...
خود کو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ۔
Heart meetJune 02, 2017Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA (Pakistan Medical Association) recently.
No comments

خود کو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ۔
Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA (Pakistan Medical Association) recently.
1 Nestle juice 7.2%
2 Coke 9.4%
3 7 up ...
چڑیا کے بچے
Heart meetDecember 14, 2016گھنے جنگل کے پار افق پر سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا اور سورج کی شعاعیں درختوں کی
No comments

نام نہیں ہے
گھنے جنگل کے پار افق پر سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا اور سورج کی شعاعیں درختوں کی اوٹ سے جھانکتے ہوئے جنگل کی ناہموار زمین پر بمشکل پہنچ رہی تھیں۔ گویا جنگل کی زندگی میں ہر سو اجالا پھیل چکا تھا اور اس کے ساتھ ہی تمام چرند پرند بھی اپنی اپنی نگاہوں میں میٹھی اور معصوم سی انگڑائی لے کر بیدار ہوچکے تھے، وہ سب اپنی سریلی اور...
محنت کی برکت
Heart meetDecember 14, 2016شاہنواز سندھ کے ایک چھوٹے سے گائوں میں رہتا تھا۔ اس کا باپ ایک زمیندار تھا۔
No comments

عائشہ ملک نذیر احمد
شاہنواز سندھ کے ایک چھوٹے سے گائوں میں رہتا تھا۔ اس کا باپ ایک زمیندار تھا۔ گھر میں اس سے محبت کرنے والی ماں باپ کے علاوہ کئی نوکر چاکر تھے۔ جو اس کا ہر وقت خیال رکھتے تھے گائوں میں کوئی اسکول نہ تھا کہ شاہنواز تعلیم پاتا۔ اس سے بہت محبت کرتا تھا۔ ہمیشہ اسے اچھی اچھی کہانیاں اور بزرگوں کے واقعات سناتا، اسے اچھی بری باتوں میں...
قناعت
Heart meetDecember 14, 2016ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی شہر میں ایک بڑھیا رہتی تھی۔ اس کے گھر میں ایک دبلی سوکھی بلی تھی،
No comments

حرا ملک عزیز
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی شہر میں ایک بڑھیا رہتی تھی۔ اس کے گھر میں ایک دبلی سوکھی بلی تھی، جس نے کبھی بھی خواب میں گوشت کا نام تک نہیں سنا تھا وہ کبھی بڑھیا کہ آنگن میں آنے والی چڑیا پائوں میں سے کوئی چڑیا اس کے ہاتھ لگ جاتی۔ وہ چڑیا کھا کر اپنا پیٹ بھر لیتی۔ ایک دن وہ چھت پر گئی تو ایک بلی خراماں خراماں ٹہل رہی تھی۔ بڑھیا کی بلی...
فرائض کی ادائیگی
Heart meetDecember 14, 2016کسی شہر میں ایک خاندان والدین اور اپنے چار بیٹوں کے ساتھ رہتا تھاچاروں بیٹے چاوید، اسلم، آصف،
No comments

رابعہ ظفر
کسی شہر میں ایک خاندان والدین اور اپنے چار بیٹوں کے ساتھ رہتا تھاچاروں بیٹے چاوید، اسلم، آصف، یاسر اوپر تلے کے تھے اچھا خاصا خوشحال گھرانہ تھا ماں باپ کے دل میں اپنے بچوں کو پڑھنا لکھا کر قابل بنانے کی فکر تھی اس لیے وہ ان کی تعلیم و تربیت پر بہت توجہ دیتے تھے لیکن خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ایک دن جب بچوں کے والدین کچھ سامان لینے شہر کی...
یہ راہ مشکل نہیں
Heart meetDecember 14, 2016رمشاء کہنے کو ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی لیکن مسلمان کہلانے کے باوجود عمل سے کوئی تعلق نہ تھا۔
No comments

کوثر عبدالقیوم
رمشاء کہنے کو ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی لیکن مسلمان کہلانے کے باوجود عمل سے کوئی تعلق نہ تھا۔ اسلام کے بنیادی عقائد و فرائض سے بھی بے پرواہ یہ گھرانہ دنیا کی فضولیات میں اپنا وقت اور پیسہ خرچ کررہا تھا جس کی وجہ سے پاس پڑوس والے بھی نالاں رہتے کیونکہ جب بے ہنگم گانوں کی آوازیں گونجتیں تو وہ بہت بے سکون ہوتے لیکن ہمت نہ کرتے...
علم پر عمل
شفق ناصر
زمانہ قدیم سے تعلق رکھنے والی حکایات میں سے ایک حکایت…
ایک شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا استاد نے اسے دو جملے پڑھائے…
’’چھوٹ نہ بولو‘‘، ’’غصہ نہ کروں‘‘
کچھ دیر بعد جب شہزادے سے سبق سنانے کو کہا گیا تو اس نے جواب دیا کہ سبق ابھی یاد نہیں ہوا۔ وہ دن تو گزر گیا۔ دوسرے دن پھر جب استاد نے سبق سنانے کو کہا تو شہزادے نے دوبارہ وہی...
بلا عنوان
Heart meetDecember 14, 2016ناصر! تم فضلو چچا کی دکان سے پٹاخے لانا اور احمد تم! کیک لانا اور فاضل تم پھول والے کی دوکان
No comments

