My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

بحرین ، تین افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد

مانامہ(ایچ ایم نیوز)بحرین میں ہفتے کے دن تین افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا ہے۔ ان تینوں افراد کو دو مختلف جرائم کے تحت سزائے موت سنائی گئی تھی۔ ایک کیس دہشت گردی سے متعلق تھا، جس میں ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کیا گیا تھا جبکہ دوسرا کیس ایک امام مسجد کی ہلاکت سے متعلق تھا۔ بحرین کے پبلک پراسیکیوٹر نے اپنی ایک ٹوئٹ میں ان افراد کی سزائے...

شمالی عراق ، پنجہ آپریشن، 72 دہشت گرد ہلاک

بغداد(ایچ ایم نیوز)پنجہ آپریشن کے ما تحت شمالی عراق کا علاقے متینہ میں فضائی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، اس دوران  ان کی پناہ گاہوں اور اسلحہ کو بھی تباہ کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی عراق کے خرقوک علاقے میں جاری پنجہ آپریشن میں بے بس کیے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 72 ہو گئی ہے۔وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ...

ایرانی بحری تجارتی جہازین بحیرہ قزوین میں غرقاب،عملہ محفوظ

تہران(ایچ ایم نیوز)ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز جمعے کے روز بحیرہ قزوین میں ڈوب گیا۔ روسی نیوز ویب سائٹ اسپٹنک کے فارسی ایڈیشن کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام 4:22 پر آذربائیجان کی بندرگاہ لنکران کے نزدیک پیش آیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی اِسنا کے مطابق جہاز کے عملے کو مکمل طور پر بچا لیا گیا۔آذربائیجان کی سمندری اتھارٹی نے جمعے کے روز ایک...

امریکی خوف کے پیش نظر تہران کی ہمنوا عراقی شخصیات مالی رقوم ایران منتقل کرنے میں مصروف

بغداد(ایچ ایم نیوز)عراق کے مرکزی بینک نے جمعرات کے روز ملک کے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو بھیجے گئے ایک نوٹفکیشن میں کہا تھا کہ 4 عراقی شخصیات کے ساتھ مالی لین دین غیر قانونی شمار ہو گا۔ ان میں دو شخصیات ریان الکلدانی اور وعد قادو کا تعلق عراقی ملیشیائوں سے ہے جب کہ بقیہ دو نوفل حماد السلطان اور احمد الجبوری عراق کے دو سابق صوبائی گورنر ہیں۔بین...

لیبیا ،قومی فوج کی پہلی بار وفاقی حکومت کے ٹھکانوں پر بمباری

فضائی حملے ترکی کی فضائیہ کا ڈرون کنٹرول روم، مصراتہ کے فوجی اڈے پر فضائی دفاعی نظام اور ایوی ایشن کالج پر کئے گئے  طرابلس(ایچ ایم نیوز)لیبیا میں قومی فوج کے طیاروں نے ہفتے کو علی الصبح دو شہروں سرت اور مصراتہ میں وفاق کی حکومت کے زیر انتظام ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے  کے مطابق مصراتہ میں وفاق کے عسکری اہداف پر...

امریکا، والد کی لاپرواہی، جڑواں بچوں کی جان لے گئی

بچوں کی اموات سخت گرمی اور حبس کی وجہ سے دم گھٹنے سے ہوئی نیویارک(ایچ ایم نیوز) امریکہ میں والد کی لاپرواہی نے دو شیرخوار جڑواں بہن بھائی کو موت سے ہمکنار کردیا۔ پولیس نے اس ضمن میں والد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک کے 37 سالہ رہائشی والد نے اپنی ملازمت کی جگہ پر جب گاڑی پارک کی تو اس وقت جڑواں...

مقبوضہ کشمیر، بھارت کاہٹ دھرمی کا مظاہرہ،10ہزار اضافی فوجی تعینات

مودی سرکار نے فوری طور پرمزید 100 کمپنیاں روانہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے   وادی میں انٹیلی جنس کو مضبوط کرنے کیلئے فورسز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بھارتی وزیر داخلہ سری نگر(ایچ ایم نیوز)پہلے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کیا اور اب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وادی میں مزید دس ہزار...

میکسیکو سرحدپردیوار بنائو ٹرمپ،ہم تمھارے ساتھ ہیں، امریکی سپریم کورٹ

 کانگریس کے پاس دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز کو استعمال کرنے کی مخصوص اتھارٹی نہیں ،فیصلے کا متن  سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو فضول اور غیرموثر دیوار کی تعمیر  کے لیے فنڈز چرانے کی اجازت دی ہے، نینسی پلوسی کا رد عمل  واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز استعمال کرنے...

