Mumbai, India - As the last few flights carrying pilgrims bound for Mecca depart, Afzal Patel reflects on one of the busiest times of the year for his growing travel empire.
"This year we sent 150 people on Hajj," said Patel.
A former encyclopaedia salesman, Patel is the managing director of Mumbai-based Atlas Tours and Travels, one of the...
Hundreds rally in Delhi to protest against India's Kashmir move
Heart meetAugust 08, 2019Hundreds rally in Delhi to protest against India's Kashmir move
No comments

Critics denounce the move as illegal, fear it will allow the
ruling Bharatiya Janata Party to flout Indian constitution.
New Delhi, India - Hundreds of people have rallied in
the Indian capital to protest against the scrapping of a constitutional
provision that granted special status to Indian-administered Kashmir.
In the lead-up...
Kyrgyz officer killed as ex-president Atambayev evades arrest
Dispute
between President Jeenbekov and his former mentor threatens to plunge the
country into political crisis.
A Kyrgyz officer was killed Wednesday when special forces
stormed the compound of former president Almazbek Atambayev, as mounting
tensions with his successor Sooronbai Jeenbekov threaten to spark a political
crisis in the fragile...
Ocean Viking migrant rescue ship 'not allowed' to refuel in Malta
Heart meetAugust 08, 2019Ocean Viking migrant rescue ship 'not allowed' to refuel in Malta
No comments

Maltese authorities have refused the Ocean Viking rescue
ship to refuel in their harbours while on its search and rescue mission off the
coast of Libya,
according to the rescue organisation operating the ship, SOS Mediterranee.
According to SOS Mediterranee, which operates the ship
to rescue migrants and refugees with the Doctors...
ﻏﺰﻭﮦ ﮬﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯿﺎﮞ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺟﻨﮓ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻏﺰﻭﮦ ﮬﻨﺪ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍﻥ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻓﻠﻤﯿﮟ، ﮈﺭﺍﻣﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺳﻨﺘﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺳﭧ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻏﺰﻭﮦ ﮬﻨﺪ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﺧﻮﺵ ﻓﮩﻤﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﺪﮨﯽ...
مقبوضہ کشمیر چھاؤنی میں تبدیل، مزید 70 ہزار فوج طلب، کرفیو نافذ
Heart meetAugust 08, 2019مقبوضہ کشمیر چھاؤنی میں تبدیل، مزید 70 ہزار فوج طلب، کرفیو نافذ
No comments

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے چھاؤنی میں تبدیل کر دیا، دہلی حکومت مزید 70 ہزار فوجی وادی بھیج رہی ہے۔ مقبوضہ وادی میں صورتحال ابتر ہے، کرفیو کے نفاذ کے بعد انٹر نیٹ سروس بھی معطل ہے، اے ٹی ایم پر کیش ختم جبکہ پٹرول پمپوں کو تالے لگ گئے۔
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن، جنت نظیر وادی میں ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم، بھارتی فوج کی ریاستی...
Our Heroes need their identity back
Lt. Colonel Haroon ur Rashid Qureshi is a war veteran of 1971 war. He had a chance to visit Dacca twice, initially in college uniform and later in Army Uniform. He has penned down his memories in his book "Dacca Diary" in a very interesting way. Here he has written his memories of a friend and comrade, Captain Muhammad Akbar Khan Niazi.
I...
دو قومی نظریہ ٹھکرا کر بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا، محبوبہ مفتی کا اعتراف
Heart meetAugust 05, 2019دو قومی نظریہ ٹھکرا کر بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا، محبوبہ مفتی کا اعتراف
No comments

اس فیصلے سے برصغیرمیں تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے، محبوبہ مفتی کا ٹویٹ
سری نگر(ایچ ایم نیوز ) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کی لیڈرشپ کا دو قومی نظریہ کو ٹھکراتے ہوئے بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا،بھارتی فیصلے سے برصغیر سے تباہ کن نتائج ہوں گے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرمقبوضہ جموں...
مریم اورنگزیب کی مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی پروزور مذمت
Heart meetAugust 05, 2019مریم اورنگزیب کی مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی پروزور مذمت
No comments

اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی پروزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنونی ٹولہ طاقت اور ظلم سے کشمیریوں کو ان کے جائز قانونی حق سے محروم نہیں کرسکتا ،مقبوضہ کشمیر مسلمہ عالمی تنازعہ ہے، مودی حکومت اسے داخلی مسئلہ کے طورپر حل کرنے کا...
آرٹیکل 370 کا خاتمہ اقوام متحدہ کے خلاف اعلان بغاوت اور جنگ ہے،شہباز شریف
Heart meetAugust 05, 2019آرٹیکل 370 کا خاتمہ اقوام متحدہ کے خلاف اعلان بغاوت اور جنگ ہے،شہباز شریف
No comments

