مذاکرات ضروری ہیں، لڑائی مسئلے کا حل نہیں، طالبان کی سوچ خواتین بارے تبدیل ہو رہی ہے،جمیلہ خاتون
دوحہ(ایچ ایم نیوز) قطر میں طالبان اور افغان رہنمائوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں حقوق نسواں کے لیے جدوجہد کرنے والی جمیلہ افغان خواتین کی آواز بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق جمیلہ ایک ویمن رائٹس ایکٹوسٹ ہیں جو افغانستان میں خواتین کے ساتھ ہونے...
قطر، بین الافغان مذاکرات بظاہر کامیاب، امن کیلئے لائحہ عمل پر اتفاق
Heart meetJuly 09, 2019قطر، بین الافغان مذاکرات بظاہر کامیاب، امن کیلئے لائحہ عمل پر اتفاق
No comments

عالمی برادری اور علاقائی عناصر افغان اقدار کا احترام کریں، بوڑھے، بیمار اور معذور قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، سرکاری اداروں اور عوامی مقامات کا تحفظ یقینی بنایا جائے، تعلیمی اداروں اور رہائشی علاقوں کا احترام کیا جائے،خواتین کے حقوق ک خیال رکھا جائے،مشترکہ اعلامیہ
دوحہ(ایچ ایم نیوز) طالبان اور افغان وفد کے درمیان افغانستان میں...
یمن میں فوجیوں کی تعداد کم کی جائیگی،متحدہ عرب امارات کا فیصلہ
یہ کوئیجذباتیفیصلہ نہیں بلکہ مکمل طریقہ کار ہے،عرب اتحادسے واضح بات چیت کی گئی ہے،یو اے ای
اتحاد میں شامل ممالک اپنے آپریشن اور اسٹریٹجک مقاصد کے حصول کو جاری رکھیں۔ترجمان ترکی المالکی
دبئی(ایچ ایم نیوز) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ وہ جنگ زدہ یمن سے فوج کو واپس بلا کر ان کی دوبارہ تعیناتی اور ان کی تعداد کم کررہا ہے۔یو اے...
ایشیائی والدین کے ہاں امریکی النسل بچوں کی پیدائش پر تنازعہ،کلینک پر مقدمہ دائر
Heart meetJuly 09, 2019ایشیائی والدین کے ہاں امریکی النسل بچوں کی پیدائش پر تنازعہ،کلینک پر مقدمہ دائر
No comments

آئی وی ایف علاج پر ایک لاکھ امریکی ڈالر خرچ کئے لیکن عملے کی غفلت سے سپرم تبدیل ہوئے، والدین کا موقف
نیویارک(ایچ ایم نیوز)امریکا میں مقیم ایک ایشیائی خاندان نے ان وٹرو فرٹیلائیزیشں(آئی وی ایف)کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں کی دوسری نسل سے مشابہت کے باعث علاج کرنے والی کلینک پر مقدمہ دائر کردیا۔ایشیائی جوڑے نے 2012 میں شادی کی...
سردار محمد عبدالقیوم خان سچے کھرے اور کارکن کی عزت ونفس کے محافظ تھے‘ ایم سی میرپور
Heart meetJuly 09, 2019سردار محمد عبدالقیوم خان سچے کھرے اور کارکن کی عزت ونفس کے محافظ تھے‘ ایم سی میرپور
No comments

میرپور(ایچ ایم نیوز)آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کا نفرنس سٹی میرپور مجاہد اول کی سیاسی قومی ملی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتی ہیں مجاہد اول جیسی ہستیاں صدیوں کے بعد رونما ہوتی ہیں سردار محمد عبدالقیوم خان سچے کھرے اور کارکن کی عزت ونفس کے محافظ تھے ان کی جلائی ہوئی شمع کو تکمیل پاکستان تک جاری رکھیں گے کئی لیڈروں نے مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم...
مریم نواز اپنے والد کی نہیں بلکہ عظیم قائد کی بیگناہی ثابت کر رہی ہیں‘ راجہ گلریز
Heart meetJuly 09, 2019مریم نواز اپنے والد کی نہیں بلکہ عظیم قائد کی بیگناہی ثابت کر رہی ہیں‘ راجہ گلریز
No comments

برمنگھم(ایچ ایم نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے متحرک رہنما راجہ گلریز نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے والد کی نہیں بلکہ عظیم قائد کی بیگناہی ثابت کر رہی ہیں۔وفاقی حکومت خوفزدہ ہے اس لیے جلسے جلسوں پر پابندی لگا رہی ہے۔جلسے کرنا ہمارا جمہوری حق ہے اور کوئی ہم سے یہ حق نہیں چھین سکتا۔مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے ساتھ چلیں گے، پاکستان کے عوام...
برہان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی میں نیا جوش پیدا ہوا‘ چوہدری بشیر رٹوی
Heart meetJuly 09, 2019برہان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی میں نیا جوش پیدا ہوا‘ چوہدری بشیر رٹوی
No comments

لندن (ایچ ایم نیوز)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈUK اور تحریک کشمیر برطانیہ و یورپ کے چیئرمین ‘ چوہدری بشیر رٹوی نے کہا ہے کہ برہان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی میں نیا جوش پیدا ہوا۔کشمیر کا ہر فرد بھارت سے آزادی چاہتا ہے‘بھارت نے ظلم و ستم سے کشمیریوں کے دِلوں میں نفرت کے بیج بوئے ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز حالات دن بدن کشیدہ...
ہندوستان کے توسیع پسندانہ عزائم اور نہتے شہریوںکا جانی ومالی نقصان حکومت کیلئے چیلنج ہے‘ شاہ غلام قادر
Heart meetJuly 09, 2019ہندوستان کے توسیع پسندانہ عزائم اور نہتے شہریوںکا جانی ومالی نقصان حکومت کیلئے چیلنج ہے‘ شاہ غلام قادر
No comments

مظفرآباد(ایچ ایم نیوز)ہندوستان کے توسیع پسندانہ عزائم سیز فائرلائن پر آئے روز بلااشتعال گولہ باری سے نہتے شہریوںکا جانی ومالی نقصان حکومت آزادکشمیر کیلئے چیلنج ہے ، وادی نیلم کے عوام نے ہمیشہ جرات اوربہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی گولہ باری کے دوران پاک فوج کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوارثابت ہوئے اورمکار دشمن کے جارحیت بر مبنی منصوبے ناکام...
پوری قوم فاطمہ جناح کی احسان مند اور ان کی بے مثال جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے‘ راجہ مشتاق منہاس
Heart meetJuly 09, 2019پوری قوم فاطمہ جناح کی احسان مند اور ان کی بے مثال جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے‘ راجہ مشتاق منہاس
No comments

