My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Say no to bullfighting!

...

Big Help for cat

...

چڑیا کے بچے

نام نہیں ہے گھنے جنگل کے پار افق پر سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا اور سورج کی شعاعیں درختوں کی اوٹ سے جھانکتے ہوئے جنگل کی ناہموار زمین پر بمشکل پہنچ رہی تھیں۔ گویا جنگل کی زندگی میں ہر سو اجالا پھیل چکا تھا اور اس کے ساتھ ہی تمام چرند پرند بھی اپنی اپنی نگاہوں میں میٹھی اور معصوم سی انگڑائی لے کر بیدار ہوچکے تھے، وہ سب اپنی سریلی اور...

محنت کی برکت

عائشہ ملک نذیر احمد شاہنواز سندھ کے ایک چھوٹے سے گائوں میں رہتا تھا۔ اس کا باپ ایک زمیندار تھا۔ گھر میں اس سے محبت کرنے والی ماں باپ کے علاوہ کئی نوکر چاکر تھے۔ جو اس کا ہر وقت خیال رکھتے تھے گائوں میں کوئی اسکول نہ تھا کہ شاہنواز تعلیم پاتا۔ اس سے بہت محبت کرتا تھا۔ ہمیشہ اسے اچھی اچھی کہانیاں اور بزرگوں کے واقعات سناتا، اسے اچھی بری باتوں میں...

قناعت

حرا ملک عزیز ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی شہر میں ایک بڑھیا رہتی تھی۔ اس کے گھر میں ایک دبلی سوکھی بلی تھی، جس نے کبھی بھی خواب میں گوشت کا نام تک نہیں سنا تھا وہ کبھی بڑھیا کہ آنگن میں آنے والی چڑیا پائوں میں سے کوئی چڑیا اس کے ہاتھ لگ جاتی۔ وہ چڑیا کھا کر اپنا پیٹ بھر لیتی۔ ایک دن وہ چھت پر گئی تو ایک بلی خراماں خراماں ٹہل رہی تھی۔ بڑھیا کی بلی...

فرائض کی ادائیگی

رابعہ ظفر کسی شہر میں ایک خاندان والدین اور اپنے چار بیٹوں کے ساتھ رہتا تھاچاروں بیٹے چاوید، اسلم، آصف، یاسر اوپر تلے کے تھے اچھا خاصا خوشحال گھرانہ تھا ماں باپ کے دل میں اپنے بچوں کو پڑھنا لکھا کر قابل بنانے کی فکر تھی اس لیے وہ ان کی تعلیم و تربیت پر بہت توجہ دیتے تھے لیکن خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ایک دن جب بچوں کے والدین کچھ سامان لینے شہر کی...

یہ راہ مشکل نہیں

کوثر عبدالقیوم رمشاء کہنے کو ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی لیکن مسلمان کہلانے کے باوجود عمل سے کوئی تعلق نہ تھا۔ اسلام کے بنیادی عقائد و فرائض سے بھی بے پرواہ یہ گھرانہ دنیا کی فضولیات میں اپنا وقت اور پیسہ خرچ کررہا تھا جس کی وجہ سے پاس پڑوس والے بھی نالاں رہتے کیونکہ جب بے ہنگم گانوں کی آوازیں گونجتیں تو وہ بہت بے سکون ہوتے لیکن ہمت نہ کرتے...

علم پر عمل

شفق ناصر زمانہ قدیم سے تعلق رکھنے والی حکایات میں سے ایک حکایت… ایک شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا استاد نے اسے دو جملے پڑھائے… ’’چھوٹ نہ بولو‘‘، ’’غصہ نہ کروں‘‘ کچھ دیر بعد جب شہزادے سے سبق سنانے کو کہا گیا تو اس نے جواب دیا کہ سبق ابھی یاد نہیں ہوا۔ وہ دن تو گزر گیا۔ دوسرے دن پھر جب استاد نے سبق سنانے کو کہا تو شہزادے نے دوبارہ وہی...

