My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

امریکا، لبرل ازم کی انتہا پسندی، مسلمان ایتھلیٹ حجاب پہننے پر مقابلے سے باہر

16 سالہ مسلم ایتھلیٹ نور ابوکارام کا لباس ریس میں حصہ لینے کے قواعد و ضوابط کیخلاف ہے 5 کلو میٹر کی دوڑ مکمل کرنے پر کچھ ساتھیوں نے بتایا کہ انہیں حجا ب کی وجہ سے مقابے کیلئے نااہل قرار دیا گیا ہے، ایتھلیٹ اوہایو(ایچ ایم نیوز)امریکی ریاست اوہایو میں مسلمان ایتھلیٹ کو حجاب پہننے کی وجہ سے مقابلے سے باہر کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق...

مقبوضہ کشمیر،آرٹیکل 370کا خاتمہ،کرفیو کا نفاذ تشویشناک ہے، امریکی ارکان کانگریس کا اظہار تشویش

بھارت ارکان کانگریس کومقبوضہ کشمیرتک رسائی دے،انسانی حقوق بارے اٹھائے گئے اقدامات واضح کرے، خط میں مطالبہ واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرپرآرٹیکل 370 کا خاتمہ اورکرفیو کا نفاذ تشویشناک قراردیا ہے۔امریکی ارکان کانگریس ڈیوڈسیسی لائن، دیناٹائی ٹس،کریسی ہولاہان نے واشنگٹن میں...

مقبوضہ کشمیر ، سیب کی ترسیل پر معمور ٹرک نذر آتش،دونوں ڈرائیور قتل

 ڈرائیورزکا تعلق کشمیر سے نہیں تھا، انہیں ضلع شوپیاں میں نشانہ بنایا گیا، حملہ آوروںبارے اہم شواہد موجود ہیں، پولیس سرینگر(ایچ ایم نیوز)مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں سیکٹر میں نامعلوم افراد نے سیب کی ترسیل پر معمور 2 ٹرک ڈارئیوروں کو قتل کرکے دونوں ٹرک کو آگ لگا دی،مقامی پولیس افسر منیر خان نے بتایا کہ دونوں ٹرک ڈرائیوروں کا تعلق کشمیر سے نہیں...

جاپان کے سافٹ بینک کی امریکی کمپنی وی ورک کے لیے 9.5 ارب ڈالر کی منظوری

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے سافٹ بینک  نے جائیدادوں کا کاروبار کرنے والی بحران کی شکار امریکی کمپنی ’’ وی ورک ‘‘ کے لیے 9.5  ارب ڈالر کی منظوری دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سافٹ بینک کی جانب سے فراہم کیے جانے والے اس پیکج میں 5  ارب ڈالر کی نئی فنانسنگ، پہلے سے طے شدہ قابل ادا 1.5  ارب ڈالر اور موجودہ شیئر ہولڈرز کے لیے 3  ارب...

ڈیجیٹل معیشت چینی ترقی کاانجن ، روزگار کے مواقع میں 24.6 فیصد اضافہ

بیجنگ (اے پی پی) چین کے صوبے جے جیانگ کے قصبے ووجن میں چھٹی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس اختتام پزیر ہوگئی جس کے دوران جدید ٹیکنالوجیز کا مظاہرہ کیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اسکانفرنس میں چین کی انٹرنیٹ کے شعبے میں ترقی کی رپورٹ برائے 2019 ء کے مطابق چین کی ڈیجیٹل معیشت مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا 34.8 فیصد رہی جو یقیناً ملک کی معاشی ترقی کا نیا انجن...

’’چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 2019‘‘ 5 تا10 نومبرشنگھائی میں ہوگی

بیجنگ  (اے پی پی) چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی نمائش’’چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو  2019‘‘  پانچ تادس نومبرشنگھائی میںہوگی جس میں تین بین الاقوامی تنظیمیں اور 64ممالک شرکت کریں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پانچ سے دس نومبر تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں تجارت و سرمایہ کاری کے شعبے میں ترقی کی موجودہ صورتحال...

آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک  (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔ ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.67  فیصد بڑھ کر 64.99  سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17643  گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 11548 کم ہیں۔ ...

امریکا میں خام آئل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک(اے پی پی) امریکہ میں خام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے بارے امکانات ہیں، تاہم عالمی سست اقتصادی شرح نمو کی وجہ سے تیل کی طلب کم ہونے کے خدشات پر قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 39  سینٹ بڑھ کر 59.35  ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 76 ...

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کی قیمتوں میں اضافہ اور ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 1.4 فیصد بڑھ کر 2317   رنگٹ (553.38   ڈالر ) فی ٹن طے پائے...

سعودی عرب ، پہلے لیڈیز ٹورسٹ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح

ریاض (اے پی پی)  سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود انجینیئر احمد بن سلیمان الراجحی نے  دارالحکومت ریاض میں پہلے لیڈیز ٹورسٹ اینڈ ہوٹلنگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کردیا۔ خواتین کو ملک  بھر میں ٹورسٹ اینڈ ہوٹلنگ میں روزگار کے لیے تیار کیا جائے گا۔ انہیں اس کی تربیت بھی دی جائے گی۔انسٹی ٹیوٹ سے تعلیم و تربیت پانے والی سعودی لڑکیوں کو سعودی اور...

پاک تھائی بزنس ہائوس کے قیام کا مقصد تجارت میں بہتری ہے،تھائی قونصل جنرل

 تھائی لینڈ کے سیاحوں کو پاکستان میں ہرممکن سفری سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں تھائی لینڈ کے قونصل جنرل Mr. Thatree Chauvachata،پاک تھائی بزنس ہائوس کے منیجنگ ڈائریکٹر محمداظہر اورڈائریکٹر نیٹ ورکنگ محمدغزالی اخترنے کہا ہے کہ پاک تھائی بزنس ہائوس  کے قیام کا مقصد پاکستان کی کمپنیوں کو تھائی لینڈ میں اشیاء...

پاکستان اورجاپان کے درمیان معاشی تعاون مضبوط کیا جائے،زاہد اعوان

  تجارت میں اضافے کے لیے حکومتی سطح پر مناسب اقدامات کیے جانے چاہئیں  کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں پھلوں کے معروف ایکسپورٹر،پاکستان مسلم الائنس کے مرکزی صدر زاہد اعوان نے کہا کہ معاشی استحکام کے لئے پاکستان اورجاپان کے درمیان مزید تعاون مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ جاپان میں پاکستانی تاجر کام کررہے ہیں جس سے پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ...

ادارہ قومی بچت کے انسٹی ٹیوٹ میں71 ویں ریگولر کورس کا اختتام

کورس کے اختتام پر تربیت حاصل کرنے والے افسران میں اسناد تقسیم کی گئیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرپشن اور منی لانڈرنگ آج کل اہم مسئلہ ہے مالیاتی اداروں افسران کو صورتحال سے نمٹنے کے لے اس کی اہمیت اورمعلومات سے آگاہی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار حکومت سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری ابوبکر احمد نے ادارہ قومی بچت کے انسٹی ٹیوٹ میں71 ویں ریگولر کورس کے زیر...

فی تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کااضافہ

 دس گرام چاندی کی قیمت857.34روپے پرمستحکم ر ہی  کراچی ( اسٹاف رپورٹر)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کی قیمت میں6ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس...

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

 برطانوی پائونڈ کی قدرمیں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی  کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیاجس کے نتیجے میں امریکی...

پی ٹی سی ایل اور وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اشتراک

 کشمیر پر  فن پاروں کی نمائش کے انعقاد کے لیے پی این سی اے کے ساتھ تعاون اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل ) اور وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام (ایم او آئی ٹی ٹی)، پی این سی اے کے اشتراک سے اسلام آباد میں کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فن پاروں کی نمائش کا  اہتمام کررہی ہے۔فن پاروں کینمائش...

