واشنگٹن ۔ 14 اگست (ایچ ایم نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹ حریف امیدوار جوبائیڈن کے درمیان 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں اپنے انتخاب کے دفاع کے لیے ریاست اوہائیوو میں29 ستمبر کو بحث کے لیے آمنے سامنے ہوں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹ حریف امیدوار جوبائیڈن کے درمیان 3 ڈیبیٹس ہوں گی، پہلی بحث 29 ستمبر کو ریاست اوہائیوو کے شہر کلیولینڈ، دوسری بحث 15اکتوبر کو ریاست فلوریڈا کے شہر میامی اور تیسری بحث 22 اکتوبر کو ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیشویلی میں ہو گی۔
Home »
@amrica
» انتخابات کے سلسلے میں اپنے انتخاب کے دفاع کے لیے ریاست اوہائیوو میں29 ستمبر کو بحث کے لیے آمنے سامنے ہوں گے۔ ذرائع
0 comments:
Post a Comment