My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

ٹڈی دل

دنیا دیکھتی رہ گئی،پاکستان نے ٹڈی دل کو مرغیوں کی خوراک بنا دیا،اوکاڑہ میں ٹڈی دل پکڑ کر بیچنے کا کاروبار شروع ہو ہوگیا ہے۔ ٹڈیوں کے حملوں میں اضافے کے بعد پاکستان کے ضلع اوکاڑہ میں ایک جدید پائلٹ پروجیکٹ نے ایک بہترین حل پیش کیا ہے جس میں کاشتکار ٹڈیوں کو چکیوں کے...

سات سال بعد بچے کی پیدائش ہوئی، چار گھنٹے بعد ہی دہشت گردوں نے مار دیا'

کابل (ایچ ایم نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے میٹرنٹی اسپتال پر منگل کو ہونے والے ہولناک حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ ہلاک افراد میں دو نوزائیدہ بچے اور حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اسپتال پر ہونے والے حملے میں نوزائیدہ بچوں اور خواتین کی ہلاکت پر دنیا کے مختلف ملکوں اور اداروں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری...

مقبوضہ کشمیر کے بعد دوسری بھارتی ریاستوں میں بھی صحافیوں پر مقدمات

ہماچل پردیش میں  چھ صحافیوں پر 14 ایف آئی آر نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر )کو رونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے جاری لاک ڈان کے دوران ہماچل پردیش میں مہاجر مزدوروں کی پریشانیوں کو سامنے لانے اور انتظامی کوتاہیوں کو اجاگر کرنے والے کم سے کم چھ صحافیوں کو پچھلے دو مہینے میں 14 ایف آئی آر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ساوتھ ایشین وائر  کے مطابق،...

بڈگام:قرنطینہ مرکز میں پولیس کی مار پیٹ سے طالبہ زخمی

سرینگر (ایج ایم نیوز)مقبوضہ کشمیر میں وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ نوگام علاقے کے پولی ٹیکنک کالج میں قائم قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے طلبا نے آج انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق قرنطینہ میں رکھے گئے افراد اور ان کے اہل خانہ نے نمونوں کی جانچ میں تاخیر کے خلاف کالج احاطے میں احتجاج کیا اور ضلع انتظامیہ، طبی...

China man dies of Hantavirus - Is it more dangerous than Coronavirus? - Truth

Even as the world is gripped by the coronavirus outbreak and facing a disaster like never before in complete lockdown a Chinese man dying from the hantavirus has sent further shockwaves on the internet. The man was reportedly traveling by a bus in the Yunan province...

برکینیا فاسو کے وزیر خارجہ سمیت 4وزارء کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

 وفد کی قیادت کرتے ہوئے کینیڈا کے دورہ میں وفد کی قیادت کرنے والے وزیر کان کنی کا ٹیسٹ مثبت آیا، وفد میں ایوان صدر سے بھی ایک نمائندہ شامل تھا، وزیرتعلیم ، علاقائی انتظامیہ کے وزیر اور وزیر خارجہ کے ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں،سرکاری بیان اواگا دوگو(ایچ ایم نیوز)برکینیا فاسو کے وزیر کان کنی و معدنیات عمرا اڈانی کا بھی کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ...

حزب اللہ نے لبنانی جیل سے اسرائیلی جاسوس کی رہائی کے معاہدے میں شمولیت کی تردید کر دی

بیروت(ایچ ایم نیوز)حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک کا اسرائیل سے وابستہ جیل کے سابق سربراہ عامر فخوری کی لبنان کی فوجی عدالت سے بریت کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ باتیں نصراللہ نے  مقامی ٹی وی چینل المنار پر نشر کی جانے والی تقریر میں کیں۔لبنان کی فوجی عدالت نے منگل کو ایک فیصلہ جاری کیا تھا جس میں عامر فخوری...

چینی کسٹم نے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی 4 کلو مصنوعات ضبط کرلیں

شی جیاژوانگ(ایچ ایم نیوز)شمالی چین کے صوبہ ہیبے میں کسٹم نے ایک مشتبہ شخص کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے خطرے سے دوچار جنگلی حیات سے تیار شدہ 4 کلو گرام مصنوعات ضبط کر لیں۔شی جیاژوانگ کسٹم کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کو بتایا کہ ضبط شدہ سامان میں گینڈے اور این ٹی لوپ کے سینگ ،چیتے کی ہڈیاں اور ریچھ کا پِتہ(صفرا)شامل ہیں۔عہدیدار نے کہا کہ وبائی کرونا وائرس"جس...