بلا عنوان

گلشن اکبر ناصر! تم فضلو چچا کی دکان سے پٹاخے لانا اور احمد تم! کیک لانا اور فاضل تم پھول والے کی دوکان سے بہت ساری گلاب کی کلیاں اور گلاب کے پھول کی پتیاں اور چنبلی کے پھول کی پتیاں الگ الگ لانا اور چار بکیٹ خاص طور پر لانا آخر فیضلہ خالہ بھی تو آ رہی ہیں توقیر نے سب کو سارے کام سمجھاتے ہوئے جو انہیں آج رات کی پارٹی کے لیے کئے جانے تھے۔ ناصر بھائی...

ایک یاد گار دن… سارا دن خوار ہوئے ہم

فریحہ ارشد یہ واقعہ سردی کی چھٹیوں کا ہے۔ چھٹیوں کے تیسرے دن امی نے ابو سے ہمارے پاسپورٹ بنوانے کا کہا کیونکہ امی ہم سب کو لے کر عمرے پر جانا چاہتی تھیں۔ طے یہ پایا کہ اگلے دن صبح آٹھ بجے پاسپورٹ آفس روانہ ہوجائیں گے۔ ہم چاروں بہنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سب نے جلدی جلدی کپڑے استری کیے، جوتے چپلیں نکالیں۔ اور وہاں بھوک لگے گی اس لیے میں اور...

وہ صبح ہم ہی سے آئے گی

نغمہ جاوید ’’ماما، ماما! کل ہماری مس نے ہمیں کلاس میں بتایا ہے کہ مسلمان ایک دوسرے سے محبت کریں۔ کسی مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی دوسرے مسلمان کی جان لے۔ مس نے ہمیں ایک بہت ہی اچھی کہانی بھی سنائی تھی جو ہم سب نے بڑی توجہ سے سنی۔ اس میں یہ بتایا گیا تھا کہ یہ اللہ کی زمین ہے۔ اس پر اللہ کے حکم کے مطابق چلو۔ کسی قسم کا فساد نہ کرو۔ ایک...

بلی اور چوہا

مؤلف مہدی آذریزدی ترجمہ:ڈاکٹر تحسین فراقی ایک تھی بلی جو کسی امیر آدمی کے گھر میں پلی بڑھی تھی۔ وہ اس گھر سے اتنی مانوس ہو چکی تھی کہ کسی وقت بھی وہاں سے باہر قدم نہ رکھتی تھی۔ ایک سال کیا ہوا کہ صاحب خانہ نے اپنے تنگدست اور مفلس ہمسایے کو اپنے گھر میں جگہ دی اور خود ایک لمبے سفر پر روانہ ہو گیا۔ بلی گھر میں رہ گئی۔ درویش کبھی کبھی اس کو کھانے...

جھوٹ کے پائوں نہیں ہوتے

ایمن احسن ایک لڑکی تھی۔ اس کا نام شمائلہ تھا۔ وہ کلاس تھری میں پڑھتی تھی۔ اس کے اندر ایک کامی تھی۔ وہ جھوٹ بہت بولتی تھی۔ ایک دن اس سے ڈرائنگ روم میں رکھا ہوا بہت قیمتی گلدان ٹوٹ گیا۔ اس کی امی نے اس سے پوچھا کیا یہ گلدان تم نے توڑا ہے۔ نہیں تو اس نے جواب دیا۔ اس کی امی پریشان ہو گئیں اوہ اب میں کیا کروں۔ اف! اسی طرح وہ اسکول میں بھی بہت جھوٹ...

دودوست

امجد علی کسی گائوں میں دو دوست رہتے تھے دونوں اچھے اور سچے دوست مشہور تھے۔ کبھی انہیں کسی نے آپس میں لڑتے جھگڑتے نہیں دیکھا تھا۔ ان میں سے ایک نبیل تھا اور دوسرا فیصل پورے گائوں میں ان کی دوستی کا چرچا تھا ان کا اخلاق سب کو بھاتا تھا کہ کیونکہ وہ گائوں میں سب کا خیال رکھتے تھے وہ کبھی کسی بزرگ کی بات ٹالتے یا منع نہیں کرتے تھے اور اپنے چھوٹوں...