کارفرسٹ اور انٹرنیشنل ہسپٹلٹی انویسٹمنٹ سیاحت کو فروغ دیں گے

معاہدے کے تحت اندرون ملک پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیا جائے گا   کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوںکی خرید و فروخت کے انتہائی قابل اعتماد پلیٹ فارم CarFirst اور ممتاز واکیشن اونرشپ کمپنی Happily کی پیرنٹ کمپنی انٹرنیشنل ہسپٹلٹی انویسٹمنٹ گروپ (آئی ایچ آئی جی)کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت اندرون ملک پاکستان...

اقتصادی سست روی میں نجکاری کی کامیابی مشکل ہے، میاںزاہد حسین

حکومت نے نجکاری کے عمل میںتمام متعلقہ اداروں اور ریگولیٹرز کو آن بورڈ رکھنے کا فیصلہ کیا   ایران اور افغانستان سے ا سکریپ سمگل کرنے والی با اثر مافیااسٹیل سیکٹر کو ہائی جیک کر چکی ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر...

کاروباری برادری معاشی ترقی کے بلند بانگ دعووں کو مسترد کرتی ہے

مقامی سرمایہ کار خوفزدہ ہیں تو غیر ملکی سرمایہ کار کیوں آئیں گے،سابق صدر اسلام آباد چیمبر  تاجرخوشی سے سڑکوں پر احتجاج نہیں کر رہے، ٹیکس ادائیگی نہیں ٹیکس حکام سے خوفزدہ ہیں اسلام آباد(کامرس ڈیسک) اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ کاروباری برادری معاشی ترقی کے بلند بانگ دعووں کو مسترد کرتی ہے۔ ایسی ترقی کی ضرورت...

وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت انتخابات2020کے لیے ووٹرز کی ابتدائی فہرست جاری

 56چیمبر ز،12ویمن چیمبرز،9اسمال چیمبرز ، 5جوا ئنٹ چیمبرز، 122  ایسو سی ایشنز  کے جنرل باڈ ی اور ایگز یکٹو کمیٹی ممبران نامزد ڈاکٹر نعمان بٹ،حنیف گوہر،زبیرطفیل،میاں ادریس،خالدتواب،انجم نثار،شبنم ظفر،سہیل الطاف،ناصرحیات،جنیدا ماکڈابھی ووٹ ڈال سکیں گے کراچی(اسٹاف رپورٹر)  فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی نے...

بینکنگ چینل نہ ہونا دوطرفہ تجارت کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،قونصل جنرل

 دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے میں اور تمام مسائل کو حل کرنے میں بہت سنجیدہ ہیں، احمد محمدی پاکستان ایران کے مابین تجارتی حجم کم ہے، نئی راہیں تلاش کرنے کے لیے کوششیں کی جائیں، آغا شہاب احمد خان کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے مابین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تجارتی و اقتصادی...

صنعتی علاقوں کی تعمیر و ترقی کیلئے مزید فنڈز جاری کیے جائیں گے،صوبائی وزیر صنعت سندھ

 حکومت سندھ صنعتوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وفاق کا تعاون حاصل ہو یا نہ ہو، اکرام اللہ دھاریجو    صنعتوں کے لیے ون ونڈو آپریشن کا نظام لایا جائے، ایس ایم ای سیکٹر کو فروغ دیا جائے صدر کاٹی  کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ صنعتی علاقوں میں تعمیر وترقی کے لیے مزید رقوم جاری کرے گی، انفرااسٹرکچر سے متعلق مسائل حل کیے جائیں...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی:سرمائے میں 57ارب کا اضافہ

کے ایس ای100انڈیکس204.73  اضافے سے33469.69پوائنٹس پر بندہوا  مجموعی طورپر351کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، 205 کے بھاؤمیں اضافہ،132 کے بھاؤ میں کمی   کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی اتارچڑھائو کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33200،33300اور33400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں مارکیٹ...

کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کاگوالوں کی رجسٹریشن کا مطالبہ

 گوالوں کے روپ میں ملک بھر سے کریمنلز ڈیری فارمز میں روپوش ہیں  کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈیری اورکیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی  سے بھینس کالونی سمیت کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے گوالوں کی رجسٹریشن کا مطالبہ کردیا۔صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی پاکستان شاکر عمر گجرنے  ڈی آئی جی ایسٹ...

پاکستانی بیرون ملک پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں،یحییٰ پولانی

امریکا سے آئے ہوئے ممتاز سماجی و ثقافتی شخصیات  کے اعزاز میں تقریب کراچی (اسٹا ف رپورٹر) ہمارے پاکستانی بیرون ملک میں بھی اپنا اور پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ یہ بات سوشل اسٹوڈنٹس فورم اور میمن ٹائمز کے اشتراک سے امریکا سے آئے ہوئے ممتاز سماجی و ثقافتی شخصیت انور علی رومی، سینئر صحافی پیرزادہ مختار، جاوید کھانڈ والا اور نعیم حبیب میمن...

شیل پاکستان کاتیسری سہ ماہی کے ما لی نتائج کا اعلان

 کمپنی نے  تیسری سہ ماہی میں 570ملین روپے کا منافع حاصل کیا  کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شیل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے 22اکتوبر،2019ء کو تیسری سہ ماہی کے ما لی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اِس اعلان کے مطابق کمپنی نے 30ستمبر،2019ء کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی میں 570ملین روپے کا منافع حاصل کیا ہے جو گزشتہ برس کے ،اسی عرصے کے...

مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.2ارب روپے کے سودے

کاپرکے سودوں کی مالیت 15.690 ملین روپے رہی کراچی(اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,150 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.2ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,681 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.910 ارب روپے تھی جبکہ  ڈبلیو ٹی آئی خام تیل...

سلمان صابری ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی کے کنوینر مقرر

 صدر کاٹی شیخ عمر ریحان کی ایف پی سی سی آئی میں ذمے داریاں ملنے پر مبارکباد  کراچی(اسٹاف رپورٹر )صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت انجینئر دارو خان اچکزئی نے سلمان احمد خان صابری کو ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ’پیسٹ مینجمنٹ‘‘ کا کنوینر مقرر کردیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے امید ظاہر کی ہے کہ سلمان احمد خان صابری اپنی...

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا300روپے سستاہوگیا

چاندی کی فی تولہ قیمت1000.00روپے  پرمستحکم رہی کراچی (اسٹاف رپورٹر)بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالرکی کمی،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا300روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت  کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ریکارڈ...

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں20پیسے کی کمی

یوروکی قیمت خریدمیں20پیسے کی کمی ، قیمت فروخت میں80پیسے کا اضافہ کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں3پیسے کمی،قیمت فروخت میں3پیسے اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک...

سیالکوٹ چیمبر کی مئی2020سے ائرسیال شروع کرنے کی تیاریاں

ائرسیال نے تین جہاز بک کرلیے، ابتدائی طور پر تین شہروں کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گی   سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سیالکوٹ ائر پورٹ بنایا ،اشرف ملک کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کے نمائندہ ادارے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے نجی شعبے کے تعاون سے نئی ائرلائن شروع کرنے کی تیاریاں شروع...

پنجاب کے نوجوانوں کو مشرق وسطی کیریئربنانے کاموقع

 نوجوانوں کو امریکامیں کاروبار میں شمولیت سے صلاحیتوں میں اضافے کا موقع ملے گا پنجاب ا سکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کا امریکانہ گروپ کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)مشرق وسطی کے بڑے ریسٹورینٹس گروپ،امریکانہ گروپ نے پنجاب  اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی ایف) کے ساتھ میمورینڈم آف انڈراسٹینڈنگ (ایم او یو) پر دستخط کیے جس...

وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت اور مالدیپ چیمبر کے درمیان معاہدہ

 دو نو ں چیمبر ز کا پاکستا ن مالدیپ جو ائنٹ بز نس کو نسل کے قیا م اور فعال کر نے پر بھی اتفا ق  مفا ہمت نا مے نائب صدر  FPCCI مسلم محمدی اور  نائب صدر مالدیپ چیمبر مسر آدم نے دستخط کیے کرا چی (اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی وائس ایڈ مرل (ریٹائر ڈ) وسیم اکرم...

پاکستان اسٹاک میں تیزی :54.65فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ

تیزی کے نتیجے میںسرمایہ کاری مالیت میں29ارب55کروڑ روپے سے زائدکااضافہ مارکیٹ کے اختتام پر 100انڈیکس114.23  اضافے سے33198.96پوائنٹس پر بند کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کواتارچڑھائو کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33100کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میںسرمایہ...

حکومت ایک کروڑ نوکریاں دینے نہیں لینے آئی ہے،صدر پاسلو

اسٹیل مل کی بحالی کے حوالے سے عملی اقدامات نہیں، تقریروں سے ہی گزارا کیا جارہاہے،عاصم بھٹی  تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ، ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لیے فی الفور اقدامات کرے کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاسلو کے صدر عاصم بھٹی اور جنرل سیکرٹری علی حیدر گبول نے کہا ہے کہ حکومت اسٹیل مل میں ہونے والی لوٹ مار اور کرپشن کی تحقیقات کرے، ملوث...

Jordan bans online game PUBG over 'negative effects'

Jordan on Saturday banned the hugely popular but brutal online game Player Unknown's Battlegrounds, citing its “negative effects” on the kingdom's citizens. Often likened to the blockbuster book and film series “The Hunger Games”, PUBG pits marooned characters against each...

سندھ فوڈ اتھارٹی کی درخشا ں پولیس کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ساوتھ میں کاروائی

  کراچی میں پلاسٹک سے بنے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت کی شکائت پر کلفٹن خیابان سحر فیز سکس میں دکان پر چھاپہ ابتدائی جانچ کے مطابق انڈے پلاسٹک میٹریل سے بنے ہوئے لگ رہے ہیں انڈوں کی مزید جانچ کے لیے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔سندھ فوڈ اتھارٹی...

چینی ذرائع ابلاغ نے ہانگ کانگ کے مسئلے پر پاکستانی حمایت کو سراہا ہے

 دونوں ممالک علاقائی امن اور سلامتی کو فروغ دینے کیلئے ہمیشہ ایک ساتھ کھڑے ہوئے ہیں  تمام ممالک بین الاقوامی قوانین کی پابندی کریں اور کسی کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت نہ کریں  چین اور پاکستان افغانستان میں امن اور مفاہمت کو فروغ دینے کی کوششیں کر رہے ہیں، گلوبل ٹائمز کی رپورٹ بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چینی ذرائع ابلاغ نے ہانگ...

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میں کمسن لڑکیوں کا عالمی دن منایا گیا

آج اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بچیوں کا عالمی دن منا رہا ہے۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے سماجی ترقی میں سرمایہ کاری کی حکمت عملی - فیوچر میکرز کے تحت، اس دن کی خصوصی سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اس حکمت عملی کا ہدف؛ عدم مساوات کے معاشرتی مسئلے پر قابو پانا اور ہمارے مختلف طبقات میں موجود، کم عمر افراد،خصوصاً لڑکیوں کے لئے ،معاشی شمولیت (economic inclusion) کو فروغ...