پاکستان فی الفور سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرے،ضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی کوشش بھارتی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے فیصلوں کی بھی توہین ہے، قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بیان
اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ...
آصف زرداری، شاہد خاقان اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آصف زرداری ، شاہد خاقان اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی...
سپریم کورٹ نے اورنج لائن منصوبہ جنوری 2020 تک مکمل کرنے کی مہلت دیدی
Heart meetAugust 05, 2019سپریم کورٹ نے اورنج لائن منصوبہ جنوری 2020 تک مکمل کرنے کی مہلت دیدی
No comments

منصوبے کی نگرانی بھی سپریم کورٹ کرے گی
اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) سپریم کورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کو جنوری 2020 تک مکمل کرنے کی مہلت د یتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی نگرانی بھی سپریم کورٹ کرے گی۔ پیر کو سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ...
پودے لگانے کا ہدف حاصل کرلیا تو ماحول میں واضح تبدیلی آئیگی، وزیراعظم
Heart meetAugust 05, 2019پودے لگانے کا ہدف حاصل کرلیا تو ماحول میں واضح تبدیلی آئیگی، وزیراعظم
No comments

شجرکاری پاکستان کی ضرورت ہے،پاکستان نے جنگلات میں ساڑھے 6 فیصداضافہ کیا، عہد کریں کہ 18اگست تک سب نے 2 پودے لگانے ہیں،ہمیں درخت لگانے میں نوجوانوں کا تعاون چاہیے ، شجرکاری مہم میں پاک فوج مکمل شرکت کریگی،آلودگی سے بچے بیماریوں کاشکارہورہے ، وزیراعظم عمران خان کا شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب
اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے کہا...
راکھی ساونت نے برطانوی بزنس مین سے شادی کا اعتراف کرلیا
ممبئی (ایچ ایم نیوز) بالی ووڈ انڈسٹری کی متنازع اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی نژاد برطانوی بزنس مین سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی شادی کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ مہینے وائرل ہونے والی تصاویر پر میں ڈر گئی تھی تاہم اب اس خبر کی تصدیق کرتی ہوں کہ میں نے...
فلم گجرویرتکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی
لاہور(ایچ ایم نیوز) معروف ہدائیتکار خالدملک کی نئی پنجابی فلم گجرویر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے،ہدائیتکارخالدملک نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ فلم گجرویر پنجاب کے ایک گبروجوان کی کہانی ہے جس میں ٹائٹل رول شمس رانا ادا کررہے ہیں ان کے مقابل ہیروئن کے کردارمیں نادرہ چودھری اورمسکان جلوہ گرہورہی ہیں،مصنف لکھا پتی بھی فلم میں اہم کردارادا...
معمررانا جتنا اچھا اداکار ہے اس سے کہیں زیادہ اچھا انسان بھی ہے،معروف فلمسازکی صلح کے بعدگفتگو
Heart meetAugust 05, 2019معمررانا جتنا اچھا اداکار ہے اس سے کہیں زیادہ اچھا انسان بھی ہے،معروف فلمسازکی صلح کے بعدگفتگو
No comments

لاہور(ایچ ایم نیوز) ایورگرین موویزکے روح رواں معروف فلمسازمہرمحمداسلم اور فلمسٹارمعمررانا کے مشترکہ دوستوں نے دونوں کی صلح کروادی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں فلمسازمہرمحمداسلم کی اداکارمعمررانا سے فلم کے سیٹ پر ان بن ہوگئی تھی جس کے بعد فلمسازنے معمررانا کواپنی فلم عشق میرا بدمعاش کی کاسٹ سے الگ کردیا تھا،اب ان دونوں کے مشترکہ دوستوں نے ثالثی کا...
فلمسٹارنادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر چنیوٹ میں حسن کے جلوے بکھیریں گی
Heart meetAugust 05, 2019فلمسٹارنادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر چنیوٹ میں حسن کے جلوے بکھیریں گی
No comments

ڈانس پر مکمل عبورحاصل ہے،جس کے لئے میں نے بہت زیادہ محنت کی ہے،فلمسٹارنادرہ چودھری کی گفتگو
لاہور(ایچ ایم نیوز) معروف اداکارہ نادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر چنیوٹ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیریں گی،تفصیلات کے مطابق فلمسٹار نادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر نیلم تھیٹرچنیوٹ میں اسٹیج پلے بکرے ٹک ٹاک میں شائقین کے لئے خصوصی ڈانس ایٹم پیش کریں...
فلم انڈسٹری کے اسٹوڈیوزکی ویرانیاں بہت جلدختم ہونے والی ہیں،صائم علی
Heart meetAugust 05, 2019فلم انڈسٹری کے اسٹوڈیوزکی ویرانیاں بہت جلدختم ہونے والی ہیں،صائم علی
No comments