گلشن اکبر
ناصر! تم فضلو چچا کی دکان سے پٹاخے لانا اور احمد تم! کیک لانا اور فاضل تم پھول والے کی دوکان سے بہت ساری گلاب کی کلیاں اور گلاب کے پھول کی پتیاں اور چنبلی کے پھول کی پتیاں الگ الگ لانا اور چار بکیٹ خاص طور پر لانا آخر فیضلہ خالہ بھی تو آ رہی ہیں توقیر نے سب کو سارے کام سمجھاتے ہوئے جو انہیں آج رات کی پارٹی کے لیے کئے جانے تھے۔ ناصر بھائی...
ایک یاد گار دن… سارا دن خوار ہوئے ہم
Heart meetDecember 14, 2016یہ واقعہ سردی کی چھٹیوں کا ہے۔ چھٹیوں کے تیسرے دن امی نے ابو سے ہمارے پاسپورٹ بنوانے کا کہا
No comments

فریحہ ارشد
یہ واقعہ سردی کی چھٹیوں کا ہے۔ چھٹیوں کے تیسرے دن امی نے ابو سے ہمارے پاسپورٹ بنوانے کا کہا کیونکہ امی ہم سب کو لے کر عمرے پر جانا چاہتی تھیں۔ طے یہ پایا کہ اگلے دن صبح آٹھ بجے پاسپورٹ آفس روانہ ہوجائیں گے۔ ہم چاروں بہنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سب نے جلدی جلدی کپڑے استری کیے، جوتے چپلیں نکالیں۔ اور وہاں بھوک لگے گی اس لیے میں اور...
وہ صبح ہم ہی سے آئے گی
Heart meetDecember 14, 2016’’ماما، ماما! کل ہماری مس نے ہمیں کلاس میں بتایا ہے کہ مسلمان ایک دوسرے سے محبت کریں۔
No comments

نغمہ جاوید
’’ماما، ماما! کل ہماری مس نے ہمیں کلاس میں بتایا ہے کہ مسلمان ایک دوسرے سے محبت کریں۔ کسی مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی دوسرے مسلمان کی جان لے۔ مس نے ہمیں ایک بہت ہی اچھی کہانی بھی سنائی تھی جو ہم سب نے بڑی توجہ سے سنی۔ اس میں یہ بتایا گیا تھا کہ یہ اللہ کی زمین ہے۔ اس پر اللہ کے حکم کے مطابق چلو۔ کسی قسم کا فساد نہ کرو۔ ایک...
بلی اور چوہا
Heart meetDecember 14, 2016ایک تھی بلی جو کسی امیر آدمی کے گھر میں پلی بڑھی تھی۔ وہ اس گھر سے اتنی مانوس ہو چکی تھی
No comments

مؤلف مہدی آذریزدی
ترجمہ:ڈاکٹر تحسین فراقی
ایک تھی بلی جو کسی امیر آدمی کے گھر میں پلی بڑھی تھی۔ وہ اس گھر سے اتنی مانوس ہو چکی تھی کہ کسی وقت بھی وہاں سے باہر قدم نہ رکھتی تھی۔ ایک سال کیا ہوا کہ صاحب خانہ نے اپنے تنگدست اور مفلس ہمسایے کو اپنے گھر میں جگہ دی اور خود ایک لمبے سفر پر روانہ ہو گیا۔
بلی گھر میں رہ گئی۔ درویش کبھی کبھی اس کو کھانے...
جھوٹ کے پائوں نہیں ہوتے
Heart meetDecember 14, 2016ایک لڑکی تھی۔ اس کا نام شمائلہ تھا۔ وہ کلاس تھری میں پڑھتی تھی۔ اس کے اندر ایک کامی تھی۔
No comments

ایمن احسن
ایک لڑکی تھی۔ اس کا نام شمائلہ تھا۔ وہ کلاس تھری میں پڑھتی تھی۔ اس کے اندر ایک کامی تھی۔ وہ جھوٹ بہت بولتی تھی۔ ایک دن اس سے ڈرائنگ روم میں رکھا ہوا بہت قیمتی گلدان ٹوٹ گیا۔ اس کی امی نے اس سے پوچھا کیا یہ گلدان تم نے توڑا ہے۔
نہیں تو اس نے جواب دیا۔
اس کی امی پریشان ہو گئیں اوہ اب میں کیا کروں۔ اف! اسی طرح وہ اسکول میں بھی بہت جھوٹ...
دودوست
Heart meetDecember 14, 2016کسی گائوں میں دو دوست رہتے تھے دونوں اچھے اور سچے دوست مشہور تھے۔
No comments

امجد علی
کسی گائوں میں دو دوست رہتے تھے دونوں اچھے اور سچے دوست مشہور تھے۔ کبھی انہیں کسی نے آپس میں لڑتے جھگڑتے نہیں دیکھا تھا۔ ان میں سے ایک نبیل تھا اور دوسرا فیصل پورے گائوں میں ان کی دوستی کا چرچا تھا ان کا اخلاق سب کو بھاتا تھا کہ کیونکہ وہ گائوں میں سب کا خیال رکھتے تھے وہ کبھی کسی بزرگ کی بات ٹالتے یا منع نہیں کرتے تھے اور اپنے چھوٹوں...