2019بھارت میں مسلمانوں کو شری رام اور ہنو مان کے نعرے لگانے پر مجبور کیا جانے لگا
No comments

پلوامہ واقعے کے بعد بھارت میں نفرت انگیز جرائم میں تین گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
نئی دہلی (ایچ ایم نیوز)ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مذہب، ذات اور صنف کی بنیاد پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے بھارت میں نفرت انگیز جرائم کی تعداد...
صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی تحقیقات کو غیر قانونی قرار دیدیا
Heart meetOctober 05, 2019صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی تحقیقات کو غیر قانونی قرار دیدیا
No comments

واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی صدر نے اپنے خلاف ہونے والے مواخذے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی تحقیقات کو غیر قانونی قرار دے دیا،ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کانگریس کے ووٹ کے بغیر وہ ڈیموکریٹس کی کسی بھی تحقیقات کو تسلیم نہیں کریں گے۔وائٹ ہائوس میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی...
عوام بجلی چوروں کی نشاندہی کریں،کسی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے، قربان علی
Heart meetOctober 05, 2019عوام بجلی چوروں کی نشاندہی کریں،کسی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے، قربان علی
No comments

برسات میں حادثات سے بچنے کے لئے اپنے عزیز و اقارب اور مال مویشیوں کو واپڈا کی تنصیبات سے دور رکھیں
لاہور(ایچ ایم نیوز) بجلی چوری کی روک تھام کے لئے ہمارا ساتھ دیں اور بجلی چوروں کی نشاندہی کریں تاکہ ہم صارفین کو مزید بہتر سروسز اور سستی بجلی مہیا کر سکیں۔ کرپشن کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے اور عوام جائز کام میں رکاوٹ ڈالنے والوں اور کرپٹ...
سندھ میں اجرک کے لوگو والی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں تین لاکھ گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کے لیے نمبر پلیٹ بنوائی جائیں گی
کراچی(ایچ ایم نیوز) محکمہ ایکسائز سندھ نے سندھی اجرک کے لوگو سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔سیکریٹری ایکسائز عبدالحلیم شیخ کے مطابق پہلے مرحلے میں تین لاکھ گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کے لیے نمبر پلیٹ بنوائی جائیں گی۔چپ والی نمبر پلیٹ سال 2020...
لسبیلہ، کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی
Heart meetOctober 05, 2019لسبیلہ، کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی
No comments

لسبیلہ(ایچ ایم نیوز) مکران کو سٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو نیول ہسپتال اور ماڑہ منتقل کر دیا گیا۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پسنی سے کراچی آنے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے کے نتیجہ میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔حادثے کے بعد پاک نیوی کے اہلکار...
مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا،ملک کرامت علی کھوکھر
Heart meetOctober 05, 2019مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا،ملک کرامت علی کھوکھر
No comments

تحریک انصاف عوام کا پیسہ لوٹ کر محل بنانے والوں سے کبھی کوئی ڈیل نہیں کرے گی،ایم این اے پی ٹی آئی کی گفتگو
لاہور(ایچ ایم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماء وایم این اے ملک کرامت علی کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔کرپشن کرنے والوں کا احتساب ہر حال میں جاری رہے گاپیپلز پارٹی اور ن لیگ کے قائدین کا احتساب ہونے...
ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی میں ایک اور شخص دم توڑ گیا
Heart meetOctober 05, 2019ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی میں ایک اور شخص دم توڑ گیا
No comments

راولپنڈی، اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی
اسلام آباد/ کراچی (ایچ ایم نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی کے جناح ہسپتال میں مرض سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا، راولپنڈی، اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی۔ملک بھر میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا، کراچی سے خیبر تک ہزاروں...
امریکا سے مذاکرات، طالبان وفد (آج) بھی پاکستان میں ہی موجود رہے گا
Heart meetOctober 05, 2019امریکا سے مذاکرات، طالبان وفد (آج) بھی پاکستان میں ہی موجود رہے گا
No comments

اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) امریکا سے مذاکرات، طالبان وفد (آج) اتوار تک پاکستان میں ہی موجود رہے گا، امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بھی پاکستان میں موجود ہیں۔گزشتہ روز طالبان وفد کی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد سے ملاقات ہوئی، امریکا طالبان کے مابین ستمبر کے پہلے ہفتہ میں مذاکرات میں تعطل آیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان قیادت کی امریکہ میں زلمے...
نئے پاکستان میں اساتذہ کو ان کا اصل مقام دیا گیا ہے، عثمان بزدار
Heart meetOctober 05, 2019نئے پاکستان میں اساتذہ کو ان کا اصل مقام دیا گیا ہے، عثمان بزدار
No comments