افغانستان، غزنی میں خود کش دھماکا، 5افراد جاں بحق،20زخمی

طالبان نے سرکاری دفتر پر  خود کش  حملہ کر کے مکمل تباہ و برباد کر دیا،مقامی حکام    کابل (ایچ ایم نیوز)افغان صوبے غزنی میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد مارے گئے ہیں جب کہ 20افراد زخمی ہوئے ہیں،  طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، پرتشدد کارروائی میں ایک سرکاری دفتر کو نشانہ بنایا گیا، جو مکمل طور پر تباہ...

اثریہ پبلک سکول اینڈ کالج نے میٹرک کے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ

مظفرآباد(ایچ ایم نیوز) اثریہ پبلک سکول اینڈ کالج نے میٹرک کے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ ۔ میرپورتعلیمی بورڈ کے میٹرک کے سالانہ نتائج میں سکول نے حسب سابق 100فیصدر زلٹ۔20 طلباء وطالبات نے A+گریڈ جبکہ 21طلباء و طالبات نے Aگریڈ حاصل کر کے سکول کا نام روشن کر دیا۔میرپور تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں ادارے کی طالبہ سارہ یوسف نے 1061، مریم نصیر...

میٹرک کے نتائج میں پرائم سکالج آف کامرس کا شاندار رزلٹ ،ادارے کے تمام طلبہ نمایاں نمبرات کے ساتھ کامیاب

مظفرآباد(ایچ ایم نیوز)میٹرک کے نتائج میں پرائم سکالج آف کامرس کا شاندار رزلٹ ،ادارے کے تمام طلبہ نمایاں نمبرات کے ساتھ کامیاب،عوام علاقہ نے شاندار رزلٹ دینے پر صدر معلم،ادارے کے سٹاف اور محکمہ تعلیم کے آفسیران کو مبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ادارے میں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے۔یاد رہے کہ مذکورہ سکول تعلیمی پیکج کی تحت اپ گریڈ ہوا اور...

یوم نیلہ بٹ کی تین روزہ تقریبات کے لئے کمیٹیوں کی منظوری دے دی گئی

مظفرآباد(ایچ ایم نیوز)آل جموںو کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے جہاد آزاد ی کشمیرکے نقطہ آغاز نیلہ بٹ کے 72 ویں یوم تاسیس کو شا یاں شان طریقے سے منانے کے لئے مرکزی مجلس استقبالیہ، مرکزی مجلس انتظامیہ اور سوشل میڈیا چیئرمین پرسن کی منظوری دے دی ہے۔ مسلم کانفرنس کے قائمقام سیکرٹری جنرل سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کی طرف...

سابق میڈیا ایڈوائزر کا خالق آباد کے رہائشی دو بھائیوں کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

دونوں بھائیوںکی موت کے ذمہ دار محکمہ برقیات کے اعلیٰ حکام ہیں،حکومت اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر نے نوٹس نہ لیاتوشدید احتجاج کریںگے،خالد محمود خالق  بریڈفورڈ (ایچ ایم نیوز)سابق میڈیا ایڈوائزر خالد محمود خالق نے خالق آباد کے دو بھائیوں کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں بھائیوںکی موت کے ذمہ دار محکمہ برقیات کے اعلیٰ...

امریکہ کی جانب سے ثالثی کا کردار پیش کی کرنے کی پیشکش اچھا اقدام ہے،کشور عزیز

میرپور(ایچ ایم نیوز)آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس خواتین ونگ سٹی میرپور کی سابق صدر کشور عزیز نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ثالثی کا کردار پیش کی کرنے کی پیشکش اچھا اقدام ہے، مسئلہ کشمیر کا حل وقت کی ضرورت ہے نہتے مسلمانوں کی نسل کشی کو پہلے مرحلہ میں روکا جائے کئی سالوں سے کشمیری قوم جان کی بازی لگا کر کشمیر بنے گا پاکستان کی تکمیل کرنے کیلئے قربانیاں...

قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کو برطانیہ دورہ پر خوش آمدید کہتے ہیں ،آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی ریاستی تشخص کی بحالی کیلئے خدمات تاریخ کا سنہرا باب ہے

آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ٹو اشفاق احمد خان کا بیان میرپور(ایچ ایم نیوز)آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ٹو اشفاق احمد خان نے کہا ہے کہ قائد مسلم کانفرنس سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کو برطانیہ دورہ پر خوش آمدید کہتے...

