قاتل ناتھو رام گوڈسے کے نام پر اسٹڈی سینٹر قائم،نوجوان جانیں کہ ناتھو رام نے ملک بچانے کیلئے قربانی دی،ہندو مہا سبھانئی دہلی(ایچ ایم نیوز) بھارت میں ہندوتوا نظریے کے فروغ میں انتہا پسند تنظیم ہندو مہاسبھا اندھی ہوگئی، مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے نام پر اسٹڈی سینٹر قائم کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بھارتی...
مقبوضہ مغربی کنارے پر800گھروں کی تعمیر، اسرائیل نے منظوری دیدی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یہودیہ اور سامریہ نامی علاقوں میں آباد کاری کی منظوری دیتل ابیب(ایچ ایم نیوز)اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے لیے مزید 800نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی آباد کاری کا فیصلہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب رواں ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخاب...
عالمی دہشتگرد قرار دینے پر امریکا کو جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، حوثی باغی
یمن کو کسی بھی امریکی اقدام کی پرواہ نہیں، یمنی عوام کے افلاس اور قتل کا ذمہ دار خود امریکا ہے، محمد علی الحوثیصنعاء(ایچ ایم نیوز)یمن کے حوثی باغیوں کے رہنما کا کہنا ہے کہ ایران کا حمایت یافتہ گروپ امریکا کی جانب سے گروپ کو بلیک لسٹ کرنے پر اسے جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، یمنی عوام ٹرمپ انتظامیہ کے کسی بھی اقدام کی پرواہ نہیں کرتے، امریکا یمنی...
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری ،مسلح احتجاج کا خطرہ
سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد،15ہزار اضافی نیشنل گارڈز تعینات ہونگے،ایف بی آئیکشیدہ صورتحال کے باوجود میں کھلے مقام پر حلف برداری سے بالکل خوفزدہ نہیں ہوں، نو منتخب صدر جو بائیڈنواشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران واشنگٹن سمیت امریکا کی تمام 50 ریاستوں...
کانگریس میں ری پبلکنز کی بڑی کامیابی، ٹرمپ کو ہٹانے کا بل رکوا دیا
اوول آفس میں ٹرمپ اور پینس مابین ملاقات، ٹرمپ عہدہ چھوڑنے اور پینس ٹرمپ کو ہٹانے پر تیار ہیںواشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیمو کریٹس کی جانب سے صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرار داد ری پبلیکنز نے رکوا دی، دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اوول آفس میں ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی...
کورونا وائرس سے مزید 48 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 10 ہزار 558 ہوگئی
2435 نئے مریض رجسٹرڈ، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 97 ہزار 510 ہوگئی اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) کورونا وائرس سے مزید 48 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 558 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 97 ہزار 510 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق...
سانحہ مچھ؛ متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا ، کراچی میں 26 مقامات پردھرنے
کراچی / کوئٹہ (آئی این پی ) منفی درجہ حرارت میں سانحہ مچھ کے خلاف متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا ۔ تفصیلات کے مطابق منفی درجہ حرارت میں سانحہ مچھ کے خلاف متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا۔ کھلے آسمان تلے بیٹھے مظاہرین کی جانب سے وزیراعظم کی آمد تک لاشوں کودفنانے...
Washington Football Team vs. Philadelphia Eagles, Jan. 3, 2021
Heart meetJanuary 04, 2021#washington vs eagles
#Alex Smith
#Carson Wentz
#Nate Sudfeld
#Chase Young
#Doug Pederson
#NFL playoff
#Ron Rivera
No comments

1 / 34
Washington squad vs. metropolis Eagles, Jan. 3, 2021
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Philadelphia Eagles QB Jalen Hurts (2) slides to the lowest
as Washington squad state Ryan Kerrigan (91) chases him down throughout the
second...
Discovery and to Debut to a World Still Stuck reception, longing for Comfort TV
In the temporary history of the streaming wars, the year
2020 has already borne witness to the sharp rise and fall of assorted
direct-to-consumer diversion services. Walter Elias Disney and flourished on
the far side anyone’s wildest expectations. Quibi faltered and...
احساس
ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی- خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا...
نابینا افراد کو ملازمت اور تربیت فراہم کی جائے گی، شیخ امتیاز حسین
بینائی ایونیو ایسے اسپیشل افرادکے لیے روز گار کے مواقع فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضامن گروپ کی جانب سے نا بینا افراد کے لیے ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ان میں حساسیت اور صلاحیت پیدا کرنے کی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیااس موقع پرروٹری کلب آف کراچی ایونیو کے پریذیڈینٹ شیخ امتیاز حسین نے کہاکہ روٹری کی کاوشوں سے...
مرکنٹائل ایکس چینج میں 8.6ارب روپے کے سودے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے8.6ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
جن کی مجموعی تعداد 9,571 رہی۔سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 3.401 ارب روپے ...
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا
برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید بڑھ کر215.50روپے ہو گئیکراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ سے روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید14پیسے کی کمی سے160.26روپے سے گھٹ کر160.12روپے...
سونے کی فی تولہ قیمت میں550روپے اضافہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں14ڈالرزکا اضافہ ہواجس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1878ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت550روپے اضافے سے1لاکھ12ہزاراور دس گرام سونے کی قیمت472روپے اضافے سے 96ہزار280روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے اضافے سے1270روپے کی...
لارج اسکیل مینوفیکچرنگ سے صنعتی شعبہ ترقی کررہا ہے ‘اعظم چودھری
بیٹری صنعتوںکی پیداوار میں بہتر ی سے ترقی کی شرح میں مثبت اضافہ کا امکا ن لاہور(کامرس ڈیسک) چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہورا عظم چودھری نے کہا ہے کہ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بہتری سے صنعتی ترقی کی شرح میں مثبت اضافہ ہورہا ہے اوربڑی صنعتوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ سے برآمدات میں اضافہ ہوگا جس سے ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔ ان خیالات...
انڈیکس اضافے سے 43766.69پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا
مارکیٹ سرمائے میں76ارب63کروڑ93لاکھ روپے کا اضافہ ریکارڈ کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو بھی تیزی کاتسلسل برقراررہااورکے ایس ای100انڈیکس مزید406.50پوائنٹس کے اضافے سے 43766.69پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی سرمایہ کاری میں گرمجوشی کے باعث73.07فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا...
گرین انرجی کے استحکام کی تحقیق کی طرف توجہ مرکوزکی جائے
سبز جدت طرازی کی حکمت عملی اعلیٰ ماحولیاتی کارکردگی کا باعث بنتی ہےکراچی (اسٹاف رپورٹر)علما یونیورسٹی نے گرین زون میں قدم اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی تحقیقی جریدے " ٹیکنولوجی کی پیشن گوئی و سماجی تبدیلی " میں بڑے مینوفیکچرنگ فرموں میں گرین انوویشن اور ماحولیاتی کارکردگی کے مابین تعلقات پر تحقیق سے متعلق مضمون شائع کرنے کے لیے گرین زون میں قدم رکھ...
’’اوبر کونیکٹ‘‘ سے ڈلیوری کانیا نظام متعارف کرادیاگیا
اوبر ڈلیوری سے ڈرائیورز کو کمائی کا بہتر اورآسان طریقہ میسر ہوگا، سعد نوید پالاسلام آباد(کامرس ڈیسک)اوبر پاکستان نے ٹیکنالوجی پر مبنی اوبر کونیکٹ(Uber Connect)نامی ایپ متعارف کرادی ہے جس سے صارفین کومارکیٹ سے سامان منگوانے یادوست احباب کو بجھوانے میں مدد ملے گی۔یہ اضافی سہولت ان صارفین اور ڈرائیورز کی بڑھتی ہوئی تعداد کی مزید مدد کرے گی جو...
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ فائبر آپٹکس بچھا دی گئی
صنعتی علاقوں میں کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر اہمیت اختیار کرگیا ہےکراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل ) کے ایگزیکٹیو نائب صدر عبدالظاہر اچکزئی نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں میں انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی کو بہتر کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں اور کئی اہم منصوبوں پر کام ہوا ہے، گوادر میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ فائبر آپٹکس بچھا...
چینی کمیشن رپورٹ پر عمل درآمد سست ہورہا ہے ‘ احمد جواد
کسان اپنی رقم کی واپسی کے انتظار میں ہیں‘ نائب صدر پی بی ایف چند بر سوں سے سے پاکستانی کینو یورپی مارکیٹوں میں پذیرائی حاصل نہیں کر پا رہا کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب صدر پاکستان بزم فورم و فیڈریشن چیمبر کے سینئر رکن چوہدری احمد جواد نے کہا ہے کہ چینی کمیشن رپورٹ پر عمل درآمد ہوتا سست نظر آ رہا ہے جس سے کاشتکاروں کے اندر بے چینی پائی...
اینگرو فرٹیلائزر زنے ایشیا پیسفک ایوارڈ جیت لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اینگرو فرٹیلائزرز کو ایشیا پیسفک انٹرپرائزایوارڈز 2020میں کارپوریٹ ایکسلنس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ کارپوریٹ ایوارڈ کے لیے ایشیا سے مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی16کمپنیوں کو نامزد کیا گیا تھا۔ اینگرو فرٹیلائزرز یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی اور واحد کمپنی ہے ۔ اینگرو فرٹیلائزرز کے بزنس ایکسلنس، ذمہ دار کاروباری اخلاقیات، شاندار...
میناماتا کنونشن پر عمل درآمد کے لیے قانون سازی جاری ہے ، زرتاج گل
صنعتوں کو یکم جنوری تک پارا کے استعمال کو 1 پی پی ایم تک محدود رکھنا ہوگاکراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ مرکری کے بارے میں میناماتا کنونشن پر عمل درآمد کے لیے قانون سازی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے کیونکہ پاکستان اس اہم کنونشن کا دستخط کنندہ تھا جس کی حال ہی میں توثیق کی گئی ہے۔قانونی فریم ورک کے تحت جو یکم...
پریونٹیو مینٹیننس کے لیے عوام سے تعاون کریں گے،K۔ الیکٹرک
300فیڈرز کی اپ گریڈیشن، 6400 ٹرانسفارمرز کی مینٹیننس کا کام ہو گاکراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک اپنے صارفین کو قابل بھروسہ اور مستحکم بجلی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے جسے یقینی بنانے کے لیے پاور یوٹیلیٹی باقاعدگی کے ساتھ روٹین کی سالانہ پریونٹیو مینٹیننس اور پاور انفرااسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کے اقدامات کرتی ہے۔اس سلسلے میں صارفین کو شٹ ڈاؤن کے حوالے سے...
سراج قاسم تیلی کے مشن کو آگے بڑھائیں گے ،تاجر برادری کا عزم
ہم سب مل جل شہر کی کھوئی ہوئی حیثیت کو بحال کرنے کے لیے کوششیں کریں گے ،زبیر موتی والا سراج تیلی کو تاجر برادری کے حقوق کے لیے زندگی بھر کی جدوجہد کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گاکراچی(اسٹاف رپورٹر)بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے چیئرمین زبیر موتی والا نے مرحوم سراج قاسم تیلی کے مشن کو آگے بڑھانے اور اس کی تکمیل کے عزم کا اظہار کیا ہے جو...