راولپنڈی(ایچ ایم نیوز) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح جمہوریت کی داعی اور آمریت کے خلاف آہنی دیوار تھیں۔محترمہ فاطمہ جناح ایک باہمت خاتون اور قائداعظم محمد علی جناح کی دست راست تھیں۔پوری قوم ان کی احسان مند اور ان کی بے مثال جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔وزیر اطلاعات نے ان خیالات...
مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی برسی آج آزاد کشمیر بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی
Heart meetJuly 09, 2019مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی برسی آج آزاد کشمیر بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی
No comments

برسی کی انعقاد کے تمام انتظامات مکمل ، آزاد کشمیر بھر میں سرکاری سطح پر تقریبات ہونگی
مظفرآباد(ایچ ایم نیوز) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ و سابق صدر ووزیراعظم آزاد کشمیر مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی برسی آج آزاد کشمیر بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا جارہی ہے برسی کی منعقدگی کے تمام انتظامات...
ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم دی لائن کنگ کانیا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (ایچ ایم نیوز) ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ ایڈونچر فلم دی لائن کنگ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔دی لائن کنگ 1994 کی سپر ہٹ فلم ہے جس کا ریمیک تیار کیا گیا ہے، فلم کی کہانی ایک شیر کے گرد گھومتی ہے جس کا نام سمبا ہے اور وہ مستقبل میں جنگل کا بادشاہ بنتا ہے۔اینیمیٹڈ کردار سمبا 90 کی دہائی کا وہ کردار مانا جاتا ہے جس نے بچوں اور بڑوں کے...
ہالی ووڈفلم ملی فیسنٹ2کا نیا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (ایچ ایم نیوز) ایڈونچراور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈفلم ملی فیسنٹ2کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ جواشم روننگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہے جس میں انجلینا جولی اور ایلی فیننگ ایک بار پھر اپنے گزشتہ کرداروں میں دکھائی دیں گی۔فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سیکرین،ہیریسن ڈکسن،جونو ٹیمپل اورفرنینڈا ڈینیز اسمیت دیگر اداکار...
کنگنا کی بہن رنگولی نے ہرتیک کو انکل قرار دیدیا
ممبئی (ایچ ایم نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی چینڈل نے ہرتیک روشن کو کھری کھری سناتے ہوئے انکل قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا اور ہرتیک کے تعلقات پچھلے کئی سالوں سے کافی خراب چل رہے ہیں، دونوں اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے لڑتے نظر آتے ہیں اور ان کی لڑائی میں کنگنا سے زیادہ ان کی بہن...
گلوکار امانت راہی کا نیو گیت”رل کے شام منایے جی“آج ریلیز ہو گا
لاہور(ایچ ایم نیوز)معروف گلوکار امانت راہی کا نیو گیت”رل کے شام منایے جی“ آج ر یلیز ہو گا،اس گیت کی شاعری باؤ اصغر علی نے لکھی ہے جسے گلشن سٹوڈیو شیخوپورہ میں ریکارڈ کیا گیا،ریکارڈسٹ لالا جی جبکہ اس گیت کی خوبصوت ویڈیو نزیر سلطانی نے بنائی ہے۔اس خوبصورت و منفرد گیت کو اج 10جولائی بروز بدھ کوست رنگ نیوز یوٹیوب چینل کی طرف سے سوشل میڈیا پر ریلیز...
کامیابی سے اپنا سفر آگے طے کر رہی ہوں‘ عشاء نور
اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) اداکارہ و ماڈل عشاء نور نے کہا ہے کہ کم عرصہ میں اپنی ایک علیحدہ پہچان بنا لی ہے‘کامیابی سے اپنا سفر آگے طے کر رہی ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا اور فن ایسا شعبہ ہے جس میں انسان کا ٹیلنٹ بولتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح پاکستانی فلمیں بزنس کررہی ہیں...
محبتیں تقسیم کرنے سے آپ کی محبت کا خزانہ کبھی خالی نہیں ہوگا‘ زیبا بختیار
Heart meetJuly 09, 2019محبتیں تقسیم کرنے سے آپ کی محبت کا خزانہ کبھی خالی نہیں ہوگا‘ زیبا بختیار
No comments