وزیراعظم آزادکشمیرکی ہدائت پراسسٹنٹ کمشنرراجہ طارق کا حلقہ فتح پورتھکیالہ میںکھلی کچہری کاانعقاد

 کھلی کچہری میںعوام علاقہ نے اپنے اپنے مسائل بیان کئے اوربعض محکموںکے خلاف شکایات بھی کیں شہریوںکوجملہ درپیش مسائل کے حل کیلئے انتظامیہ ،پولیس اورتمام سرکاری محکمہ جات بھرپوراقدامات اٹھائیںگے ،راجہ طارق  کوٹلی/فتح پورتھکیالہ(ایچ ایم نیوز)وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کی ہدائت پراسسٹنٹ کمشنرراجہ طارق نے حلقہ فتح پورتھکیالہ...

جماعت اسلامی ریاست کے دونوں آزاد خطوں کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد کررہی ہے ،جماعت اسلامی کے پاس بے روزگار نوجوانوں کیلئے روزگار اور صحت کی بہتر سہولیات کا بہتر ایجنڈا موجود ہے جماعت اسلامی آمدہ انتخابات میں بھرپور طریقے سے ریاست کے دونوں آزاد خطوں میں حصہ لے گی

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان کا مرکزی مجلس شوریٰ کے افتتاحی سیشن سے خطاب  اسلام آباد (ایچ ایم نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ریاست کے دونوں آزاد خطوں کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد کررہی ہے ،جماعت اسلامی کے پاس بے روزگار نوجوانوں کیلئے روزگار...

خطے کو ایٹمی جنگ سے بچانے کیلئے مسئلہ کشمیر کا سہ فریقی حل نکالنا ناگزیر ہے، مذاکرات کا ماحول بنانے کیلئے تمام فریقین کو اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش بہت اہم ہے

 آل جموںو کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کا استقبالیہ سے خطاب  برمنگھم(ایچ ایم نیوز) آل جموںو کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ خطے کو ایٹمی جنگ سے بچانے کیلئے مسئلہ کشمیر کا سہ فریقی حل نکالنا ناگزیر ہے، مذاکرات کا ماحول بنانے کیلئے تمام...

سنکیانگ پر چینی حکومتی موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں ،50 ممالک کے سفیروں کااقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے نام خط

بیجنگ (ایچ ایم نیوز)50 ممالک کے سفیروں نے سنکیانگ پرچینی موقف کی حمایت کی ہے ،اقوام متحدہ کے جنیوا میں قائم دفتر میں تعینات 50ممالک کے سفیروں نے اس سلسلے میں ایک خط اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے صدر اور انسانی حقوق کمشنر کو لکھا ہے ،خط میں سنکیانگ پر چینی موقف کی حمات کی گئی ہے ، واضح رہے کہ اس سے پہلے12 جولائی کو جنیوا میں مقیم متعدد سفیروں...

چین اور فلپائن دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیئے اہم نقاط پر متفق

بیجنگ (ایچ ایم نیوز) چین اور فلپائن دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیئے اہم اتفاق رائے پرپہنچ گئے ہیں۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر22ویں مذاکرات منعقد ہوئے جس میں بحیرہ جنوبی چین سمیت علاقائی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ چینی ترجمان نے...

چینی امریکی کمپنی نے چینی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چینی صارفین کے ساتھ دغا کیا ہے

بیجنگ (ایچ ایم نیوز)حال ہی میں،چین کے متعلق ہمحکمہ نے فیڈیکس کی طرف سے نام اور پتے کے مطابق میل  بھیجنے کی تحقیقات کی،جس میں دیکھاگیا کہ فیڈیکس کی طرف سے چینی کمپنی ہواوے کے ایکسپریس میل کو امریکہ میں "غلطی" سے بھیجنے کا بیان حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔اس کے علاوہ فیڈیکس کی طرف سے ہواوے کمپنی کے سو سے زیادہایکسپریس میل کو چین میں نہ بھیجنے کا...

