My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

چین میں پانچ سالہ سائنس اورٹیکنالوجی جرنلزم پروگرام شروع

 بنیادی تحقیق ، حکمت عملی ، فرنٹئیر ریسرچ کو ترجیح دی جائے گی،چینی ایسوسی ایشن برائے سائنس اور ٹیکنالوجی بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چین نے دنیا میں پہلی مرتبہ  صحافت کے شعبے میں پانچ سالہ سائنس اور ٹیکنالوجی پروگرام شروع کر دیا ہے ، چینی ایسوسی ایشن برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مطابق ملک کو مضبوط بنانے کیلئے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے...

چین کی 61 یونیورسٹیوں میں 10 ہزار معذور طلباء کا داخلہ

2012سے 2018 کے دوران 62700 معذور طلباء کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلہ دیاگیا بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں میں گزشتہ سال 10 ہزار سے زائد معذور طلباء کو داخلہ دیا گیا ، چین کی معذور افراد کی فیڈریشن کے مطابق 62700 معذور طلباء کو اعلیٰ  تعلیم کے ریگولر اداروں میں 2012سے 2018  کے دوران داخلہ دیا گیا،صرف2018 ...

چین امریکہ وزرائے مملکت سطح تجارتیمذاکرات ختم

فریقین نے  دو طرفہ دلچسپی کے اقتصادی اور تجارتی مسائل پر تعمیری بات چیت کی    اعلی  سطح اقتصادی و تجارتی مشاورتی مذاکرات کا اگلا مرحلہ اکتوبر میں واشنگٹن میں ہو گا واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) چین اور امریکہ کے وزرائے مملکت سطح کی تجارتی بات چیت گزشتہ روز یہاں ختم ہو گئی ،فریقین نے دو طرفہ دلچسپی کے اقتصادی اور تجارتی مسائل...

چین صدر شی اور سعودی شاہ سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

سعودی  آئل ریفائنری پر حملہ قابل مذمت  خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے، چینی صدر حملے کے اثرات خلیجی خطے اور بین الاقوامی توانائی مارکیٹ پر بھی پڑے ہیں،شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چین کے صدر شی جی پھنگ نے سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے اس سے خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے ان خیالات...

چین افغانستان میںمفاہمت اور مذاکرات کی بھر پور حمایت کرتا ہے

ہم خطے میں امن اوراستحکام کیلئے کھڑے ہیں، افغانستان کی صورتحال نازک مرحلے میں ہے  مفاہمتی اور امن عمل کے سلسلے میں تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں  دنیا میں صرف ایک چین ہے عوامی جمہوریہ چین کی حکومت پورے چین کی قانونی نمائندہ حکومت ہے  تائیوان چین  کا اٹوٹ انگ ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ کینگ شوانگ کی پریس...

نمرتا کیس میں نیا موڑ،متوفیہ مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی، ملزم مہران ابڑو کا بیان

 نمرتا کچھ وقت سے کسی مسئلے کو لے کر پریشان تھی، وہ کئی بار میرے پاس  آکر روئی اور پریشانی کے شکار ہونے کا بتایا، وہ روتی اور کہتی کہ مجھے ہمت چاہیے کہ میں اس مسئلے سے نکلوں، بہت پوچھنے پر بھی مسئلہ نہیں بتایا، پروفیسر امر لعل  لاڑکانہ(ایچ ایم نیوز) نمرتا کیس میں گرفتار ملزم مہران ابڑو نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ نمرتااور مہران...

وزارت قانون کا پروڈکشن آرڈر سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ

کرپشن کیسز میں ملوث ارکان پارلیمنٹ پروڈکشن آرڈرز کا فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) وزارت قانون نے کہا ہے کہ پروڈکشن آرڈر سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ، کرپشن کیسز میں ملوث ارکان پارلیمنٹ پروڈکشن آرڈرز کا فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ وزارت قانون حکام  کے مطابق  قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف...

وزیراعظم 27 ستمبر کو جنر ل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

عمران خان مسئلہ جموں وکشمیر اورمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی  خلاف ورزیوں سے متعلق پاکستان کانقطہ نظر پیش کریں گے اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) وزیراعظم عمران خان نیویارک میں27 ستمبرکواقوام متحدہ کی جنر ل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں وہ جموں وکشمیر کے مسئلے اورمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی حالیہ خلاف ورزیوں سے متعلق پاکستان کانقطہ...