لاہور(ایچ ایم نیوز)اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ میرا فلسفہ ہے کہ محبتیں لیں اور تقسیم کرتے جائیں جس سے آپ کی محبت کا خزانہ کبھی خالی نہیں ہو گا، میرے پاس کوکنگ کے لئے وقت نہیں ہوتا البتہ کبھی کبھی کیک اور پیزا بنا لیتی ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں صرف اپنے کام سے کام رکھتی ہوں یہی میری خوبصورتی کا راز ہے۔ مجھے غلط باتوں...
شہرت کے حصول کے لئے شارٹ کٹ نہیں اپناؤں گی ‘ ماڈل مینا عروج
اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) نامور ماڈل مینا عروج نے کہا ہے کہ شہرت کے حصول کے لئے شارٹ کٹ نہیں اپناؤں گی‘ ماڈلنگ کے شعبے میں ابھی بہت کچھ کر نا چاہتی ہوں۔ خصوصی گفتگو میں مینا عروج نے کہا کہ جب سے ماڈلنگ میں آئی ہوں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی ہے کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ معیار سے ہی انسان کی عزت ہے۔انہوں نے کہاکہ میں راتوں رات شہرت...
گلوکار استاد سلامت علی کو دنیا چھوڑے18برس بیت گئے
لاہور (ایچ ایم نیوز)موسیقی کے حوالے سے پاکستان کے معروف گھرانے شام چوراسی کے کلاسیک گلوکار استاد سلامت علی خان کو دنیا چھوڑے 18برس بیت گئے۔ استاد سلامت علی خان12 دسمبر1934 کو شام چوراسی ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنے بڑے بھائی استاد نزاکت علی خاں کے ساتھ ملکر اپنے والد استاد ولایت علی خاں سے موسیقی کی تربیت حاصل کی۔ استاد...
نامور سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں
کراچی (ایچ ایم نیوز) ٹیلی ویژن ڈراموں کی سینئر ترین اداکارہ ذہین طاہرہ کراچی میں 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ گزشتہ ماہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد اداکارہ ذہین طاہرہ کو کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیرِ علاج تھیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث وہ وینٹی لیٹر پر بھی رہیں، گزشتہ رات ان کی طبیعت انتہائی خراب ہو گئی جو سنبھل...
خوفناک فلم دیکھتے تھائی لینڈ میں ایک شخص کی ہلاکت
بنکاک (ایچ ایم نیوز) تھائی لینڈ میں خوفناک ہالی ووڈ فلم اینا بیل کمز ہوم سینما میں دیکھتے ہوئے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلم اینابیل کمز ہوم کو سنیما میں دیکھتے ہوئے ممکنہ طورپر بہت زیادہ خوفزدہ ہونے کے باعث ایک 77سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جب فلم ختم...
اداکارہ ایشا گپتا گھورنے پر ہوٹل مالک پر برہم
ممبئی (ایچ ایم نیوز) بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے ایک ہوٹل مالک کو خود کو دیکھنے پر برہمی کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ س شخص نے مجھے عورت ہونے کی وجہ سے اس طرح گھورا کہ میں نے خود کا ریپ ہوتا محسوس کیا۔ ایشا گپتا نے ٹویٹر پر ہوٹل مالک روہت وگ کی تصویر پوسٹ کی اور کہا کہ یہ وہ شخص ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ ساری رات عورت کو گھورنا...
چوکے کے اشارے سے لاعلم انوشکا شرما تنقید کا شکار
لندن (ایچ ایم نیوز) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی میچ کے دوران چوکے کا اشارہ پوچھنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کے سری لنکا اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں انوشکا شرما بھی میچ دیکھنے موجود تھیں میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی جانب سے چوکا مارا گیا جس پر امپائر کی جانب سے چوکا ہونے کا اشارہ...
پنجاب انسٹیٹیوٹ لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر صغریٰ صدف کا ملتان ریڈیو اسٹیشن کا دورہ
Heart meetJuly 08, 2019پنجاب انسٹیٹیوٹ لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر صغریٰ صدف کا ملتان ریڈیو اسٹیشن کا دورہ
No comments

ملتان ریڈیو اسٹیشن تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ہماری پوری کوشش ہے پروجیکٹ کو اسی سال میں مکمل کیا جائے‘گفتگو
لاہور(ایچ ایم نیوز) پنجاب انسٹیٹیوٹ لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر صغریٰ صدف کا ملتان ریڈیو اسٹیشن کا دورہ،نئے ریڈیو اسٹیشن کی تعمیر و مرمت کا جائزہ لیا،صغریٰ صدف کی کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایات،اس حوالے سے...
اقرا عزیز نے یاسر خان کو ”ہاں“ کہہ دی
کراچی(ایچ ایم نیوز) معروف ٹی وی اداکارہ اقرا عزیز اور اداکاروکامیڈین یاسر خان کے دوستی کے چرچے تو شوبز انڈسٹری میں تھے ہی پر اب اداکارہ نے یاسر خان کی شادی کی پیشکش پرہاں کردی ہے۔ اقرا عزیز اور یاسرخان کی گہری دوستی کے بارے کسے خبرنہ تھی۔ لیکن دونوں کی جانب سے کبھی محبت کا اعتراف نہیں کیا گیا تھا۔ پچھلے دنوں دونوں کی ساتھ بیرون ملک گھومنے...
جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نور کی حالت بہتری کی جانب گامزن
Heart meetJuly 08, 2019جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نور کی حالت بہتری کی جانب گامزن
No comments

اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) جگر کے عارضے میں مبتلا معروف پاکستانی گلوکار علی نور جو ہسپتال میں داخل ہیں کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی نور چند دن قبل ہیپاٹائٹس اے کے باعث اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں داخل ہوئے تھے اور اب ان کے بھائی علی حمزہ نے ایک ٹوئیٹ میں گلوکار کی صحت میں بہتری کی خوشخبری سنائی۔انہوں...
میں خود اپنے آپ کی سب سے بڑی نقاد ہوں، روزانہ سونے سے قبل اپنا احتساب کرتی ہوں ’سدرہ نور
Heart meetJuly 08, 2019میں خود اپنے آپ کی سب سے بڑی نقاد ہوں، روزانہ سونے سے قبل اپنا احتساب کرتی ہوں ’سدرہ نور
No comments

لاہور(ایچ ایم نیوز) تھیٹر اور فلم کی معروف اداکارہ سدرہ نور نے کہا ہے کہ میں خود اپنے آپ کی سب سے بڑی نقاد ہوں، روزانہ سونے سے قبل اپنا احتساب کرتی ہوں، کسی کو برا کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہئے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں سدرہ نور نے کہا کہ سنی سنائی باتوں پر یقین کر لینا ہمارا المیہ ہے، جب تک انسان خود کسی بات کی تصدیق نہ کرلے اسے آگے...
اداکاری ایسا شعبہ ہے جس میں صرف وقت گزرنے کیساتھ پختگی آتی ہے‘صوبیہ خان
Heart meetJuly 08, 2019اداکاری ایسا شعبہ ہے جس میں صرف وقت گزرنے کیساتھ پختگی آتی ہے‘صوبیہ خان
No comments

لاہور(ایچ ایم نیوز) نامور ادا کارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ اداکاری ایسا شعبہ ہے جس میں صرف وقت گزرنے کیساتھ پختگی آتی ہے،انڈسٹری کے لئے فی الحال اپنی اداکاری کے ذریعے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہی ہوں۔ایک انٹر ویو میں صوبیہ خان نے کہا کہ جہاں تک میرا تجربہ ہے تو کوئی بھی نامور فنکار یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ جب اس شعبے میں آیا تھا وہ مکمل فنکار...
استاد سلامت علی کی (کل) 18 ویں برسی منائی جائیگی
لاہور (ایچ ایم نیوز)موسیقی کے حوالے سے پاکستان کے معروف گھرانے شام چوراسی کے کلاسیک گلوکار استاد سلامت علی خان کی18ویں برسی (کل) بدھ کو منائی جارہی ہے۔شام چوراسی گھرانے کے نامور موسیقار اور گلوکار استاد سلامت علی خان12 دسمبر1934 کو شام چوراسی ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنے بڑے بھائی استاد نزاکت علی خاں کے...
صائمہ خان پہلی‘خوشبو دوسری جبکہ ہما علی مقبول اداکارہ کی ریٹنگ میں تیسری پوزیشن پر رہی ہیں
Heart meetJuly 08, 2019صائمہ خان پہلی‘خوشبو دوسری جبکہ ہما علی مقبول اداکارہ کی ریٹنگ میں تیسری پوزیشن پر رہی ہیں
No comments