بزنس کمیونٹی کے مسائل فوقیت دی جائے گی، عبدالحق میمن

نئے کنیکشن کی منظوری، ٹرانسفارمرز کی مرمت یا تبدیلی اور شکایات کو حل کرنے میں مسائل قانونی طور پر حل کرانے کے لیے ون ونڈو آپریشن قائم کیا جائے، شٹ ڈائون اور لوڈشیڈنگ سے  جو نقصانات انڈسٹری کو پہنچتے ہیں اُن کا ازالہ کیا جائے، دولت رام لوہانہ حیدرآباد (ایچ ایم نیوز) حیسکو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عبدالحق میمن نے کہا ہے کہ وہ اپنے ماتحت...

سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی ایک ہی خاندان کی پانچویں لڑکی

رواں برس کے امتحان میں کامیاب ہونے والی راولپنڈی کی ضحیٰ ملک شیر کی چار بڑی بہنیں پہلے ہی سی ایس ایس پاس کرکے مختلف سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔ سی ایس ایس امتحان کے لیے کُل 23 ہزار 234 امیدواروں نے اپلائی کیا تھا جبکہ 14 ہزار 521 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا، جن میں سے فائنل امتحان میں صرف 372 ہی پاس ہوئے۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں میں ضحیٰ...

پی ٹی سی ایل کا چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے لیے مہم کا آغاز

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنی سالانہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ماہِ اکتوبر میں چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط مہم کا آغاز کردیا۔دیگر اقدامات کے علاوہ پی ٹی سی ایل کا  ورچؤل کلَب برائے خواتین ایمپلائیز  ’دی پِنک کلَب‘  اپنے عملے کو بریسٹ کینسر سے منسلک مفروضات...

میٹرو کیش اینڈ کیری نیایوارڈ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان کو بیرونی آزادنہ سروے باڈی اور ایچ آر پریکٹیشنرز کی پروفیشنل ایسوسی ایشن ،پاکستان سوسائٹی آف ہیومین ریسورسز اینڈ مینجمنٹ (PSHRM),کی جانب سے کراچی میںمنعقدہ ایک تقریب میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔یہ دوسری مرتبہ ہے کہ میٹرو کیش اینڈ کیری کو ایک سروے کے ذریعے کام کرنے کی بہترین جگہ کے معتبر ایوارڈ سے...

تعمیراتی ساز و سامان اور مشینری کی نمائش 14 دسمبر سے کراچی میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تعمیراتی ساز و سامان اور مشینری کی 15 ویں 3 روزہ بین الاقوامی نمائش 14 تا 16 دسمبر2019 کو کراچی میں ہوگی۔بین الاقوامی نمائش کے منتظمین نے کہا ہے کہ 3 روزہ عالمی تجارتی نمائش میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمائش کا انعقاد 14 سے 16 دسمبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا جس میں تعمیراتی سازو...

جننگ فیکٹریز میں کپاس کی2.93ملین گانٹھیں موصول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یکم اکتوبر تک جننگ فیکٹریز میں کپاس کی2.93ملین گانٹھیں موصول ہوئی ہیں۔ پاکستان کاٹن جنررز ایسوسی ایشن کی پندرہ روزہ رپورٹ کے مطابق جننگ انڈسٹریز کو وصول ہونے والی کپاس کی مجموعی گانٹھوں میں سے 2.47ملین گانٹھیں جننگ کے عمل سے گذر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق یکم اکتوبر 2019 تک پنجاب سے 1.16 ملین جبکہ سندھ سے 1.7ملین بیلز انڈسٹری کو...

زرعی شعبہ کوگزشتہ مالی سال کے دوران 1.25 کھرب کے قرضوں کا اجراء

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زرعی شعبہ کوگزشتہ مالی سال کے دوران 1.25 کھرب روپے کے قرضے جاری کیے گئے ہیں۔فیڈرل کمیٹی آن ایگری کلچرکے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19 کے دوران زرعی شعبہ کے لیے قرضوں کا ہدف 1.174کھرب روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ اس دوران ہدف سے زائد 1.25کھرب روپے کے زرعی قرضہ جات جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دوران سال 4.012ملین...