ہانگ کانگ میں معیشت کی بہتری کیلئے استحکام ضروری ،مسائل بہت جلد حل ہو جائیں گے

معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے ہانگ کانگ (ایچ ایم نیوز)معروف بزنس مین اور لان کیوی فارم ہولڈنگ لمیٹڈکے چیئر مین الن زمنگ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ میں موجودہ صورتحال میں عوام اور بزنس کمیونٹی کواستحکام چاہئے ،چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ میں بزنس کمیونٹی سے وابسطہ افراد نے امید ظاہر کی ہے کہ تشدد جیسے مسائل بہت جلد حل ہو جائیں...

جنوبی کوریا، چھت گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 9 کھلاڑی زخمی

سیول (ایچ ایم نیوز)جنوبی کوریا میں ایک کلب کی چھت گرنے سے 2افراد ہلاک جبکہ 9اتھلیٹ سمیت 8افراد زخمی ہوئے ،یہ واقعہ جنوب مغربی علاقے میں پیش آیا ہے جہاں 18 ویں ایف آئی این اے ورلڈ چمپین شپ کا انعقاد ہو رہا تھا، چمپین شپ میں حصہ لینے والوں میں امریکہ ، نیوزی لینڈ،اٹلی ، برازیل اور نیدر لینڈ کے کھلاڑی شامل تھے ،حکام کا کہناہے کہ تمام زخمی کھلاڑی خطرے...

صدر شی کی کیو بوقی انٹر نیشنل ڈیزرٹ فورم کے منتظمین کو مبارکباد

بیجنگ (ایچ ایم نیوز)چینی صدر شی جن پھنگ نے 7ویں کیو بوقی انٹر نیشنل ڈیزرٹ فورم کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے ،چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق کیو بوقی انٹر نیشنل ڈیزرٹ فورم ہفتے کو چائنہ کی شہر اورڈوس میں ہو رہا ہے چینی صدر نے اپنے پیغام میں منتظمین کو مبارکباد دی ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ ...

افغانستان،غزنی میں کار بم حملہ، متعددافراد جاںبحق، صوبائی ترجمان عارف نوری

غزنی (ایچ ایم نیوز)افغان حکام کا کہناہے کہ صوبہ غزنی میں کار بم حملے میں 3پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی ہوگئے ، غزنی کے صوبائی حکومت کے ترجمان عارف نوری نے ہفتے کے روز میڈیا کو بتایا کہ کار بم حملہ ضلع آبندکے پولیس اسٹیشن کے باہر ہوا ہے جس میں ہلاکتیں ہوئی ہیں ،ترجمان کاکہنا تھا کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں واضح رہے کہ افغانستان...

غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دی جائے گی، برطانوی وزیر اعظم نے نوید سنا دی

 پانچ لاکھ پر امن  افراد کئی سالوں سے برطانیہ میں مقیم ہیں،برطانوی  شہری کہلانا انکا حق  بنتاہے،بورس جانسن لندن(ایچ ایم نیوز)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ لاکھوں تارکین وطن کا حق بنتاہے انہیں اجازت دی جائے۔برطانوی میڈیا کے  مطابق...

بحری ٹریفک کا تحفظ ،آبنائے ہرمز میں برطانوی مشن کے حامی ہیں، ڈنمارک

 ڈینش پارلیمنٹ آبنائے ہرمز میں کسی بھی سیکیورٹی مشن میں شمولیت پر غور کرے گی کوپن ہیگن (ایچ ایم نیوز) ڈینش وزیر خارجہ جیب کوفوڈ کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت برطانیہ کی طرف سے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کے مجوزہ اقدام کو مثبت نظر سے دیکھتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈینش وزیر خارجہ جیب کوفوڈ نے کہا کہ سمندر کے کنارے واقع ہونے والے ملک کی حیثیت...

یمن ، ماحولیاتی آفت دروازے پر ،دس لاکھ بیرل تیل سمندر کو آلودہ کرنے والا ہے

 ممکنہ حادثہ  دو اہم ترین آبی گزر گاہوں آبنائے ہرمز اور نہر سوئز میں سمندری جہاز رانی کو لپیٹ میں لے سکتا ہے صنعا(ایچ ایم نیوز) یمن میں حوثی ملیشیا نے ابھی تک اقوام متحدہ کی فنی ٹیم کو اس بات کی اجازت نہیں دی ہے کہ وہ یمن کے ساحل پر موجودتیل بردار جہاز صافر کی مرمت کا کام شروع کرے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  اس حوالے سے...