لاہور(ایچ ایم نیوز) شوبز واچ کمپنی نے خواتین اسٹیج فنکاروں کی نئی ریٹنگ جاری کر دی‘صائمہ خان کو پہلی‘خوشبو کو دوسری جبکہ ہما علی مقبول اداکارہ کی ریٹنگ میں تیسری پوزیشن پر رہی ہیں۔ شوبز واچ کمپنی کے جاری اعلامیہ کے مطابق عید سمیت رواں سال کے دوران اب تک صوبائی درالحکومت میں لگنے اسٹیج ڈراموں میں ڈرامہ شائقین نے سب سے زیادہ اسٹیج کوئین صائمہ...
ایس سی او نیلم کے چند BTSپر 3G,4G چلا کر باقی علاقوں میں سروس چلانا ہی بھول گئے
Heart meetJune 29, 20194G چلا کر باقی علاقوں میں سروس چلانا ہی بھول گئے, ایس سی او نیلم کے چند BTSپر 3G
No comments

نیلم(ایچ ایم نیوز) ایس سی او کا نیلم میں دہرا معیار ،نیلم کے چند BTSپر 3G,4G چلا کر باقی علاقوں میں سروس چلانا ہی بھول گئے ، دواریاں ،جاگراں ،سرگن ،نگدر اور نیلم کے عوام تاحال 3G،4Gسروسز سے محروم ہیں عوام میں شدید تشویش کی لہر ۔تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی جانب سے نیلم کے بعض علاقوں میں فو رجی سرسز چلانے کے بعد دیگر علاقوں میں 2Gسروس بھی ابتر...
مظفرآباد ،سرکاری ہسپتالوں میں وزیراعظم ہیلتھ کارڈ کے داخلے بھی بند کر دیئے گئے
Heart meetJune 29, 2019مظفرآباد ،سرکاری ہسپتالوں میں وزیراعظم ہیلتھ کارڈ کے داخلے بھی بند کر دیئے گئے
No comments

سرکاری ہسپتالوں میں غریب عوام سے صحت کی سہولیات بھی چھینی جانے لگیں،نہ عملہ نہ ادویات فراہم کی جا رہی ہیں
مظفرآباد(ایچ ایم نیوز)سرکاری ہسپتالوں میں غریب عوام سے صحت کی سہولیات بھی چھینی جانے لگیں۔امبور ہسپتال میں وزیراعظم ہیلتھ کارڈ کے داخلے بھی بند کر دیئے گئے،نہ عملہ نہ ادویات فراہم کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق امبور ہسپتال میں وزیراعظم...
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے آزادی پسند ممالک کو کردار ادا کریں،مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر یوتھ ‘اورسیزکے رہنما راجہ گلریز
سٹوک(ایچ ایم نیوز) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر یوتھ ‘اورسیزکے رہنما راجہ گلریز نے کہا ہے کہ فاروق حیدر آزاد خطہ کی خوشحالی کے لیے اور مسئلہ کشمیر پر مظلوم کشمیریوں کی آواز بن کر صف اوّل پر ہیں۔ تنازع کشمیر کے حل کے لیے آزادی پسند ممالک کو کردار ادا کریں۔مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کیلئے بھارتی عزائم ناکام ہونگے۔صدائے آزادی عالمی سطح پر بلند...
چیئرمین لبریشن فرنٹ یاسین ملک کو رہا کیا وہ صدائے آزادی بلند کرنے کی پاداش میں بھارتی جیل میں ہیں
Heart meetJune 29, 2019چیئرمین لبریشن فرنٹ یاسین ملک کو رہا کیا وہ صدائے آزادی بلند کرنے کی پاداش میں بھارتی جیل میں ہیں
No comments

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ متحرک رہنما‘جہانزیب جرال کا بیان
مانچسٹر(ایچ ایم نیوز)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ متحرک رہنما‘جہانزیب جرال نے ہفتہ کو میڈیا کو بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین لبریشن فرنٹ یاسین ملک کو رہا کیا جائے۔یاسین ملک صدائے آزادی بلند کرنے کی پاداش میں دہلی کی تہاڑ جیل میں ہیں۔بھارت اوہچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی تحریک دبا...
شہری دفاع نیلم کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ،فائرفائٹنگ اور ریسکیو کی 10 روزہ تربیتی ورکشاپ مکمل
Heart meetJune 29, 2019شہری دفاع نیلم کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ،فائرفائٹنگ اور ریسکیو کی 10 روزہ تربیتی ورکشاپ مکمل
No comments

تر بیتی ورکشاپ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شاردہ کی کثیر تعداد طالبات نے بطور شرکاء حصہ لیا
نیلم(ایچ ایم نیوز )شہری دفاع نیلم کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ،فائرفائٹنگ اور ریسکیو کی 10 روزہ تربیتی ورکشاپ مکمل،تر بیتی ورکشاپ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شاردہ کی کثیر تعداد طالبات نے بطور شرکاء حصہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر شاردہ چودھری نزاکت حسین کا ورکشاپ کے اختتامی...
ایس این جی پی ایل نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کاشاندار مظاہرہ
Heart meetJune 29, 2019ایس این جی پی ایل نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کاشاندار مظاہرہ
No comments

پشاور (ایچ ایم نیوز) اسلام آباد میں منعقدہ ایس این جی پی ایل نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میلہ لوٹ لیا۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کھیلی جانے والی اس چمپئن شپ کے مینز سنگل فائنل عابد اعلی اکبر نے احمد چوہدری کو 6-,6-3,سے جبکہ مینز ڈبلز فائنل میں عابد علی اور...
خیبر پختونخوامیں کنگ فو کو کھیل کو تعلیمی اداروں میں لازم قرادیدی جائے توبہترین ٹیلنٹ سامنے آنے کیساتھ ساتھ اسکے کھیلنے سے طلبہ وطالبات کو ذہنی وجسمانی طور پر تندرست ہونگے ،نجم اللہ صافی سیکرٹری جنرل (کنگ فو)ایسوسی ایشن
پشاور (ایچ ایم نیوز) خیبر پختونخواووشو(کنگ فو)ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل نجم اللہ صافی نے کہاہے کہ خیبر پختونخوامیںمارشل آرٹس اور خصوصاًکنگ فو کھیل کا بے پناہ موجودہے اگراس کھیل کو تعلیمی اداروں میں لازم قرادیدی جائے توبہترین ٹیلنٹ سامنے آنے کیساتھ ساتھ اسکے کھیلنے سے طلبہ وطالبات کو ذہنی وجسمانی طور پر تندرست ہونگے بلکہ اپنادفاع بھی احسن طریقے...
ضلع خیبر کے سپورٹس منیجر راحید گل ملاگوری کاملاگوری کے علاقے میاں مورچہ میں زیر تعمیر ملاگوری سپورٹس اسٹیڈیم کا دورہ
Heart meetJune 29, 2019ضلع خیبر کے سپورٹس منیجر راحید گل ملاگوری علاقے میاں مورچہ میں زیر تعمیر ملاگوری سپورٹس اسٹیڈیم کا دورہ
No comments