آج سے منگل تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات

لاہور (ایچ ایم نیوز )  محکمہ موسمیات نے کہا  ہے کہ  (آج) اتوار  سے منگل تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں نئے بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا (آج) اتوار  سے منگل تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے  لاہور میں ہلکی...

کراچی میں گائے کے گوشت کی قیمت میں اضافہ،کرونا وائرس کی وجہ سے مویشی منڈیاں بند

کراچی (ایچ ایم نیوز ) کراچی میں گائے کا گوشت 100 روپے فی کلو مہنگا ہونے کے بعد 800 روپے میں فروخت ہونے لگا۔قصاب نے کہا  ہے  کہ کرونا وائرس کی وجہ سے مویشی منڈیاں بند ہیں جبکہ شہریوں کے مطابقکرونا وائرس کا تو بہانہ ہے۔ جسے دیکھو عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔کراچی میں جزوی لاک ڈا ون کے بعد منافع خوروں نے ایک ایک کرکے تمام اشیائے ضروری کی قیمتیں...

بلوچستان میں تین ہفتوں کے لیے شاپنگ مال، ریستوران اوربازاربند

ریسٹورنٹس سے کھانا لے جانے اور گھر پہنچانے کی اجازت ہوگی کوئٹہ(ایچ ایم نیوز) محکمہ داخلہ  بلوچستان نے تین ہفتوں تک صوبے بھر کے تمام شاپنگ مال، ریستوران اور بازاربند کردیئے،ریسٹورینٹس سے کھانا لے جانے اور گھر پہنچانے کی اجازت ہوگی۔  تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 11 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی...

پابندی کی خلاف ورزی، چائے کے ہوٹل اورہیئرڈریسرکی دکان کا مالک گرفتار

کھارادر پولیس نے مہنگے داموں سینی ٹائیزر فروخت کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا کراچی(ایچ ایم نیوز ) کراچی کی کورنگی ڈویژن پولیس نے حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹل مالک وہیرڈریسردوکان کے مالکان کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق زمان ٹاون پولیس نے کورنگی کے علاقے کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب چائے...

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ،سکھر میں تفتان سے آئے مزید 15 زائرین میںکیسز کی تصدیق

 مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 519 ہوگئی   کراچی (ایچ ایم نیوز ) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ،سکھر میں تفتان سے آئے  مزید 15  زائرین میںکیسز کی تصدیق، مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 519 ہوگئی ہے۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق تفتان میں موجود زائرین میں سے مزید 15 افراد میں وائرس...

کرونا وائرس کے پھیلائو کے باوجود عوامی جمہوریہ کوریا کے2 بیلسٹک میزائلوں کے تجربات

نیویارک(ایچ ایم نیوز)عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے)نے ہفتے کے روز صوبہ شمالی پیانگن سے مشرقی سمندر میں 2 مختصر فاصلے والے بیلسٹک میزائل داغے ہیں ،یہ بات یونہاپ نیوز ایجنسی نے جمہوریہ کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف کے حوالے سے بتائی۔9 مارچ کو ڈی پی آر کے نے مشرقی سمندر میں مختصر فاصلے والے منصوبوں کا تجربہ کیا تھا جبکہ 2 مارچ کو اس نے مشرقی پانیوں...

روس نے کرونا وائرس کی 6 ویکسینز پر کام شروع کردیا

 ہمارے سائنسدانوں نے انہیں دو ماہ کے کم وقت میں تیار کیا ہے ، امید ہے کہ مستقبل قریب میں ان ویکسینز کے موثر اور محفوظ ہونے کی تصدیق ہو جائے گی جس کے بعد انہیں وبا کی روک تھام اور قابو پانے کیلئے استعمال کیا جائے گا،روسی وزیراعظم ماسکو(ایچ ایم نیوز) روس نے نوول کرونا وائرس کی ویکسین کی جانچ شروع کردی ۔جاری ہونے والے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق...

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کی مددکرنے کیلئے تیار ہیں،چین

 وبا دنیا کے کئی ممالک میں پھیل رہی ہے اور یورپ کے برطانیہ جیسے ممالک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے،  ہمیں یقین ہے کہ برطانیہ کے شہری وبا کیخلاف متحد ر ہتے ہوئے  اس پر قابو پا لیں گے،وزیر خارجہ وانگ یی کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چین نے کہا ہے کہ  برطانیہ نوول کرونا وائرس کی...