طہارت و پاکیزگی

رابعیہ اکرم دین اسلام میں طہارت یعنی صفائی اور پاکیزگی کو بڑی اہمیت حاصل ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’اور اللہ پاک صاف رہنے والوں کو پسند کرتا ہے‘‘ ایک اور جگہ پر ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’اور اپنے کپڑے پاک صاف رکھو‘‘ آپؐ خود بھی پاک صاف رہتے اور صحابہؓ کو بھی صفائی اور پاکیزگی کی تعلیم دیتے ظاہری اور باطنی پاکیزگی کے لحاظ سے آپؐ ساری امت کے لیے بہترین...

شیطان شہرزادہ

مترجم:تفسیر احمد بہت عرصہ ہوا کہ ایک مغرور اور بدکار شہزادہ تھا جوسوچتا تھا کہ وہ کس طرح دنیا کی تمام مملکتوں کو فتح کرے اور انسانیت اس کے نام سے کانپنے لگے۔ اس کے سپاہیوں نے قتل و غارت مچائی، کھیتوں اور غلوں کو روند دیا اور غریبوں کے گھروں کو آگ لگادی جن کے شعلوں سے درختوں کے پتّے جل گئے اور کالی جلی ہوئی شاخوں پر لگے پھل بھن گئے۔ کئی مائیں...

پیش قدمی

ضیاء الرحمن یہ تھوڑے پرانے زمانے کی بات ہے۔ ایک نو کیز لڑکے کو پتہ نہیں کیا خواہش تھی؟ یا جستجو سمجھ لیں! اب تو اجازت لے کر روڈ کے یا چوک کے ایک طرف سیمنٹ کی ٹنکی بنا دیتے ہیں اس میں ہلکی زنجیر سے سلور یا پلاسٹک کا کوئی گلاس باندھ دیتے ہیں تاکہ پیاسے لوگ بلامعاوضہ پانی پی سکیں۔ پہلے جو لوگ عام لوگوں کی بلا معاوضہ پانی پلانا چاہتے تھے وہ خود یا...

تین مددگار

مائل خیر آبادی ایک تھا بادشاہ۔ ہمارا تمہارا اللہ بادشاہ، آنکھوں کی دیکھی کہتے نہیں، کانوں کی سنی کہتے نہیں، مثال کے طور پر بیان کرتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا۔ بادشاہ چاہتا تھا کہ اس کے ملک میں سب لوگ آرام اور چین سے رہیں۔ نیکیاں پھیلیں اور برائیاں مٹیں، ملک میں چوری، ڈاکہ، لڑائی، دنگا اور لوٹ مار نہ ہو، کوئی کسی کو نہ ستائے کوئی ننگا بھوکا نہ رہے،...

اللہ کی راہ میں

ضیاء الرحمن غیور جمیلہ اپنے نام کی طرح ہی خوبصورت تھی۔ اس کے سیاہ نرم و ملائم بال ذرا سے ہوا کے چھونکے سے چہرے پر بکھر کر اس کو اور حسین بنا دیتے تھے۔ اس کی ماں نے اس کے چہرے پر پھیلے ہوئے بالوں کو پیار سے سمیٹا۔ اس وقت وہ اس طرح اس کی گود میں لیٹی ہوئی تھی۔ جیسے وہ دنیا و مافیا سے بے خبر ہو۔ پھر کسی خیال سے چونکہ کر اس نے ایک جھر جھری لی اور...