پشاور (ایچ ایم نیوز) ضلع خیبر کے سپورٹس منیجر راحید گل ملاگوری نے ہفتہ کو ملاگوری کے علاقے میاں مورچہ میں زیر تعمیر ملاگوری سپورٹس اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں پر میٹریل کا معائنہ کیا جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر سپورٹس قبائلی علاقہ جات محمد نواز خان کی خصوصی ہدایات پر مقامی کھلاڑیوںکو...
پشاور کے ذیشان زیب نے خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ سکواش چیمپئن شپ جیت لی
Heart meetJune 29, 2019پشاور کے ذیشان زیب نے خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ سکواش چیمپئن شپ جیت لی
No comments

پشاور (ایچ ایم نیوز) پشاور کے ذیشان زیب نے پشاور ہی کے فہد شریف کو گیارہ چھ، گیارہ تین اور گیارہ صفر سے ہراکر خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ سکواش چیمپئن شپ جیت لی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار خٹک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ سکواش کے سابق عالمی چیمپئن قمر زمان، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ جان، سکواش ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبر وزیر خان، شیر...
سب ڈویژن اور شمالی وزیرستان نے آل ٹرائبل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا فائنل آج کھیلا جائے گا
Heart meetJune 29, 2019سب ڈویژن اور شمالی وزیرستان نے آل ٹرائبل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا
No comments

پشاور (ایچ ایم نیوز) ضم ضلع کرم نے بنوں سب ڈویژن اور شمالی وزیرستان نے جنوبی وزیرستان کو ہراکر پارہ چنار میں جاری آل ٹرائبل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کرم اور ڈائریکٹر سپورٹس مہمانان خصوصی ہوں گے۔ فٹ بال اور کرکٹ ٹورنامنٹ بیک وقت جاری ہیں جن میں ضم قبائلی اضلاع اور چھ سب ڈویژنوں...
دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے تیسرے مرحلہ میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
Heart meetJune 29, 2019دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے تیسرے مرحلہ میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
No comments

پشاور (ایچ ایم نیوز) دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے تیسرے مرحلہ میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا۔واپڈا کے اویس خان نے مطلوبہ فاصلہ 2:23:23میں طے کر کے اپنے نام کرلیا۔ بائیکستان کے سائیکلسٹ شاہ ولی نے2:23:24 کے وقت کے ساتھ دوسرے ، واپڈاکے سائیکلسٹ عزت اللہ نے 2:25:08 کے وقت کے ساتھ تیسرے...
اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان ٹیکوانڈو چیمپئن شپ شہید عید محمد نوتیزئی اسپورٹس کمپلیکس چاغی میں اختتام پذیر
Heart meetJune 29, 2019اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان ٹیکوانڈو چیمپئن شپ شہید عید محمد نوتیزئی اسپورٹس کمپلیکس چاغی میں اختتام پذیر
No comments

چاغی (ایچ ایم نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان ٹیکوانڈو چیمپئن شپ شہید عید محمد نوتیزئی اسپورٹس کمپلیکس چاغی میں اختتام پذیر ہو،ا جس میںشہید عید محمد نوتیزئی ٹیکوانڈو اکیڈمی سول کلب دالبندین نے پہلی ، ٹائیگر تیکوانڈو کلب نوشکی نے دوسری ،بولان تیکوانڈو کلب نوکنڈی نے تیسری پو زیشن حاصل کی ۔چمپئن شپ میں چیف جیوری کے لیے انٹرنیشنل کھلاڑی محمد اقبال...
ویمنز ورلڈ کپ فٹبال، امریکا فرانس کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Heart meetJune 29, 2019ویمنز ورلڈ کپ فٹبال، امریکا فرانس کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
No comments

دفاعی چیمپئن امریکا میزبان فرانس کو 2-1 سے ہرا کر ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ تفصیلات میزبان فرانس اور دفاعی چیمپئن امریکا کے درمیان پیرس کے اسٹیڈے دا پرنسز میں ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں میگن پاپینوئے نے میچ کا پہلا گول پانچویں منٹ میں کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔پہلے ہاف کے اختتام پر اسکور ایک صفر تھا جبکہ دوسرے ہاف...
ورلڈکپ 2019، انگلینڈ کے ساتھ میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی کِٹ تبدیل
لندن (ایچ ایم نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف اگلے میچ میں نئی کٹ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی سرکاری اسپانسرکٹ نے جرسی کی تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا چونکہ میزبان ٹیم انگلینڈ کی جرسی کا رنگ بھی نیلا ہے جس کی وجہ سے جرسی کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔ (آج)اتوار کے روز بھارتی ٹیم برمنگھم میں انگلینڈ...
بھارت کو شکست، پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپیئن شپ جیت لی
دوحہ (ایچ ایم نیوز) کستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح اور ذوالفقار قادر پر مشتمل ٹیم کا مقابلہ بھارت کے پنکج ایڈوانی اور لکشمن راوت اور اور آدتیہ مہتا سے ہوا۔پہلے 2 فریمز میں...
بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرنے کیلئے بنگلادیش اور سری لنکا سے جان بوجھ کر ہار سکتا ہے،سابق کرکٹر باسط علی
Heart meetJune 29, 2019بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرنے کیلئے بنگلادیش اور سری لنکا سے جان بوجھ کر ہار سکتا ہے،
No comments