ہرپروڈیوسروڈائریکٹرکی خواہش ہوتی ہے کہ صائم علی ہی ان کی فلم میں جلوہ گرہو،معروف ماڈل واداکارہ کی گفتگو
لاہور(ایچ ایم نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف ماڈل واداکارہ صائم علی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے اسٹوڈیوزکی ویرانیاں بہت جلد ختم ہونے والی ہیں،کیونکہ اس وقت چندایسے پروجیکٹس ہیں جوفلم انڈسٹری کی ویرانیاں دورکرنے میں اہم کرداراداکریں...
فنکار پیدائشی فنکار ہوتا ہے کوئی بنا نہیں بنا سکتا، صومیہ خان
لاہور(ایچ ایم نیوز)گلوکارہ صومیہ خان نے کہا ہے کہ فنکار پیدائشی طور پر ہی فنکار ہوتا ہے اسے کوئی فنکار نہیں بنا سکتا ہر انسان اپنے اندر صلاحیتیں لیکر پیدا ہوتا ہے جس سے وہ آگے چل کر فن کے شعبے میں نام پیدا کرتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر ان کو مواقع میسر نہیں، گلوکاری کا فن میں نے استادوں سے...
دیارغیرمیں رہ کربھی دل وجان پاکستان میں ہی ہیں،جاویدسرفراز
پاکستان پوری دنیا میں امن کے لئے ایک مثال کی حیثیت رکھتا ہے،معروف کامیڈین کی ٹیلیفونک گفتگو
لاہور(ایچ ایم نیوز) معروف اداکاروکامیڈین جاویدسرفرازنے کہا ہے کہ 14 اگست پاکستان کے لئے ایک بہت بڑی نعمت کا دن ہے جو پاکستان کے لئے ہمارے بزرگوں کے عہد وفا اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، پاکستان تا قیامت قائم و دائم رہے گا،ان خیالات کا اظہارمعروف کامیڈین...
پرے ہٹ لو میں مایا علی مضبوط لڑکی کے کردار میں
اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی آنے والی فلم پرے ہٹ لو میں ایک مضبوط لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ میں فلم پرے ہٹ لو میں ثانیہ نامی ایک بردبار اور مضبوط لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہوں جو کہ ایک اعلی سوچ اور اپنا فیصلہ خود کرنے والی لڑکی ہوتی ہے، وہ یہ بھی جانتی ہے...
شمیم آرا کو دنیا چھوڑے 3برس بیت گئے
لاہور (ایچ ایم نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور ہدایت شمیم آراکو مداحوں سے بچھڑے تین سال بیت گئے۔ 1938 میں علی گڑھ میں پیدا ہونے والی شمیم آرا کا اصل نام پتلی بائی تھا۔ ان کی پہلی فلم کنواری بیوہ تھی جسے باکس آفس پر کچھ خاص کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ 1960 میں شمیم آرا نے فلم سہیلی میں نگار ایوارڈ حاصل...
کشمیری رہنماوں کو گرفتار کرنے سے بھارت اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، علی امین خان گنڈاپور
Heart meetAugust 05, 2019کشمیری رہنماوں کو گرفتار کرنے سے بھارت اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، علی امین خان گنڈاپور
No comments

اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی نئی لہرانتہائی قابل مزمت ہے، کشمیری رہنماوں کو گرفتار کرنے سے بھارت اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا ، علی امین گنڈاپور نے کہا بھارت کی ہٹ دھرمی پوری...
حق پرکھڑی قوم کو کوئی بندوق، ظلم اورسازش شکست نہیں دے سکتی، فردوس عاشق اعوان
Heart meetAugust 05, 2019حق پرکھڑی قوم کو کوئی بندوق، ظلم اورسازش شکست نہیں دے سکتی، فردوس عاشق اعوان
No comments

کشمیریوں کا قتل عام مہذب دنیا کا امتحان ہے،بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کا جمہوری حق استصواب رائے کچل نہیں سکتا، معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات کا بیان
اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حق پرکھڑی قوم کو کوئی بندوق، ظلم اورسازش شکست نہیں دے سکتی،کشمیریوں کا قتل عام مہذب...
لگتا ہے بھارت کے لیے پاگل پن ہی مسئلہ کشمیرکا نیا حل ہے، فواد چوہدری
Heart meetAugust 05, 2019لگتا ہے بھارت کے لیے پاگل پن ہی مسئلہ کشمیرکا نیا حل ہے، فواد چوہدری
No comments

اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی پوری قیادت گرفتار ہے، لگتا ہے بھارت کے لیے پاگل پن ہی مسئلہ کشمیرکا نیا حل ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ حریت رہنماوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا...
آصفہ بھٹو کا والدسے ملاقات کے لئے احتساب عدالت سے رجوع
اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے والدسے ملاقات کے لئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا ۔ آصفہ بھٹو زرداری نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت والد سے ملاقات کی اجازت دے دیں۔
...
جعلی اکاؤنٹس کیس ، ملزم بلال شیخ اور طارق احسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
Heart meetAugust 05, 2019جعلی اکاؤنٹس کیس ، ملزم بلال شیخ اور طارق احسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
No comments

ندیم الطاف کے جسمانی ریمانڈ میں 16 اگست تک توسیع
اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملزم بلال شیخ اور طارق احسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور ندیم الطاف کے جسمانی ریمانڈ میں 16 اگست تک توسیع کر دی ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔سندھ بینک کے تین اعلی...
مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی،اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل
Heart meetAugust 05, 2019مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی،اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل
No comments

یو این مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے، دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین ڈیوجارک کا بیان
نیو یارک (ایچ ایم نیوز ) اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورت حال پر پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...
بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اعلان
Heart meetAugust 05, 2019بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اعلان
No comments

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ راجیہ سبھا میں آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا بل پیش کردیا
اپوزیشن کا مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جانب سے امن و امان کی صورتحال داو پر لگانے پر شدید احتجاج،پوزیشن رہنماوں نے سپیکر کے ڈائس کا گھیراو کر لیا اور حکومت مخالف نعرے لگائے
نئی دہلی(ایچ ایم نیوز) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر...
چین اپنے مفادات کا ہر قیمت تحفظ کرے گا، کسی کوقدغن لگانے کی اجازت نہیں دی جائیگی
Heart meetAugust 02, 2019چین اپنے مفادات کا ہر قیمت تحفظ کرے گا، کسی کوقدغن لگانے کی اجازت نہیں دی جائیگی
No comments

امریکا چینی مصنوعات پر300ملین ڈالر کے مزید ٹیکس عائد کرتا ہے توچین اس کا بہتر جواب دے گا،ترجمان وزارت خارجہ
بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین اپنے مفادات کا ہر قیمت تحفظ کرے گا۔ چینی مفادات کے تحفظ چین بنیادی حق ہے، اور کسی کو بھی اس پرقدغن لگانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ،امریکہ چینی مصنوعات پرمزید ٹیسک عائد کرنے سے گریزاں ہیم، اگر امریکہ یکم ستمبرسے...
فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنے والے 350 اکائونٹس معطل کردیے
Heart meetAugust 02, 2019فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنے والے 350 اکائونٹس معطل کردیے
No comments

فیس بک کیجانب سے معطل شدہ اکائونٹس کا حکومت یا حکومتی افراد سے کوئی تعلق نہیں،سعودی حکومت
نیویارک(ایچ ایم نیوز)دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار سعودی عرب کی حکومت کی مبینہ حمایت کرنے والے 350 جعلی اکائونٹس کو معطل کردیا۔اس ایکشن سے قبل فیس بک نے سعودی عرب کی مبینہ مخالفت کے لیے ایران سمیت دیگر مشرق وسطی ممالک سے چلائے...
افغانستان، فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 12چیچن شدت پسندوں سمیت32انتہا پسند ہلاک،5زخمی
Heart meetAugust 02, 2019افغانستان، فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 12چیچن شدت پسندوں سمیت32انتہا پسند ہلاک،5زخمی
No comments

صوبہ لوگر میں19انتہا پسند ہلاک،غزنی کے امریکی فضائی حملے میں 13طالبان ہلاک اور 5زخمی ہوئے،حکومتی عہدیدار
بیجنگ(ایچ ایم نیوز/شِنہوا)افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی زمینی کاروائی اور امریکہ کی فضائی کاروائی میںالقاعدہ کے 12چیچن شدت پسندوں سمیت32انتہاپسند ہلاک جبکہ5زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبہ لوگر کے ضلع چراغ میںسیکیورٹی آپریشن...
چکوٹھی،بھارتی حکومت کی مسلسل ہٹ دھرمی جاری 158روز بعد بھی بس سروس بحال کر نے سے انکار
Heart meetAugust 02, 2019چکوٹھی،بھارتی حکومت کی مسلسل ہٹ دھرمی جاری 158روز بعد بھی بس سروس بحال کر نے سے انکار
No comments