شیخوپورہ ، رشتہ داروں نے آٹھ سالہ بچے کی شرمگاہ کاٹ دی

شیخوپورہ (ایچ ایم نیوز)ہماری ساری بیٹیاں تمہارے بیٹے کیوں ،اسی رنجش میں رشتہ داروں نے آٹھ سالہ بچے کی شرمگاہ کاٹ دی۔ ثمر عباس ولد منور حسین شیخوپورہ کے علاقے رحمان پورہ گلی نمبر 21 کا رہائشی ہے، دو ملزمان کا نام ندیم اور ہارون ہے جسے اے ڈویژن پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ...

سید وارث شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغاز( کل ) سے ہو گا

شیخوپورہ (ایچ ایم نیوز)پنجابی زبان کے شیکسپیئر عظیم صوفی شاعر ،قصہ ہیر رانجھا کے خا لق سید وارث شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغاز کل 23 ستمبر کو شیخوپورہ کے قصبہ جنڈیالہ شیر خان میں ہو گا تقریبات کے آغاز میں مزارسید وارث شاہ کو غسل دینے کے بعد چادر پوشی کی جائے گی اس عرس مبارک میں ہیر خوانی کی محفلیں لگائی جاتی ہیں جسے سننے کے لئے...

فیصل آباد،چینگ چی تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا 1جاں بحق 1زخمی

فیصل آباد (ایچ ایم نیوز )چینگ چی تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا 1جاں بحق 1زخمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز تیز رفتار چینگ چی رکشہ تیز رفتاری کے باعث بے قا بو ہو کر جھال انڈر پاس کے قریب الٹ گیا حادثے کے نتیجہ میں26سا لہ فریاد موقہ پر ہی دم توڑ گیا جبکہ 70سا لہ سدرہ بی بی شدید زخمی ہو گئی ریسکیو 1122نے زخمی خاتون کو فوری طبی امداد دیکر ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹرہسپتال...

امن اس وقت تک قائم نہیں ہوسکتا جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، مشعال ملک

 اقوام متحدہ کا سب سے پرانا مسئلہ کشمیر کا مسئلہ ہے، یاسین ملک اس وقت تہاڑجیل کے ڈیتھ سیل میں قید ہیں،ہم نے پلانٹ اورانسانیت کو بچانا ہے تو کشمیرکا مسئلہ حل کرنا ہوگا،کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا پیغام   اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا سب...

انسپیکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان کا وادی دشت کا دورہ ، واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا

اس سے دشت کے غریب عوام کو پینے کا ضاف پانی مہیا کیا جائیگا  کوئٹہ (ایچ ایم نیوز ) انسپیکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان(سا وتھ)نے وادی دشت کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا جس سے دشت کے غریب عوام کو پینے کا ضاف پانی مہیا کیا جائیگاجس کو علا قے کی عوام نے سراہاعلاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اس سکیم کی بنا پر علاقے میں...

بل گیٹس کیا آپ سمجھتے ہیں فاشست مودی کو ٹائلٹس بنانے پرایوارڈ دینا چاہیے،شیریں مزاری

انسانی بنیادوں پر کوئی امداد مقبوضہ کشمیرمیں نہیں دی جا رہی، نوجوان کشمیریوں کو بھارت کی مختلف جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے،مسئلہ کشمیر پراب تک دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،وفاقی وزیر انسانی حقوق کا ٹویٹ  اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ نوجوان کشمیریوں کو بھارت کی مختلف جیلوں میں منتقل کیا...

وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، ملیحہ لودھی

عمران خان کا اقوام متحدہ کا دورہ مشن کشمیر ہے، وہ جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنما وں سے ملاقاتیں کریں گے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا بیان  نیویارک(ایچ ایم نیوز ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنما وں سے ملاقاتیں کریں...

بھلائی کا راستہ

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاﺅنٹرپر جا پہنچا۔ کاﺅنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض والی فلائٹ تو بند ہو چکی ہے، میں نے کہا پلیز مجھے ضرور آج شام ریاض پہنچنا ہے۔ اُس نے کہا زیادہ باتوں...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,836

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1