کراچی(ایچ ایم نیوز)پاکستان اور بھارت نا صرف جنگی میدان بلکہ کھیل کے میدانوں میں بھی ایک دوسرے کے روایتی حریف ہیں۔ بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے جائز و ناجائز ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ ایسا ہی کچھ اب ممکن ہے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جب بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرنے کیلئے بنگلادیش اور سری لنکا سے جان بوجھ کر ہار سکتا ہے۔سابق...
اگر ہردیک پانڈیا مجھے دو ہفتے دے تو اسے ورلڈ بیسٹ آل رانڈر بنادوں گا، عبدالرزاق
Heart meetJune 29, 2019اگر ہردیک پانڈیا مجھے دو ہفتے دے تو اسے ورلڈ بیسٹ آل رانڈر بنادوں گا، عبدالرزاق
No comments

کراچی(ایچ ایم نیوز)عبدالرزاق کہتے ہیں کہ میں نے بھارت اور ویسٹ انڈیز کا میچ دیکھا اور پہلی بار ہردیک پانڈیا کر پرفارم کرتے دیکھا،مجھے اس میں بہت ساری غلطیاں نظر آئیں،ان کی فل موومنٹ میں ،ان کے بیٹ سوئنگ اور باڈی بیلنس میں جب وہ ہٹنگ کرتے ہیں،اس کے علاوہ اور بھی کئی غلطیاں نظر آئیں۔عبدالرزاق نے مزید کہا کہ اگر ہردیک پانڈیا دبئی میں مجھ سے 2 ہفتے کا...
سری لنکن ٹیم کی شکست سے پاکستان کی منزلیں آسان ہونے لگیں
لیڈز(ایچ ایم نیوز) سری لنکن ٹیم کی شکست سے پاکستان کی منزلیں آسان ہونے لگیں، قومی ٹیم سیمی فائنل تک کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے۔سری لنکا کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست کے سبب پاکستان کی راہ میں حائل ایک اوررکاوٹ دور ہوئی ،سری لنکا کے پوائنٹس ٹیبل پر 7میچوں میں 6پوائنٹس ہیں اورپاکستان سے نیچے ہیں۔ اب سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو...
بھارت، کلائمیٹ ایمر جنسی نافذ کی جائے، شہریوں کا پرزور مطالبہ
کلائمیٹ ایمرجنسی کے نفاذکیلئے ساڑھے چار لاکھ سے زائد افراد نے دو مختلف پٹیشنوں پر دستخط کئے
پیرس معاہدے پر عملدرآمد کرکے ملک میں ہرے بھرے، سر سبز علاقے بڑھائے جائیں، پٹیشنرز کا موقف
نئی دہلی(ایچ ایم نیوز) بھارت میں موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر کلائمیٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کیلیے ساڑھے چار لاکھ سے زائد افراد نے دو مختلف پٹیشنوں پر دستخط...
سفارت خانے سیکیورٹی کی ریڈ لائن ہیں،چڑھائی نہیں کرنے دی جائیگی، عراق
Heart meetJune 29, 2019سفارت خانے سیکیورٹی کی ریڈ لائن ہیں،چڑھائی نہیں کرنے دی جائیگی، عراق
No comments

بحرین کے سفارت خانے پر دھاوا بولنے والوں میں سے کئی افراد زیر حراست ہیں، وزارت خارجہ
بغداد(ایچ ایم نیوز) عراقی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان دیا گیا ہے کہ سفارت مشنوں کی حرمت کوپامال نہیں ہونے دیں گے، سیکورٹی حکام نے تمام تر اقدامات کر لیے،بغدادمیں مظاہرین کو چڑھائی نہیں کرنے دیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں وزارت...
پانچ برس کی قیامت صغریٰ،1600مہاجر بچوں سمیت 32ہزار افراد نگل گئی، رپورٹ
Heart meetJune 29, 2019پانچ برس کی قیامت صغریٰ،1600مہاجر بچوں سمیت 32ہزار افراد نگل گئی، رپورٹ
No comments

بحیرہ روم سب سے خطرناک روٹ ہے، جس پر18000 اموات یا گمشدگیاں ریکارڈ کی گئیں،فیٹل جر نیز
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2014سے لے کر اب تک گمشدہ یا ہلاک ہونے والے بتیس ہزار افراد میں سے قریب سولہ سو بچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین (آئی او ایم)نے انکشاف کیا ہے...
امریکی صدر ٹرمپ کی تنبیہ ، روسی صدر پیوٹن کی زیر لب پراسرار مسکراہٹ
Heart meetJune 29, 2019امریکی صدر ٹرمپ کی تنبیہ ، روسی صدر پیوٹن کی زیر لب پراسرار مسکراہٹ
No comments

پیوٹن سے تعلقات بہت اچھے ہیں،ان کے ساتھ بیٹھنا ہی میرے لیے اعزاز ہے،ٹرمپ
مدت سے ملاقات نہیں ہوئی لیکن دونوں ممالک کی انتظامیہ نے مل جل کر اہم امور انجام دیے ہیں،پیوٹن
اوساکا(ایچ ایم نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب کو خبردارکیا ہے کہ وہ امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت سے دور رہیں۔ انہوں...
بھارت، مودی سرکار آزادی صحافت پر حملہ، 3 بھارتی اخبارات پر اشتہار ات کی روک
Heart meetJune 29, 2019بھارت، مودی سرکار آزادی صحافت پر حملہ، 3 بھارتی اخبارات پر اشتہار ات کی روک
No comments

یہ تنقیدی رپورٹس شائع کرنے کا ردعمل ہے، اپوزیشن اور ایگزیکٹوز کی مودی سرکار پر تنقید
نئی دہلی(ایچ ایم نیوز)بھارتی حکومت نے 3 بڑے اخبارات کے لیے اشتہارات روک دیئے جس کے بارے میں اپوزیشن اور ایگزیکٹوز کا کہنا ہے کہ یہ تنقیدی رپورٹس شائع کرنے کا ردعمل ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ 2014 میں نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے آزادی صحافت پر حملے...
براززیلین صدر کے ہمسفر فوجی افسر سے 39 کلو کوکین برآمد
ہم معاملے کی تحقیقات کے لیے ملٹری پولیس انکوائری کا آغاز کر رہے ہیں،وزارت دفاع
ہسپانوی حکام سے تعاون کریں اور اگر افسر قصوروار ثابت ہو تو انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے، برازیلین صدر
برازیلیا(ایچ ایم نیوز)برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کے ساتھ جاپان میں 'جی 20' اجلاس کے لیے سفر کرنے والے برازیلین فضائیہ کے افسر سے اسپین کے ایئرپورٹ پر 39 کلوگرام...
سعودی پائپ لائن پر حملہ عراقی سرزمین سے ہوا تھا، امریکی دعوی
عراقی حکومت نے سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ثبوت و شواہد فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) سعودی عرب کی تیل پائپ لائن پر حملے کے لیے عراقی سرزمین استعمال ہوئی تھی۔ عراق سے اڑائے گئے ڈرون طیاروں کے ذریعے تیل کی صنعت کو تباہ کرنے کی سازش کی گئی تھی۔موقر امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعوی کیا ہے کہ یہ انکشافات امریکی...
مشرق وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی،امریکی ایف 22 اسٹیلتھ طیاروں کی قطر ائر بیس پر آمد
Heart meetJune 29, 2019مشرق وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی،امریکی ایف 22 اسٹیلتھ طیاروں کی قطر ائر بیس پر آمد
No comments