آرپار اپنے پیاروں کے ہاں بکراعید منانے والوں کی خوشیاں مانند پڑ گئیں،منقسم کشمیر میں آنے جانے والے پریشانی اور مشکلات سے دو چار، انٹرا کشمیر تجارت سے منسلک ہزاروں افراد148روز سے بے روزگاری کا شکار،منقسم کشمیر کے دونوں اطراف کے ٹریول اینڈ ٹریڈ سینٹروں پرکئی ماہ سے مسلسل سناٹا اور مایوسی
چکوٹھی(ایچ ایم نیوز)بھارتی حکومت کی مسلسل ہٹ دھرمی جاری...
نامعلوم والدین اپنے جگر کا نوملود ٹکڑا الائیڈ ہسپتال کی نرسری وارڈ میں چھوڑ کر فرار
Heart meetAugust 02, 2019نامعلوم والدین اپنے جگر کا نوملود ٹکڑا الائیڈ ہسپتال کی نرسری وارڈ میں چھوڑ کر فرار
No comments

فیصل آباد (ایچ ایم نیوز ) نامعلوم والدین اپنے جگر کا نوملود ٹکڑا الائیڈ ہسپتال کی نرسری وارڈ میں چھوڑ کر فرار تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز بے حس والدین اپنے جگر کا نوملود ٹکڑا الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میڈ یکل یو نیورسٹی کے نرسری وارڈ میں طھوڑ کر فرار ہو گئے ڈاکٹرز فوری طبی امداد سے 2دن کے نوملود بچے کی حا لت بہتر ہو نا شروع ہو گئی ہسپتال انتظا میہ...
ما لی سال 018/019میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 3فیصد اضا فہ
Heart meetAugust 02, 2019ما لی سال 018/019میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 3فیصد اضا فہ
No comments

موجودہ حکو مت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے برآمدات بڑھانا ممکن نہیں بلکہ مشکل ہو چکا برآمد کندگان
فیصل آباد (ایچ ایم نیوز )ما لی سال 018/019میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 3فیصد اضا فہ موجودہ حکو مت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے برآمدات بڑھانا ممکن نہیں بلکہ مشکل ہو چکا برآمد کندگان تفصیل کے مطا بق ما لی سال 017/018میں 2ارب 58کروڑ ڈا لر کی3کروڑ...
نئے پاکستان میں پرانی روائیات جاری
جعلی سروے پر صحت کارڈ مستحقین کی بجا ئے تعلق کی بنیاد پر تقسیم کیے گئے
فیصل آباد (ایچ ایم نیوز )نئے پاکستان میں پرانی روائیات جاری جعلی سروے پر صحت کارڈ مستحقین کی بجا ئے تعلق کی بنیاد پر تقسیم کیے گئے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے نئے پاکستان مین پرا نی روا ئیات کو برقرار رکھتے ہو ئے جعلی سروے پر مستحقین کی بجا ئے...
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا نے والوں کو عزت نہیں مل سکی اپوزیشن انتشار کا شکار ہے،وزیر اعلی پنجاب
Heart meetAugust 02, 2019ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا نے والوں کو عزت نہیں مل سکی اپوزیشن انتشار کا شکار ہے،وزیر اعلی پنجاب
No comments

ہم غریب عوام کی خدمت کا عزم لیکر آئے ہیں، فیصل آباف کی 22فیصد آبادی اور چنیوٹ کی 23فیصد آبادی انصاف صحت کارڈ سے فا ئدہ اٹھا ئیں گے ،وزیر علی پنجاب عثمان بزدار کا فیصل آباد میںتقریب سے خطاب میڈ یا سے گفتگو
انصاف صحت سہولت کارڈ سے ماں اور بچے کو دوران زچگی پیدا ہو نے والی پچیدگیوں میں سہولت ملے گی
دوران زچگی شرع اموات میں کم...
نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگا،بالغ ہونے پر بچہ اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کر سکتا ہے،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
لاہور(ایچ ایم نیوز) ہائیکورٹ نے نابالغ بچے کے مذہب سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے کہا ہے کہ نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگا،بالغ ہونے پر بچہ اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں نابالغ مسیحی بچی کو حبس بے جا میں رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ناصرہ بی بی خاتون نے الزام لگایا کہ 14 سال کی بیٹی مسکان کو...
Heart meetAugust 02, 2019حاصل بزنجو کی معزز افسر کیخلاف ہرزہ سرائی کچرے سے زیادہ کچھ نہیں، فواد چوہدری
No comments