اللہ نے مجھے جس مقام پرفائزکیا ہے اس میں اساتذہ کا بڑا کردار ہے،اساتذہ کی عزت و احترام کرنے والی اقوام نے ہی دنیا میں نام پیدا کیا، اساتذہ قوم کے محسن اور ہمارا افتخار ہیں، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا اساتذہ کے عالمی دن پر پیغام
لاہور(ایچ ایم نیوز) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ...
فضل الرحمان اور تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈربچوں کوسیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فواد چوہدری
Heart meetOctober 05, 2019فضل الرحمان اور تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈربچوں کوسیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فواد چوہدری
No comments

مولانا کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں، ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ اصلاحات کوروکنا، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا بیان
اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان، تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈر بچوں کو سیاست کیلئے استعمال کرتے...
ایل اوسی کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت حملہ کر سکتا ہے، وزیراعظم
Heart meetOctober 05, 2019ایل اوسی کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت حملہ کر سکتا ہے، وزیراعظم
No comments

غیر انسانی کرفیو پر آزاد کشمیر کے شہریوں کا غصہ سمجھتا ہوں، ایل او سی پار کرنا بھارتی بیانیے کے ہاتھوں کھیلنے کے مترادف ہو گا ،عمران خان کا بیان
اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر انسانی کرفیو پر آزاد کشمیر کے شہریوں کا غصہ سمجھتا ہوں، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت ایل او...
بھارت نے70برس سے کشمیریوں پرجنگ مسلط کی ہوئی ہے،مشال ملک

حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کراچی بالخصوص تاجروں نے جو کردار ادا کیا وہ غیر معمولی ہے۔ پاکستانی تاجروں کا بھارت سے تجارتی سرگرمیوں کی معطلی کا فیصلہ خوش آئندہے،
پاکستانی تاجر مشکل معاشی صورتحال کے باوجود کشمیر...
چین نے ایک اور سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دی
سیٹلائٹ زمینی سروے ، شہری منصوبہ بندی ، روڈ نیٹ ورک ڈیزائن اور ہنگامی ریلیف میں مدد دے گی۔
تائی یوآن (ایچ ایم نیوز)چین نے اپنی ایک اور سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دی ہے یہ سیٹلائٹ تائی یو آن سیٹلائٹ لانچ سینٹر شمالی چینی صوبے شن زی سے بھیجی گئی ہے ،سیٹلائٹ گائو فین ۔10 لانگ مارچ ۔ 4 سی راکٹ کے ذریعے بھیجی گئی ہے اور یہ کامیابی سے مدار میں پہنچ...
بیلٹ اینڈ روڈ ایگریکلچرل اینڈ فوڈ سیفٹی فورم6 نومبر کو شنگھائی میں ہوگا
Heart meetOctober 05, 2019بیلٹ اینڈ روڈ ایگریکلچرل اینڈ فوڈ سیفٹی فورم6 نومبر کو شنگھائی میں ہوگا
No comments

چین اور دیگر ممالک کے حکام ، بین الاقوامی تنظیموں اور ایوان صنعت و تجارت کے نمائندے شریک ہونگے
بیجنگ (ایچ ایم نیوز)بیلٹ اینڈ روڈ ایکو ایگریکلچرل اینڈ فوڈ سیفٹی فورم 6 نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہو گا ،فورم کا اہتمام سٹیٹ ایڈمنسٹریشن برائے مارکیٹ ریگولیشن ، چائنہ پیپلز ایسوسی ایشن برائے غیر ممالک دوستی اور چائنہ کونسل برائے فروغ عالمی تجارت...
چین کے ایک ا علیٰ افسر کو عہدے سے برطرف کر دیاگیا
ملزم کو پارٹی ڈسپلن اور قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر سزا بھی سنا دی گئی
بیجنگ (ایچ ایم نیوز)چین کے ایک اعلیٰ افسر کو پارٹی ڈسپلن اور قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر سزا سنا دی گئی ہے ،لیو شی یو آل چائنہ فیڈریشن آف سپلائی اینڈ مارکیٹنگ کوآپریٹوز کا سابق ڈپٹی پارٹی چیف تھا،ملزم پر رشو ت لینے کا الزام عائد کیاگیا ہے ،اسے پارٹی میں...
بیجنگ جنگل پارک عوام کیلئے کھول دیاگیا
پارک 120 ہیکٹر رقبے پر مشتمل ہے ، 83 ہزار پودے لگائے گئے ہیں
5 ہیکٹر رقبے پر ایک جھیل بھی بنائی گئی ہے جو بائی ہی دریا سے منسلک ہے
بیجنگ (ایچ ایم نیوز)بیجنگ میں 120 ہیکٹر رقبے پر مشتمل بائی ہی اربن جنگل پارک عوام کیلئے کھول دیاگیا،پارک عوامی جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر کھولا گیا ہے تاکہ عوام چھٹیوں کے دوران تفریح حاصل...
منیلا ، ویگن اور ٹرک میں تصادم،5 افراد ہلاک4 زخمی
حادثے میں ڈرائیور اس کی بیوی اور ایک بچہ بھی ماراگیا
حادثہ ڈرائیور کی آنکھ لگ جانے کے باعث پیش آیا، پولیس ذرائع
منیلا (ایچ ایم نیوز)منیلا کی ایک ہائی وے پر ویگن اورٹرک کے تصادم میں5افراد ہلاک اور4 زخمی ہو گئے ،حادثہ اس وقت پیش آیا جب ویگن ڈرائیور غلطی سے ہائی وے کی دوسرے لائن پر چلا گیا اور اس کا ایک ٹرک سے تصادم ہو گیا،ویگن میں 8مسافر سوار...
تنظیم برائے مہاجرین نے 165 غیر قانونی تارکین کو نائجیریا پہنچا دیا
Heart meetOctober 05, 2019تنظیم برائے مہاجرین نے 165 غیر قانونی تارکین کو نائجیریا پہنچا دیا
No comments

