My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

بھارت، ہندوتوا کا پرچار، انتہا پسند تنظیم اندھی ہوگئی، گاندھی کا قاتل محب وطن قرار

 قاتل ناتھو رام گوڈسے کے نام پر اسٹڈی سینٹر قائم،نوجوان جانیں کہ ناتھو رام نے ملک بچانے کیلئے قربانی دی،ہندو مہا سبھانئی دہلی(ایچ ایم نیوز) بھارت میں ہندوتوا نظریے کے فروغ میں انتہا پسند تنظیم ہندو مہاسبھا اندھی ہوگئی، مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے نام پر اسٹڈی سینٹر قائم کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بھارتی...

مقبوضہ مغربی کنارے پر800گھروں کی تعمیر، اسرائیل نے منظوری دیدی

اسرائیلی وزیر اعظم  نیتن یاہو نے یہودیہ اور سامریہ نامی علاقوں میں آباد کاری کی منظوری دیتل ابیب(ایچ ایم نیوز)اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے لیے مزید 800نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق یہودی آباد کاری کا فیصلہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب رواں ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخاب...

عالمی دہشتگرد قرار دینے پر امریکا کو جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، حوثی باغی

یمن کو کسی بھی امریکی اقدام کی پرواہ نہیں، یمنی عوام کے افلاس اور قتل کا ذمہ دار خود امریکا ہے، محمد علی الحوثیصنعاء(ایچ ایم نیوز)یمن کے حوثی باغیوں کے رہنما کا کہنا ہے کہ ایران کا حمایت یافتہ گروپ امریکا کی جانب سے گروپ کو بلیک لسٹ کرنے پر اسے جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، یمنی عوام ٹرمپ انتظامیہ کے کسی بھی اقدام کی پرواہ نہیں کرتے، امریکا یمنی...

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری ،مسلح احتجاج کا خطرہ

 سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد،15ہزار اضافی نیشنل گارڈز تعینات ہونگے،ایف بی آئیکشیدہ صورتحال کے باوجود میں کھلے مقام پر حلف برداری سے بالکل خوفزدہ نہیں ہوں، نو منتخب صدر جو بائیڈنواشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران واشنگٹن سمیت امریکا کی تمام 50 ریاستوں...

کانگریس میں ری پبلکنز کی بڑی کامیابی، ٹرمپ کو ہٹانے کا بل رکوا دیا

اوول آفس میں ٹرمپ اور پینس مابین ملاقات، ٹرمپ عہدہ چھوڑنے اور پینس ٹرمپ کو ہٹانے پر تیار  ہیںواشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیمو کریٹس کی جانب سے صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرار داد ری پبلیکنز نے رکوا دی، دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ  اوول آفس  میں ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس  کی...

کورونا وائرس سے مزید 48 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 10 ہزار 558 ہوگئی

 2435 نئے مریض رجسٹرڈ، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 97 ہزار 510 ہوگئی اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) کورونا وائرس سے مزید 48 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 558 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 97 ہزار 510 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق...

سانحہ مچھ؛ متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا ، کراچی میں 26 مقامات پردھرنے

  کراچی / کوئٹہ (آئی این پی )  منفی درجہ حرارت میں سانحہ مچھ کے خلاف متاثرین  کا میتوں سمیت احتجاج  چھٹے روز بھی  جاری رہا ۔   تفصیلات کے مطابق منفی درجہ حرارت میں سانحہ مچھ کے خلاف متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج  چھٹے روز بھی جاری رہا۔ کھلے آسمان تلے بیٹھے مظاہرین کی جانب سے وزیراعظم کی آمد تک لاشوں کودفنانے...

Washington Football Team vs. Philadelphia Eagles, Jan. 3, 2021

  1 / 34 Washington squad vs. metropolis Eagles, Jan. 3, 2021 (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); Philadelphia Eagles QB Jalen Hurts (2) slides to the lowest as Washington squad state Ryan Kerrigan (91) chases him down throughout the second...

Discovery and to Debut to a World Still Stuck reception, longing for Comfort TV

  In the temporary history of the streaming wars, the year 2020 has already borne witness to the sharp rise and fall of assorted direct-to-consumer diversion services. Walter Elias Disney and flourished on the far side anyone’s wildest expectations. Quibi faltered and...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,761

Blog Archive

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1