حاصل بزنجوان لوگوں میں شامل ہیں جنہیں ملک دشمنوں نے ہیرو بنایا، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حاصل بزنجوان لوگوں میں شامل ہیں جنہیں ملک دشمنوں نے ہیرو بنایا،حاصل بزنجو کی معزز افسر کیخلاف ہرزہ سرائی کچرے سے زیادہ کچھ نہیں۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد...
ابھی مزید آرام کرنا چاہتا ہوں، مونٹریال ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت، جوکووچ
Heart meetAugust 02, 2019ابھی مزید آرام کرنا چاہتا ہوں، مونٹریال ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت، جوکووچ
No comments

بلغراد(ایچ ایم نیوز)سربیا کے شہرہ آفاق سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے آرام کی غرض سے رواں ماہ کینیڈا میں شیڈول مونٹریال ماسرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی۔ جوکووچ کی دستبرداری کا مطلب ہے کہ دفاعی چیمپئن رافیل نڈال ٹاپ سیڈ ہوں گے۔جوکووچ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ کینیڈا میں کھیلنا پسند کرتے ہیں وہاں پر ان کے کئی اچھے دوست بھی...
فیفا انڈر17فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ رواں سال اکتوبر میں شروع ہوگا
Heart meetAugust 02, 2019فیفا انڈر17فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ رواں سال اکتوبر میں شروع ہوگا
No comments

برازیلیہ(ایچ ایم نیوز)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام انڈر 17فٹ بال ورلڈ کپ کا 18واں ایڈیشن رواں سال اکتوبر میں برازیل میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا انڈر17فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ میگا ایونٹ میں مختلف ممالک کی 24ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی۔میگا ایونٹ میں میزبان برازیل،...
پاکستان آکر بریانی کھانے کی دعوت پر جمی نیشم کا دلچسپ جواب
ٹورنٹو(ایچ ایم نیوز) کینیڈا میں گلوبل ٹی 20 لیگ کھیلنے والے نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر جمی نیشم کو ایک شائق نے پاکستان میں بریانی کی دعوت دے دی جس پر انھوں نے دلچسپ جواب دیا۔کیوی آل رائونڈر نے ٹویٹر پر شائقین سے پوچھا کہ وہ ٹورنٹو میں کوئی ایسی جگہ بتائیں جہاں بہترین کھانا ملتا ہو تاکہ وہ ڈنر کرسکیں، جواب میں ایک پاکستانی شائق نے ان سے کہا کہ آپ...
روہت شرما کی ایک مبہم ٹویٹ نے ویرات کوہلی سے اختلافات کی افواہیں گرم کردیں
Heart meetAugust 02, 2019روہت شرما کی ایک مبہم ٹویٹ نے ویرات کوہلی سے اختلافات کی افواہیں گرم کردیں
No comments

ممبئی(ایچ ایم نیوز) بھارتی اوپنر روہت شرما کی ایک مبہم ٹویٹ نے ویرات کوہلی سے اختلافات کی افواہیں مزید گرم کردیں۔ویسٹ انڈیز کے ٹور پر روانگی سے قبل کوہلی نے واضح کیا تھا کہ ان کا روہت شرما سے کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی ٹیم میں کسی قسم کے مسائل ہیں۔ اب روہت نے ٹویٹ کی کہ میں صرف ٹیم کیلیے میدان میں نہیں اترتا بلکہ اپنے ملک کیلیے کھیلتا ہوں۔ان...
ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی (آج)کھیلا جائیگا
Heart meetAugust 02, 2019ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی (آج)کھیلا جائیگا
No comments

کنگسٹن (ایچ ایم نیوز)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج)ہفتہ سے لائوڈرہل میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل، تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے علاوہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کریگی۔ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان...
ثانیہ مرزا کی روزانہ 4گھنٹے تک ٹریننگ، 26کلو وزن کم کرلیا
بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا آئندہ برس جنوری سے ایک بار پھر ٹینس کورٹ میں اترنے کو تیارہیں
ممبئی(ایچ ایم نیوز) بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا روزانہ 4گھنٹے ٹریننگ کرتی اور 26کلو تک وزن کم کرچکی ہیں۔بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا آئندہ برس جنوری سے ایک بار پھر ٹینس کورٹ میں اترنے کو تیار ہیں جب کہ اس مقصد کیلئے وہ روزانہ 4گھنٹے ٹریننگ کرتی...
کینگروز کیخلاف ٹیسٹ سیریز، بیٹسمینوں کو چند ہفتے قبل آسٹریلیا بھجوایا جائیگا، وسیم خان
Heart meetAugust 02, 2019کینگروز کیخلاف ٹیسٹ سیریز، بیٹسمینوں کو چند ہفتے قبل آسٹریلیا بھجوایا جائیگا، وسیم خان
No comments