تولیہ کی برآمدات میں اگست کے دوران 6.29فیصد اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تولیہ کی برآمدات میں اگست کے دوران 6.29فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطاق اگست 2019 کے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 9.69ارب روپے رہا ہے جبکہ اگست 2018 میں برآمدات کا حجم 9.11ارب روپے رہا تھا۔اس طرح اگست 2018 کے مقابلہ میں اگست 2019 کے دوران تولیہ کی قومی برآمدات میں 58کروڑ روپے یعنی 6.29فیصد...

چینی کی برآمدات میں اگست کے دوران 54.52فیصد کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چینی کی برآمدات میں اگست کے دوران 54.52فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2019 کے دوران 836 ملین روپے کی چینی برآمد کی گئی ہے جبکہ اگست 2018 کے دوران چینی کی برآمدات کا حجم 1.84ارب روپے رہا تھا۔اس طرح اگست 2018 کے مقابلہ میں اگست 2019 کے دوران چینی کی ملکی برآمدات میں ایک ارب روپے سے...

یکم دسمبر 2019 سے الیکٹرونک ڈیوائس سسٹم کی تنصب لازمی

 کاروباری مراکز کو 30جون 2020تک ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈآف ریونیو نے تمام میگا چین اسٹورز، شاپنگ مال، ریسٹورنٹس، کیفے، کافی شاپس، ہوٹلوں، طعام گاہوں اور اسنیک بارز کے لیے یکم دسمبر 2019 سے الیکٹرونک ڈیوائس سسٹم نصب کرنا لازمی قرار دیدیا ہے۔ ایف بی آر کا یہ کمپیوٹرائزڈ سوفٹ ویئر کیش مشینوں سے منسلک ہوگا اور...

سمندری غذا کی برآمدات میں 23.09فیصد اضافہ

 جولائی اور اگست کے دوران  36.393ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر)  رواں مالی سال کے دوران سمندری غذا کی برآمدات میں 23.09فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی اور اگست 2019 کے دوران سمندری غذا کی برآمدات سے 36.393ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ جولائی...

فی تولہ سونے کی قیمت میں850، دس گرام میں746روپے کی کمی

 صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میںاستحکام رہا کراچی (اسٹاف رپورٹر)بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں23ڈالرکی نمایاں کمی ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا850روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں23ڈالرکی...

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 10پیسے کی کمی

انٹربینک میں  ڈالرکی قیمت میں9پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر)اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میں مزید10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں9پیسے کااضافہ اور اوپن مارکیٹ میں10پیسے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف...

عوام کو غریب کر کے معیشت مستحکم نہیں کی جا سکتی، مرتضیٰ مغل

 عوام خریداری نہیں کررہے جس سے کارخانے بند ہو رہے ہیں نجی شعبہ موجودہ شرح سود کے بوجھ تلے دب کر ختم ہو رہا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ عوام کی آمدنی کم کر کے معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے ماہرین خود فریبی میں مبتلا ہیں۔ بجلی گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور ٹیکس بڑھانے سمیت...

ایف بی آر اور کسٹم کی کارروائیوں کیخلاف تاجروں کی احتجاج کی دھمکی

 چھاپا مار کارروائیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے ، الیاس میمن طارق روڈ پر جیولرز کی دکانوں پر کارروائیوں کے بعد تاجر برادری میں خوف کی صورتحال  طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے صدر الیاس میمن کی زیر صدارت تاجروں کا اجلاس، عبدالصمد خان،سلیم انڑ،ادریس میمن، ناصر محمود ،شکیل چائولہ سمیت دیگر تاجر رہنماؤں کی شرکت کراچی (اسٹاف...

کپاس کی بہتر پیداوار اشد ضروری ہے، ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ

 پاکستان دنیا میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیکس ٹاکس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کاٹن کونسل انٹرنیشنل، ایس پی جی پرنٹس اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تعاون سے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ورلڈ کاٹن ڈے کے موقع پر کراچی میں ایک روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس کا موضوع ’’کاٹن اور اس کے...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,440

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1