جنگی طیارے بھیجنے کا مقصد امریکی فوج اور مفادات کا تحفظ ہے،امریکی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکہ نے پہلی بار ایف 22 اسٹیلتھ طیارے قطر ائر بیس پر پہنچا دیے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے قطر کی العدید ایئربیس پر جمعرات کو پہنچے...
پاکستان میں موجود دہشت گردوں کو بھی ہم نشانہ بنائیں گے،امیت شاہ کی گیدڑ بھبھکی
Heart meetJune 29, 2019پاکستان میں موجود دہشت گردوں کو بھی ہم نشانہ بنائیں گے،امیت شاہ کی گیدڑ بھبھکی
No comments

ایک تہائی مقبوضہ جموں و کشمیر ہمارا ساتھ دینے کو تیار نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا اعتراف
وادی چنار کاخصوصی درجہ عارضی ہے مستقل نہیں،مقبوضہ وادی کی ترقی ، لوگوں کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے، کشمیریوں کے اذہان میں عدم اعتماد کے بیج کس نے بوئے کانگریس جواب دے
نئی دہلی(ایچ ایم نیوز) بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے آدھا سچ بولتے ہوئے تسلیم...
فواد خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل جائے تومیری ہیٹرک مکمل ہو جائیگی، نیلم منیر
Heart meetJune 29, 2019فواد خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل جائے تومیری ہیٹرک مکمل ہو جائیگی، نیلم منیر
No comments

لاہور(ایچ ایم نیوز )اداکارہ نیلم منیرنے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو بالی ووڈکے مقابلے پر دیکھنے کی خواہشمندہوں،پہلی دو فلموں میں میرے مد مقابل دو خانز نے کردار ادا کیا جو میرے لئے خوش بختی کی علامت ثابت ہوئے شاید مستقبل میں فواد خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل جائے ۔نیلم منیر نے کہا کہ بالی ووڈ بڑی انڈسٹری ہے جہاں سالانہ سینکڑو ں فلمیں بنتی...
فواد خان کو سپر اسٹار میں نے بنا یا ،سونم کپور
فلم خوبصورت میں کوئی بھارتی اداکار کام کرنے کے لیے راضی نہیں تھا،اسی لیے پاکستانی فلم انڈسٹری سے فواد خان کو لیناپڑا ، اس فلم کے بعد وہ سپراسٹار بن گئے، اداکارہ سونم کپور نے ایک انٹرویو
ممبئی (ایچ ایم نیوز ) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ فلم خوبصورت میں کوئی بھارتی اداکار کام کرنے کے لیے راضی نہیں تھا،اسی...
معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے فلم ویر زارا میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
Heart meetJune 29, 2019معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے فلم ویر زارا میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
No comments

اپنے کیریئر پر بچوں کو ترجیح دیتے ہوئے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا، نادیہ جمیل
کراچی(ایچ ایم نیوز ) معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے مشہور بھارتی فلم ویر زارا میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کیریئر پر بچوں کو ترجیح دیتے ہوئے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ...
باربی ڈول ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کوتیار
اداکارہ اسکرپٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں گی کہ انہیں کسی بھی ہالی ووڈ پراجیکٹ میں کام کرنا ہے یا نہیں
ممبئی(ایچ ایم نیوز) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اب ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کی خواہشمند نظر آرہی ہیں،اداکارہ اسکرپٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں گی کہ انہیں کسی بھی ہالی ووڈ پراجیکٹ میں کام کرنا ہے یا نہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
فلم ’’ججی بادشاہ‘‘ فلم بینوں کو سینما گھروں میں واپس لانے میں کامیاب ہوگی،فلمسٹارشمس رانا
Heart meetJune 29, 2019فلم ’’ججی بادشاہ‘‘ فلم بینوں کو سینما گھروں میں واپس لانے میں کامیاب ہوگی،فلمسٹارشمس رانا
No comments

فلم میں پنجاب کے کلچرکی بھرپورعکاسی کی گئی ہے، ہیروئین کا کردارسحرملک اداکررہی ہیں
لاہور(ایچ ایم نیوز)پاکستان فلم انڈسٹری کے دبنگ ہیروفلمسٹارشمس رانا نے کہا کہ فلم’’ججی بادشاہ‘‘میں وہ مرکزی کردارمیں جلوہ گرہورہے ہیں،امید ہے کہ فلم ’’ججی بادشاہ‘‘فلم بینوں کو سینما گھروں میں واپس لانے میں ضرورکامیاب ہوگی،گزشتہ روز گفتگوکے دوران فلمسٹارشمس...
فلم’’عشق بدمعاش ‘‘ انڈسٹری کی بحالی میں ہواکا تازہ جھونکا ثابت ہوگی،فلمسازمہراسلم
Heart meetJune 29, 2019فلم’’عشق بدمعاش ‘‘ انڈسٹری کی بحالی میں ہواکا تازہ جھونکا ثابت ہوگی،فلمسازمہراسلم
No comments

ایچ ایم نیوز ایورگرین موویز فلم انڈسٹری کو ’’قیدی یار،جھلک،مہردامیدان‘‘جیسی کامیاب فلمیں دے چکی ہے
لاہور(ایچ ایم نیوز)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف فلمسازمہرمحمداسلم کا کہنا ہے کہ ان کی فلم ’’عشق بدمعاش ‘‘فلم انڈسٹری کی بحالی میں ہوا کا تازہ جھونکا ثابت ہوگی،فلم میں سبھی کرداروں نے اپنا کام محنت اورلگن سے فلمبندکروایا ہے،انہوں نے کہا کہ فلم...
فلمسٹارمدھوکی فیصل آبادمیں دھواں دارانٹری،مداحوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاورکیں
Heart meetJune 29, 2019فلمسٹارمدھوکی فیصل آبادمیں دھواں دارانٹری،مداحوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاورکیں
No comments