لاہور(ایچ ایم نیوز) ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر میں ٹیسٹ سیریز سے چند ہفتے قبل ہی بیٹسمینوں کو آسٹریلیا بھجوایا جائے گا۔ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹنگ لائن کو کینگروز کے دیس میں ہمیشہ مشکلات پیش آتی ہیں، رواں سال کے آخر میں ٹیسٹ سیریز سے چند ہفتے قبل ہی بیٹسمینوں کو آسٹریلیا بھجوایا جائے...
پاکستانی ریسلر انعام بٹ کا امریکہ میں ہونے والی ورلڈ بیچ گیمز میں شرکت کا اعلان
Heart meetAugust 02, 2019پاکستانی ریسلر انعام بٹ کا امریکہ میں ہونے والی ورلڈ بیچ گیمز میں شرکت کا اعلان
No comments

ورلڈ بیچ گیمز میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کروں گا،ابھی سے تیاری شروع کردی ہے، روزانہ 6گھنٹے ٹریننگ کرتا ہوں، اولمپکس میں شرکت ہدف ہے ،پاکستانی ریسلر انعام بٹ
گوجرانوالہ(ایچ ایم نیوز)پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ انہوں نے دو مرتبہ کامن ویلتھ میں گولڈ میڈل حاصل کیے۔ ساتھ ایشین گیمز اور برازیل میں منعقد ہونے...
جرمانے کی ادائیگی ،پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ڈھائی کروڑ کی پہلی گرانٹ مل گئی
Heart meetAugust 02, 2019جرمانے کی ادائیگی ،پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ڈھائی کروڑ کی پہلی گرانٹ مل گئی
No comments

پی ایچ ایف کو جرمانے کی پہلی قسط کی مد میں تقریبا 9ہزار یوروآئی ایچ ایف کو جمع کرانے ہیں
اسلام آباد(ایچ ایم نیوز)انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف)کی جانب سے عائد جرمانے کی پہلی قسط جمع کرانے کیلئے سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ڈھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 10کروڑ روپے...
پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ، لنکن سیکیورٹی وفد 7اگست کو کراچی پہنچے گا
Heart meetAugust 02, 2019پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ، لنکن سیکیورٹی وفد 7اگست کو کراچی پہنچے گا
No comments

لنکن وفد کراچی ،لاہور اور اسلام آباد میں انتظامات کا جائزہ لے گا، پی سی بی کیساتھ سیکیورٹی حکام بھی مہمانوں کو بریفنگ دیں گے، وفد گراونڈز اور ہوٹلز کا دورہ کریگا،وفد کی رپورٹ پر ہی سری لنکااکتوبر میں2ٹیسٹ کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کریگا
اسلام آباد(ایچ ایم نیوز)پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ہو گیا ہے،سری لنکن...
جاپان کا فیصلہ غیر ذمہ دارانہ ہے، جنوبی کوریائی صدر
سئیول(ایچ ایم نیوز)جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن نے جاپانی حکومت کے اس فیصلے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے، جس کے مطابق ان کے ملک کو پسندیدہ تجارتی پارٹنر کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹوکیو حکومت کے اس خود غرضانہ فیصلے کے عالمی اقتصادیات پر غیر معمولی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ جنوبی کوریائی صدر نے جاپان کے خلاف کئی...
جنوبی کوریا پسندیدہ تجارتی پارٹنز نہیں رہا، جاپان
ٹوکیو(ایچ ایم نیوز)جاپانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کو اس کے غیر مناسب اقدامات کے تناظر میں پسندیدہ تجارتی پارٹنز کے اسٹیٹس سے علیحدہ کر رہی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوسری عالمی جنگ کے دوران جبری مشقت کے معاملے پر سئول کی اعلی عدالت کے فیصلے کے بعد سے کشیدگی دیکھی جا رہی ہے۔ جاپان کا موقف ہے کہ جبری مشقت کا تنازعہ حل ہو چکا ہے اور...
سوڈان میں مظاہرین پر تشدد کے الزام میں 9فوجی برخاست اور گرفتار
خرطوم(ایچ ایم نیوز)سوڈان کی فوجی کونسل کے ترجمان کے مطابق خصوصی تربیت یافتہ ریپڈ اسپورٹ فورسز سے تعلق رکھنے والے نو اہلکاروں کو برخاست کرنے کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان فوجیوں پر الزام ہے کہ یہ رواں ہفتے کے دوران ام درمان اور الابیض کے مقامات پر ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث ہیں۔ فوجی کونسل کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل شمس الدین کباشی نے یہ بھی...
امریکا اور روس کے درمیان اسلحے کے کنٹرول کا معاہدہ ختم
واشنگٹن/ماسکو(ایچ ایم نیوز)امریکا اور روس نے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی سے آج جمعے سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ یوں تین دہائی قبل طے پانے والا اہم جوہری معاہدہ دم توڑ گیا ہے۔ اس معاہدے پر سابقہ سوویت یونین کے لیڈر میخائل گورباچوف اور سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن نے دستخط کیے تھے۔ امریکا نے اس معاہدے کے ختم ہونے کا الزام روس...
بھارت میں شدید بارشیں ، 6 افراد ہلاک ، سینکڑوں بے گھر
نیو دہلی (ایچ ایم نیوز)مغربی انڈیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے گزشتہ48 گھنٹوں میں 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں ، چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق یہ حادثات مغربی ریاست گجرات میں پیش آئے ہیں ، شدید بارشوں کی وجہ سے 400 افراد گھر چھوڑ کر دوسرے مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں ، میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے علاقے میں مواصلات کا نظام درہم برہم ہو...
بنکاک بم حملے،وزیر اعظم نے فوری طور پر تحقیقات کا حکم دے دیا
بنکاک(ایچ ایم نیوز/شنہوا) تائیوان کے وزیر اعظم نے ملک میں ہونے والی بم دھماکوں کی فوری طور پر تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا ہے ا ور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ افراتفری کا شکار نہ ہوں ،چینی خبر رساں اداے شنہوا کے مطابق وزیر اعظم صورتحال کی خود نگرانی کر رہے ہیں اور سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہیں ، وزیر اعظم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ملک میں امن وامان...
سعودی عرب، چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی یوم تاسیس کے حوالے سے پر وقار تقریب
Heart meetAugust 02, 2019سعودی عرب، چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی یوم تاسیس کے حوالے سے پر وقار تقریب
No comments