غار والوں کی کہانی

ہزاروں سال پہلے کا ذکر ہے کہ روم میں دقیانوس نامی بادشاہ حکومت کیا کرتا تھا وہ بہت ہی ظالم اور درندہ صفت آدمی تھا۔ اللہ پر یقین نہیں رکھتا تھا اور بتوں کی پوجا کرتا تھا، اس کی پوری قوم اللہ کی عبادت سے ناواقف تھی بلکہ سب کے سب بتوں کی پوجا کرتے تھے۔ اسی بت پرست قوم میں کچھ سمجھدار لوگ بھی رہتے تھے۔ وہ آپس میں اکثر یہ تذکرہ کرتے تھے کہ یہ مٹی...

کیسی آواز؟

سارہ خالد وہ جاڑے کی اندھیر اور خوفناک رات تھی۔ ایک رفتار سے برستی طوفانی بارش کا شور کمروں تک سنائی دے رہا تھا۔ زمینی بجلی دوپہر سے ہی غائب تھی جبکہ آسمانی بجلی وقفے وقفے سے کڑک کے بادلوں میں سے جھانکتی تو سارا صحن روسن ہو جاتا۔ ہر طرف گھپ اندھیرا تھا۔ لوگ گھرون میں دبکے بیٹھے تھے۔ دور کہیں سے آتی کتے بلی کی آوازیں ماحول کو عجیب سوگوار اور دہشت...

دو موزے والا

گلشن ناز یہ اُس وقت کی بات ہے جب عرب میں اسلام کا سورج طلوع نہیں ہوا تھا۔ ہر طرف ظلم و زیادتی کا دور دورہ تھا۔ عرب کے لوگوں کا کوئی خاص مشغلہ نہ تھا۔ کاشت کاری نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ساری گزربسر صرف اونٹوں کے گوشت، دودھ اور کھجوروں پر ہوتی تھی۔ ذریعہ معاش صرف تجارت تھا اور باقی وقت آبا و اجداد کے حسب و نسب اور ان کے کارناموں کے قصے پر فخر کرتے...

جانچ

مائل خیر آبادی بچو! آئیے آج میں آپ کو وہ کہانی سناتا ہوں جو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیارے ساتھیوں صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو سنائی تھی۔ یہ کہانی دلچسپ بھی ہے اور آپ کو اس سے بڑی نصیحت بھی ملے گی۔ اچھا لیجیے سنیے کہانی: بنی اسرائیل میں تین آدمی تھے۔ ایک تھا کوڑھی، ایک تھا گنجا اور ایک اندھا… اللہ تعالیٰ نے ان کے پاس ایک...

معافی

مائل خیر آبادی ابھی دو تین دن کی بات ہے، عائشہ نے میری ڈرائنگ کاپی سے گلاب کے پھول کا صفحہ پھاڑ لیا تھا۔ شام کو جب میں گھر آیا تو وہ بڑی خوشی کے ساتھ اس پھول سے کھیل رہی تھی۔ بے وقوف سونگھتی تھی۔ بھلا کہاں تصویر اور کہاں اصل پھول! میں نے اپنی ڈرائنگ کاپی کا ایک صفحہ اُس کے ہاتھ میں دیکھا تو پکڑ کر مارنا شروع کردیا۔ چار برس کی ننھی جان تتلا تتلا...

How to Earn Money from Facebook Free without Investment in Urdu

By Mohsin Waheed on January, 4th 2015 in Earn Money Online If you are thinking about how to earn money from facebook without investment in urdu than you are very lucky to find this page. This urdu guide will teach you how you can generate...

پڑھا لکھا گدھا

مؤلف مہدی آذریزدی ترجمہ:ڈاکٹر تحسین فراقی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ خسرو نوشیرواں کے عہد میں ایک فریق کے درمیان تُو تُو مَیں مَیں شروع ہوئی اور معاملہ زد و کوب تک جا پہنچا۔ جب انہیں پکڑ کر عدالت میں لایا گیا تو معلوم ہوا کہ دو لوگوں کے درمیان اختلاف پیدا ہوا اور ایک نے دوسرے کو لاٹھیوں سے پیٹا۔ اس وقت مضروب کے چند دوست اس کی مدد کو آئے۔ چند دوست...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,761

Blog Archive

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1