6سالہ بچی کا کارنامہ،ویڈیوز سے دولت کما کر ایک ارب کی عمارت خرید لی

بورام مزاحیہ وڈیو بنانے میں ایکسپرٹ ہے  ،بچی کے چینلز کے مجموعی سبسکرائبر 30کروڑ سے زائد ہیں   واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر چینلز بنا کر یوں تو دنیا کے سیکڑوں افراد سالانہ اربوں روپے کما رہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چند سال ایسے کم عمر بچے بھی سامنے آئے ہیں جو یوٹیوب پر والدین کی...

فلپائن ، ہلاکت خیز زلزلے ، 8 افراد ہلاک، 60 زخمی

زلزلے سے متعدد عمارتیں منہدم ، سڑکوں پر دراڑیں ، اسپتالوں میں ایمرجنسی  نافذ،امدادی کارروائیاں جاری منیلا(ایچ ایم نیوز) فلپائن میں 5.4 اور 5.9 شدت کے زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے شمالی جزیرے بیٹنس کے علاقوں اطبیات میں 5.4 جس کی گہرائی...

منشیات اور انسانی اسمگلنگکا الزام، امریکی بحریہ کے 16 اہلکار گرفتار

نیوی اہلکار میکسیکو کے تارکین وطن سے رقم لے کر امریکا میں داخل کروا دیتے تھے واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)  امریکا میں منشیات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث امریکن نیوی کے 16 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی سرحد سے محض 90 کلومیٹر کے فاصلے پر قائم امریکی بحریہ کے فوجی کیمپ پینڈالٹن میں نئی بٹالین کی تشکیل کے دوران...

امریکا ایف- 35طیاروں کی فراہمی سے انکاری ہے تو کسی دوسرے ملک جائیں گے ،ترکی

 اگرامریکا ایسا رویہ  جاری رکھے گا  توہم دیگر معاملات پر بھی نظر ثانی کریں گے، صدر اردگان انقرہ(ایچ ایم نیوز)ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کے ترکی کو ایف-35 طیاروں کے پروگرام سے باہر کرنے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا کیا گیا کہیں اور سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ ترکی نے حال ہی میں روس سے ایس-400 میزائل...

ٹرمپ کی نئی بڑکیاں، امریکی کمپنیوں ٹیکس لگانے کا حق صرف امریکہ کو ہے

ہم میکرون کی حماقت  کا جواب دیں گے،میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ امریکی شراب فرانسیسی سے بہت بہتر ہے واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر اگر کوئی ملک ٹیکس عائد کر سکتا ہے تو وہ خود امریکہ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ اعلان اپنے ایک ٹویٹ میں کیا ہے جو فرانس کی جانب سے حال ہی...

برطانیہ نے روسی ٹی وی پر چار کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

 نشریات کی خلافورزی مارچ، اپریل میں نیوز اور کرنٹ افیئرزپروگراموں میں کی گئی، برطانوی  میڈیا رگولیٹر  جرمانہ بلاجواز اور سراسر غلط ہے،لندن کی ہائی کورٹ میں  اپیل زیر سماعت ہے، فیصلہ چیلنج کیا جائیگا، ترجمان روسی ٹی وی لندن/ماسکو(ایچ ایم نیوز) برطانیہ نے روسی ٹی وی  آر ٹی کوسروس فراہم کرنے والے ذیلی نشریاتی ادارے ...

پرینیتی چوپڑا کا پریانکا کی وائرل تصویر پر تبصرہ کرنے سے انکار

ممبئی(ایچ ایم نیوز )نامور بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی بہن اوراداکارہ پریانکا چوپڑا کی سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونے والی تصویر پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی حال ہی میں ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سگریٹ پیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ جب کہ ان کے برابر میں موجود ان کے شوہر نک جونز اور ان...

اداکارہ ماہ نور بلوچ کی دو سال بعد چھوٹی سکرین پر واپسی

کراچی (ایچ ایم نیوز )معروف اور خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے دو سال بعد چھوٹی سکرین پر واپسی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں،پاکستان میں حسن کی ملکہ کہلائی جانیوالی ماہ نور بلوچ کا خوبصورتی میں کوئی ثانی نہیں، لاجواب اداکاری اور سدا بہار شخصیت کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہ نور بلوچ کے مداح آج بھی ان کے ڈراموں کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں تاہم دو سال...