اسپین میں چینی سٹارفٹ بالر وو لی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین کے فٹ بال کے عالمی کھلاڑی وو لی نوول کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ، ان میں وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ ذرائع نے ہفتہ کو شِنہوا کو بتایا کہ وو اسپین کے شہر بارسلونا میں اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔وو لا لیگا کے ایسپانائل کی جانب سے کھیلتے ہیں اور یورپ کی چوٹی کی 5بڑی فٹ بال لیگز میں کھیلنے والے واحد چینی کھلاڑی...

چین نے کرونا وائرس کو شکست دیدی،تیسرے روز بھی ملک میں مقامی سطح پر کوئی مریض سامنے نہیں آیا

بیجنگ/ووہان(ایچ ایم نیوز)چین نے نوول کرونا وائرس کو شکست دیدی،تیسرے روز بھی ملک میں مقامی سطح پر کرونا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔ہفتہ کو چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر مسلسل تیسرے روز جمعہ کو مقامی سطح پر نوول کرونا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔قومی صحت کمیشن نے بتایا کہ چینی مین لینڈ پر جمعہ کو نوول کرونا وائرس کے 41...

حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں ذرائع

تازہ ترین: انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں بلکہ سعودی عرب میں ایک تازہ فوجی بغاوت سے جڑا ہوا ہے، اس بغاوت کے تمام کردار گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن صرف تین افراد کے نام سامنے لائے گئے ہیں جن کا تعلق شاہی خاندان سے ہے جس میں سے ایک نام شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کا ہے۔ ذرائع کے مطابق...

درلش ارتغرل نے کامیاب ڈراموں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

ترکش ڈرامہ انڈسٹری تیزی سے ترقی کے منازل طے کررہی ہے ۔لگ بھگ 100 سے زائدممالک میں ترکش ڈرامے دیکھے جارہے ہیں اورترکی میں  انکی آمدنی 500 ملین ڈالر کی آمدن کے ساتھ امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق دنیا بھر میں ترکی کے ڈرامے دیکھنے کی شرح سب...

ڈین جونز کے کچرا اٹھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان سپرلیگ فائیو میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کی کچرا اٹھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گزشتہ روز پشاور زلمی اورکراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا جس کے بعد آفیشلز اور کھلاڑی پانی کی بوتلیں پھینک کرچلے گئے اس دوران...

روایتی سِم سے چھٹکارا،ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف

سام سنگ نے آئی فونز کی طرح اپنے نئے ماڈلوں گیلکسی ایس 20 اور گیلکسی زیڈ فلپ میں ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ہر ماڈل کے لیے ای سِم مختلف کام کے لیے ہوسکتی ہے۔ یعنی آئی فون 11 اور گیلیکسی ایس 20 کے لیے ای سِم کی بدولت ایک ہی فون پر...

معمار کراچی نعمت اللہ خان اب ہم میں نہیں رہے

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق نعمت اللہ خان طویل عرصے سے علیل تھے اورکراچی کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق مئیر کراچی کا انتقال 89 سال کی عمر میں ہوا۔ نعمت اللہ خان  زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور بعد ازاں جماعت اسلامی میں شمولیت...

کامیابی کا فارمولا

تحریر:ناصر محمود بیگ کمپنی کی ایک اہم آسامی کے لئے انٹر ویو ہو نے جا رہا تھا۔سبھی امیدوار اپنی مکمل تیاری کے ساتھ مقررہ وقت سے پہلے ہی کمپنی کے مرکزی دفتر میں پہنچ چکے تھے ۔ایک بڑے ہال میں امیدوار اپنی باری کے انتظار میں اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھے تھے۔کمپنی کو اپنے ایک شعبے کے لئے منیجنگ ڈائریکٹر کی ضرورت تھی۔انٹرویو کے لئے آئے سب امیدوار...

والدین کے لیے وقت نکالیں

تحریر : منزہ گل ماں صرف ایک لفظ نہیں بلکہ یہ مہرومحبت اور ممتا کا ایک استعارہ ہے۔ جس کی ترجمانی شاید لفظوں نہ ہوسکے۔ وہ ہستی جوجاڑے میں خود گیلی جگہ پر سو جائیں مگر اپنے بچے کو خشک جگہ پر سلاتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو اپنے بچے کی خاطر کئی کئی راتیں جاگتی ہے۔ کھانے پینے...

تاجروں کا دکانیں صبح 8.30 کھولنے ،شام 6.30 پر بند کرنے کا اعلان

 کراچی کی تجارتی مارکیٹوں میں دکانیں 12 بجے دوپہر کے بعد کھلتی ہیں اور رات دیر گئے تک کھلی رہتی ہیں  حافظ اسلام مارکیٹ ، ٹریڈرز ایسوسی ایشن میریٹ روڈ اور آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے تاجروں سے اپیل  کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں میریٹ روڈ پر واقع حافظ اسلام مارکیٹ صبح ساڑھے 8 بجے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق...