یہ تارکین وطن لیبیا میں مقیم تھے جنہیں سمندری راستے سے یورپ جاتے ہوئے پکڑا گیاتھا
تری پولی (ایچ ایم نیوز)عالمی تنظیم برائے مہاجرین نے 165 غیر قانونی تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر لیبیا سے نائجیریا پہنچا دیا ہے ،تنظیم نے اپنے ا یک بیان میں کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے 165 نائجیرین مہاجرین کو جو لیبیا میں ٹھہرے ہوئے تھے نائجیریا پہنچا دیا ہے ان میں زیادہ...
آسیان وزرائے ماحولیات اگلے ہفتے کمبوڈیا میں ملاقات کریں گے
آلودگی اور ماحول سے متعلق دیگر مسائل پر تبادلہ خیال ہو گا،ترجمان کمبوڈیا وزارت ماحولیات
نوم پنہہ (ایچ ایم نیوز) آسیان ممالک کے وزرائے ماحولیات اگلے ہفتے کمبوڈیا میں ملاقات کریں گے ،ملاقات کے دوران وزراء آلودگی اور ماحول سے متعلق دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ،کمبوڈیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ آسیان وزراء کے 15 ویں اجلاس میں شرکت...
پاکستانی شاعر طاہر حنفی نے مشاعرہ لوٹ لیا
دوحہ میں پاک یوتھ سوسائٹی نے ان کے ا عزاز میں مشاعرے کا اہتمام کیا
صدارت پاکستانی سفارتخانے کے کمیونٹی ویلفئیر اتاشی حافظ جنید احمد سیال نے کی
حنفینے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو شاعری کا موضوع بنایا ہے
دوحہ (ایچ ایم نیوز) پاکستانی شاعر اور ریٹائرڈ بیورو کریٹ طاہر حنفی نے یہاں مشاعرے میں اپنی پُر اثر شاعری سے سامعین میں...
گمنام اور بے گھر گلوکارہ کےلیے ریکارڈنگ کی پیشکش اور ہزاروں ڈالر جمع
Heart meetOctober 05, 2019گمنام اور بے گھر گلوکارہ کےلیے ریکارڈنگ کی پیشکش اور ہزاروں ڈالر جمع
No comments


مس
زمورکا لاس اینجلس کے سب وے اسٹیشن کی فٹ پاتھ پر رہتی ہیں۔ فوٹو: فائل
لاس انجلس: امریکا
میں سب وے اسٹیشن پر رہنے والی ایک خاتون کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو بنائی گئی جو
انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے اور اب تک اسے 9 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے
ہیں۔
یہ...
شرم کہاں سے آئے…
👗کپڑے ہو گئے چھوٹے…
🙈شرم کہاں سے آئے…
🍞روٹی ہو گئ بریڈ…
💪طاقت کہاں سے آئے…
🌺پھول ہوگئے پلاسٹک کے…
♨خوشبو کہاں سے آئے…
👸چہرہ ہوگیا میک اپ کا…
👸حسن اور خوبصورتی کہاں سےآئے…
👨اسٹوڈنٹ ہو گئے ٹیوشن کے…
📚علم کہاں سے آئے…
🍱کھانا ہو گیا ہوٹل کا…
✊تندرستی کہاں سے آئے…
📺پروگرام ہو گئے کیبل کے…
🙏اخلاق وتہذیب کہاں سے آئے…
💵انسان ہوگئے...
Hong Kong protester shot by police charged with assault, rioting
Heart meetOctober 03, 2019Hong Kong protester shot by police charged with assault, rioting
No comments