ریاض (ایچ ایم نیوز/شنہوا) سعودی عرب میں چینی سفارت خانے میں چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی92 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی، چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق تقریب میں400سے زائد چینی اور سعودی عرب کے اہم شخصیات ، سیاستدان اور سفارتکاروں نے شرکت کی ،اس موقع پر سعودی عرب میں چین کے سفارت خانے...
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی تیاری جاری ہے، رپورٹ
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ اور ٹیلی وژن چینل سی این این نے رپورٹ کیا ہے کہ واشنگٹن حکومت افغانستان میں سے اپنے ہزاروں فوجیوں کی واپسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ ان میڈیا اداروں کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد میں کمی کر کے اسے چودہ ہزار سے آٹھ سے نو ہزار کے درمیان کیا جا رہا ہے۔ امریکی میڈیا نے یہ بھی واضح کیا کہ فوجیوں...
ٹرمپ انتظامیہ 900 سے زائد بچوں کو ان کے والدین سے جدکرنے کا سبب بنی
Heart meetAugust 02, 2019ٹرمپ انتظامیہ 900 سے زائد بچوں کو ان کے والدین سے جدکرنے کا سبب بنی
No comments

مذکورہ بچوں میں سے اکثریت کو امریکہ کی صحت اور انسانی خدمات کی وزارتوں سے منسلک حراستی مراکز میں رکھا گیا ہے
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ میکسیکو کی سرحد پر غیر منظم نقل مکانی کے مقابل اپنی پالیسیوں کے دائرہ کار میں حالیہ ایک سال کے دوران900 سے زائد بچوں کو ان کے والدین سے جدا کر چکی ہے۔امریکن سول آزادیوں کی یونین ACLUنے حکومتی...
اطالوی ساحل پر پھنسے30 تارکین کو لینے کیلئے فرانس تیار
پیرس(ایچ ایم نیوز)فرانس گریگوریٹی اطالوی کوسٹ گارڈ پر پھنسے 116 تارکین وطن میں سے 30 کو لینے کے لئے تیار ہے لیکن یہ صرف پناہ گزینوں کو لے گا، معاشی تارکین وطن کو نہیں۔بدھ کی سہ پہر کے اختتام تک، 116 مرد تارکین وطن سلوینی سسلی کے ساحل میں کشتی پر سوار ہونے پر مجبور ہوگئے تھے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون جنہوں نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ 14 یورپی یونین...
یمن کا داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت کا اعلان
صنعاء(ایچ ایم نیوز)یمن نے داعش کے خلاف سرگرم بین الاقوامی اتحاد میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے یمنی وزارت خارجہ کا ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق "یہ اقدام یمنی حکومت کی ان کوششوں کا حصہ ہے جو وہ دہشت گردی اور مذہبی و فکری انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں انجام دے رہی ہے۔ یہ امور ایک خطرناک رجحان ہے جس...