ترسیلات زر کی قیمت در آمد کنندگان کے لیے بینک ریٹ سے زیادہ رکھا جائے

بینک کے ذریعے ترسیلات زر بھیجنے والے کو رقم کے مساوی قیمت کا ایک وائوچر دیا جاسکتا ہے ،سی ای او میمن لیڈر شپ فورم   وفاقی ، صوبائی ، نیم حکومتی اداروں ، نجی اداروں ، فیکٹریز ملازمین کے لیے دوپہر کے کھانے کی مفت فراہمی کا انتظام کیا جائے کراچی(اسٹاف ر پورٹر)میمن لیڈر شپ فورم (MLF)کے چیف ایگزیکیوٹو عبد الرحیم جانو نے میڈیا کے نمائندوں...

امریکا اور برطانیہ کے تاجروں کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید بہترہوں گے، آغا شہاب احمد خان

کراچی  پورٹ سٹی کی حیثیت سے تجارتی وسرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع کے لحاظ سے پرکشش مقام ہے  پاکستان میں اب امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ ملک ہے، صدرکراچی چیمبر  کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کے صدر آغا شہاب احمد خان نے امریکا اور برطانیہ کی جانب سے...

گیس کی قیمتو ں میں اضا فہ صنعتی شعبے کو شدید متا ثر کر ے گا ،صدر ایف پی سی سی آئی

پاکستان کی معیشت اچا نک تبدیلیو ں کو برداشت کر نے کی حالت میں نہیں،برآمد ات  ہد ف سے نیچے ہیں، اضا فہ نہیں ہو رہا ،میاں انجم نثا ر   حکومت گیس کے نر خو ں میں اضا فے کی تجو یز فوری واپس لے جس سے صنعت کو بند ہونے کا سامنا کر نا پڑے گا ،بے روزگار ی میں اضافہ ہوگا کراچی(اسٹاف ر پورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری...

یوم یکجہتی کشمیر پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

5 اگست کے بعدسے مقبوضہ کشمیر میں 84افراد شہید گیارہ ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا سرینگر، مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سال 5اگست کو خطے کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بعد سے 5فروری ،یوم یکجہتی کشمیر تک مقبوضہ کشمیر میں 84افراد کو شہید کیا گیا جن میں آٹھ عام شہری...

کشمیر پر اقوام عالم خاموش کیوں ہیں؟

تحریر: انشال راؤ ہم جب یکجہتی کشمیر کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلّط کے خلاف کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، ریاست جموں و کشمیر کی عوام سات دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر سے آزادی کی جدوجہد میں مصروف عمل ہیں کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرے، تقریباً تیس سالوں سے ہر سال پانچ فروری کو پاکستان...

کرونا وائرس

علامات 1: سانس کے مسائل (شدید) 2: بخار + کھانسی 3: نمونیہ (وائرل) 4: فلو (زکام، نزلہ) 5: سر درد  6: گلہ خراب ہونا احتیاتی تدابیر 1: گلے کو خشک نا رکھیں۔ 2: تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں۔ 3: بڑے °50c تک پانی پیئیں۔ 4: چھوٹے °30c تک پانی پیئیں۔ 5: مارچ تک...

فلم ''زندگی تماشہ'' کی نمائش روکنا احسن اقدام ہے ،ارکان سندھ اسمبلی ٹی ایل پی

مذہبی حلقوں میں بہت تشویش پائی جاتی تھی،فلم کی نمائش سے امن و امان کی صورت حال بگڑنے کے خدشات تھے ،مفتی قاسم فخری ،یونس سومرو ،ثروت فاطمہ پاکستان اور بیرون ملک رہنے والے ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے اس اہم معاملے میں اپنا کردار ادا کیا،علامہ رضی حسینی ،مفتی مبارک عباسی کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان (ٹی ایل پی) کے...

معلوماتی دُنیا

یہ حیرت انگیز حقیقت بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ حضور صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی پوری زندگی میں جتنی جنگیں ہوئیں  جن کے نتیجے میں ایک فلاحی اسلامی ریاست قائم ہوئی،  ان تمام جنگوں میں جو سو کے قریب ہیں،  صرف اور صرف 1059 انسان قتل و شہید ہوئے،  یہ تعداد صرف کافروں کی نہیں بلکہ مسلمان شہدا اور کافر مقتول تمام کی کل تعداد...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,836

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1