مداحوں کے لئے خصوصی ڈانس آئٹمزتیارکررکھی ہیں،جنہیں پرستارمدتوں یادرکھیں گے ،فلمسٹارمدھو کی خصوصی گفتگو
لاہور( ایچ ایم نیوز)فلمسٹار،ڈانسنگ ڈول مدھوکی عرصہ درازکے بعد فیصل آبادمیں دھواں دارانٹری،مداحوں نے مدھوپر پھولوں کی پتیاں نچھاورکرکے اسٹیج پر استقبال کیا،تفصیلات کے مطابق فلمسٹارمدھوان دنوں فیصل آبادکے منرواگولڈتھیٹرمیں جاری اسٹیج ڈرامہ...
اسرائیلی ایئرپورٹ کے جی پی ایس سسٹم میں خرابی، الزام روس پر عائد
فضائی نیوی گیشن سسٹم بار بار جام کیا جا رہا ہے،ہمیں سخت پریشانی کا سامنا ہے،اسرائیلی حکام
یروشلم(ایچ ایم نیوز) صہیونی ریاست کا فضائی نیوی گیشن سسٹم کچھ دنوں سے نامعلوم ذرائع سے بار بار جام کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں صہیونی حکام سخت پریشان ہیں، جس کے باعث اسرائیلی حکام نے بعض فضائی روٹس بھی تبدیل کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گلوبل جیوگرافک...
میانمار، عالمی عدالت کا روہنگیاتحقیقات کا مطالبہ، فوج کی جانب سے مسترد
Heart meetJune 28, 2019میانمار، عالمی عدالت کا روہنگیاتحقیقات کا مطالبہ، فوج کی جانب سے مسترد
No comments

معاملے کو نظر انداز کبھی نہیں کیا، تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے،میانمار کی تحقیقاتی کمیٹی معاملے کو دیکھ رہی ہے ،ہمارے اقدامات کا آئی سی سی خیر مقدم کرے، مداخلت سے میانمار اور فوج کی سالمیت کو خطرہ ہے، بریگیڈیئر جنرل
ینگون(ایچ ایم نیوز)میانمار کی فوج نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی)کے استغاثہ کا روہنگیا مسلمانوں...
عالمی منڈی میں تیل کی کمی سعودی عرب پوری کرے گا، محمد بن سلمان
ریاض(ایچ ایم نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی پوری کرنے کی کوشش کرتا رہے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے باور کرایا ہے کہ وہ دنیا میں تیل پیدا کرنے والے بڑے ملک کی حیثیت سے عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی جاری رکھنے کی کوشش جاری رکھے گا تاکہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات...
امریکا اور طالبان مابین مذاکرات، اگلا دور(آج) ہفتے سے شروع ہوگا
فریقین مثبت پیش رفت کے خواہاں ہیں، عمل میں تیزی کا امکان ہے،زلمے خلیل زاد
افغان امن عمل بتدریج جاری ہے اور بہتر سمت کی طرف بڑھ رہا ہے، ترجمان طالبان سہیل شاہیں
فریقین دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے لیے پرامید،انخلا،سیزفائر اور بین الافغان بات چیت جیسے اہم نکات شامل
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات...
فرانس، مسجد پر فائرنگ، 2 افراد زخمی،حملہ آور کی تلاش جاری
فائرنگ کیبعد ملک بھر کی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی سخت،حملہ آور کے مقاصد جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر داخلہ
پیرس(ایچ ایم نیوز)فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی شہر بریسٹ میں قائم ایک مسجد پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔فرانس کے وزارت داخلہ کرسٹوف کاسٹانر نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس، حملہ آور کی تلاش کے لیے چھاپے...
امریکی واتحادی فورسز نے داعش کیخلاف جنگ میں 1300 سے زائد شہری قتل کئے
Heart meetJune 28, 2019امریکی واتحادی فورسز نے داعش کیخلاف جنگ میں 1300 سے زائد شہری قتل کئے
No comments

واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) امریکی سربراہی اتحاد نے کہا ہے کہ 2014 سے عراق اور شام میں داعش(آئی ایس)کے خلاف اپنی لڑائی کے دوران غیر ارادی طور پر ایک ہزار 3سو 19 عام شہریوں کو قتل کردیا۔تاہم یہ اعداد و شمار اس تعداد سے کافی کم ہے جو ان دونوں ممالک میں تنازع کی نگرانی کرنے والے گروپس کی جانب سے دیے گئے تھے۔ایک بیان میں کہا گیا کہ اگست 2014 سے مئی 2019 کے...
ٹوئٹر کا بڑا اقدام، قانون شکن سیاسی رہنمائوں کیخلاف پالیسی مرتب
عوامی مفادات کے منافی ٹویٹس حذف کر دئیے جائیں گے، 10ہزار سے کم فالوورز اور 27جون 2019سے قبل ٹوئیٹس پر اطلاق نہیں ہو گا،صارفین نے ٹوئٹر کی اس پالیسی کو خوش آئند قرار دیا ہے
نیویارک(ایچ ایم نیوز)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا بھر کے رہنمائوں، سرکاری ملازمین اور سیاسی قائدین کیخلاف اہم اعلان کیا ہے جس کے مطابق ان لوگوں کے ایسے ٹویٹس...
پاکستان سمیت بی آر آئی منصوبے سے منسلک ممالک میں شمسی توانائی کے رجحان میں اضافہ ،رپورٹ
Heart meetJune 28, 2019پاکستان سمیت بی آر آئی منصوبے سے منسلک ممالک میں شمسی توانائی کے رجحان میں اضافہ ،رپورٹ
No comments

ہمیں قابل تجدید توانائی کی ضرورت ہے، بی آر آئی فریم ورک ترقی کے فروغ کیلئے ہمہ وقت تیار ہے،سربراہ تحقیقاتی ٹیم
بیجنگ(ایچ ایم نیوز)بین الاقوامی محقیقین کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت بی آر آئی منصوبے سے منسلک ممالک میں شمسی توانائی کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، چین سمیت دیگر ممالک اس ضمن میں بی آر آئی سے منسلک ان ممالک کی مدد...