Tsang Chi-kin charged with two counts of assaulting police
and one count of rioting during a protest on Tuesday.
Hong
Kong police have filed assault and rioting charges against the 18-year-old
student who was the first victim of police gunfire in the pro-democracy
protests.
Tsang
Chi-kin was charged on Thursday with two counts of assaulting...
N Korea says tested new submarine-launched ballistic missile
North's
leader Kim Jong Un did not attend launch, but sent message of 'warm
congratulations' to scientists involved.
North Korea said
on Thursday it had successfully test-fired a new submarine-launched ballistic
missile (SLBM) which was necessary to contain external threats and enhance its
self-defence, days before a new round of nuclear...
ہانگ کانگ میں مظاہرے،پولیس فائرنگ سے طالب علم شدید زخمی
قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے دفاع کے لیے گولی چلائی،پولیس اہلکار کا موقف
ہانگ کانگ سٹی(ایچ ایم نیوز)ہانگ کانگ میں پولیس کی گولی لگنے سے ایک طالب علم کے زخمی ہونے کے بعد حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے۔ چار ماہ سے جاری ان پرتشدد مظاہروں کے دوران پہلی مرتبہ پولیس کی فائرنگ سے کوئی شخص زخمی ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق...
مالی میں فوج اور دہشت گردوں کے مابین تصادم، چالیس افراد ہلاک
بماکو(ایچ ایم نیوز)مغربی افریقی ملک مالی میں فوج اور دہشت گردوں کے مابین لڑائی میں چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک فوجی کیمپ پر حملے کے بعد سے ملکی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ حکومت نے دعوی کیا کہ اب تک کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں کے حملے...
گرفتار صحافیوں سے متعلق سوال پر ایردوآن امریکی ٹی وی میزبان پر برس پڑے
Heart meetOctober 02, 2019گرفتار صحافیوں سے متعلق سوال پر ایردوآن امریکی ٹی وی میزبان پر برس پڑے
No comments

ایک صحافی کی طرح بات چیت کرو تا کہ میں سیاست دان کی طرح تمہارے جوابات دوں،چبھتے سوالات پر ردعمل
انقرہ (ایچ ایم نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے حکومت کی جانب سے وسیع پیمانے پرگرفتاریوں بالخصوص صحافیوں کے حراست میں لیے جانے سے متعلق سوال پر کے امریکی ٹی وی کے میزبان کو نکتہ چینی کا نشانہ بنایا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایردوآن نے ترکی کی جیلوں...
کیا دنیا ایران کو تیل کی شام منتقلی کا ذمے دار ٹھہرائے گی ؟مائیک پومپیو کا استفسار
Heart meetOctober 02, 2019کیا دنیا ایران کو تیل کی شام منتقلی کا ذمے دار ٹھہرائے گی ؟مائیک پومپیو کا استفسار
No comments

واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ اگرچہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے وعدہ کیا تھا کہ تیل بردار جہاز ایڈریان ڈاریا 1 کسی صورت تیل شام نہیں پہنچائے گا ،، تاہم اس کے باوجود اس نے واقعتا شام کے ساحلوں کے نزدیک تیل منتقل کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز اپنی ٹویٹ کے ساتھ پومپیو نے ایک تصویر بھی منسلک...
بین الاقوامی جہاز رانی کا تحفظ ، سعودی اور امریکی اعلی عہدے داران کی ملاقات
Heart meetOctober 02, 2019بین الاقوامی جہاز رانی کا تحفظ ، سعودی اور امریکی اعلی عہدے داران کی ملاقات
No comments

دفاعی رابطہ کاری کے سلسلے میں اپنی مشترکہ کوششوں کو آگے بڑھانے پر بات چیت کی گئی،بیان
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی بحریہ کی مرکزی قیادت نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اس کے سربراہ جیمز میلوے نے رواں ہفتے کے آغاز پر سعودی دارالحکومت ریاض کا دورہ کیاہے ۔ جیمز نے وہاں سعودی بحریہ کے سربراہ کے ساتھ ایرانی خطرات سے نمٹنے کے سلسلے میں دفاعی مضبوطی پر تبادلہ...
بشار حکومت کے وزیر کی بیٹی کی شادی پر شاہانہ تقریب،20لاکھ ڈالر کا خرچہ
Heart meetOctober 02, 2019بشار حکومت کے وزیر کی بیٹی کی شادی پر شاہانہ تقریب،20لاکھ ڈالر کا خرچہ
No comments

عروسی لباس ایک لاکھ ڈالر میں تیار،طعام اور مشروبات کا انتظام لبنان کے مہنگے ترین ریستورانوں کی جانب سے کیا گیا
دمشق(ایچ ایم نیوز)سوشل میڈیا پر عرب حلقوں کے درمیان شامی صدر بشار الاسد کے ایک وزیر کی بیٹی کی شادی کا چرچا ہے۔ شاہانہ انداز کی اس شادی پر خطیر رقم خرچ کی گئی۔عرب تی وی کے مطابق شامی حکومت میں صدارتی امور کے وزیر منصور عزام کی بیٹی سالی...