اپنا فلمی نام کیارا پریانکا چوپڑا سے متاثر ہو کر رکھا، عالیہ ایڈوانی

ممبئی (ایچ ایم نیوز )بالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنا نام کیارا فلم انجانا انجانی میں پریانکا چوپڑا کے نام کیارا سے متاثر ہوکر رکھا ہے۔بالی ووڈ کی نئی ریلیز ہونیوالی فلم کبیر سنگھ میں شاہد کپور کیساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کا پیدائشی نام عالیہ...

عارف لوہار لندن میں 14اگست کو پرفارم کریں گے

لاہور(ایچ ایم نیوز )پاکستان کے معروف فوک گلوکار عارف لوہار 14 اگست کو لندن میں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے شوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے لہذا وہ ان شوز میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہو گئے ہیں ...

اداکارفیصل کھچی نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘میں سکھ کا کرداراداکریں گے

یہ مکمل میوزیکل فلم ہے ،جس میں میرا کرداربہت ہی اہمیت کا حامل ہے،اداکار کی گفتگو لاہور(ایچ ایم نیوز )اداکارفیصل کھچی نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘میں سکھ کے کردارکے لئے کاسٹ،تفصیلات کے مطابق ہدائیتکارباسوچودھری کی نئی بننے والی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘میںاداکارفیصل کھچی کو بہت ہی اہم کردارکے لئے کاسٹ کرلیا گیا ہے،فلم میں فیصل کھچی سکھ کا...

ہدایتکاروحیداعوان کا جواں سال بیٹا ہارٹ اٹیک سے چل بسا

 نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کی کثیرتعدادمیں شرکت  لاہور(ایچ ایم نیوز)معروف ہدایتکاروحیداعوان کا جواں سال بیٹا ہارٹ اٹیک سے چل بسا،تفصیلات کے مطابق ہدائیتکاروحیداعوان کا جواں سال بیٹا اچانک ہونے والے ہارٹ اٹیک سے اپنے خالق حقیقی سے جاملا،اسے گزشتہ روز مقامی قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی...

اداکارسونوبھٹی کی نئی فلم’’آئی ہیٹ لویو‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

میگا بجٹ فلم میں ملٹی سٹارزکاسٹ شامل ،محرم کے بعد ریلیزکی جائیگی،فلمسازواداکارکی گفتگو لاہور(ایچ ایم نیوز  )فلمسازواداکارسونوبھٹی کی نئی فلم’’آئی ہیٹ لویو‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے،یہ فلم ملٹی سٹارزکاسٹ کے ساتھ میگا بجٹ پر بنائی جارہی ہے،فلمسازواداکارسونوبھٹی نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے وابستہ تکنیک کاروں نے فلم میں جس طرح سے...

پروڈیوسرنعیم خان نے اپنی فلم ’’عشق میرا‘‘کا نام بدل کر’’عشق میراانمول ‘‘رکھ لیا

 گانوں کی عکس بندی جاری ،فلم کوجلدہی سینما سکرین پر نمائش کے لئے پیش کردیا جائے گا،فلم پروڈیوسرکی گفتگو لاہور(  ایچ ایم نیوز )پاکستان فلم انڈسٹری کے نوجوان پروڈیوسرنعیم خان نے اپنی نئی بننے والی پنجابی فلم’’عشق میرا‘‘کا نام بدل کر ’’عشق میرا انمول‘‘رکھ لیا،ایک ملاقات کے دوران نعیم خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنی نئی پنجابی فلم کو’’عشق...

معروف اداکار ہمایوں سعید 48برس کے ہوگئے ، دنیا بھر سے پرستاروں کی مبارکباد

 لاہور(ایچ ایم نیوز )معروف اداکار ہمایوں سعید 48برس کے ہوگئے ۔انہوں نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی،ہمایوں سعید کو دنیا بھر سے پرستاروں نے مبارکباد دی۔ہمایوں سعید پاکستان کے ایک نامور اداکار، ماڈل اور پرڈیوسر ہیں وہ چندبھارتی فلموں میں کام کر چکے ہیں اگرچہ ان کے کام کو بھارت میں پزیرائی نہیں ملی ۔ان کا نیا ڈرامہ میرے پاس تم ہو...

ہالی ووڈ فلم دی گولڈ فنچ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (ایچ ایم نیوز) ہالی ووڈ فلم دی گولڈ فنچ کا  نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی  نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی مو ت کے بعد دوسری فیملی کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں معروف اداکارہ نیکول کڈمین کے علاوہ سارہ پالسن،فن وولف ہارڈ،جیفرے...

اقلیتوں پر مظالم‘ بالی ووڈ کے 49فنکاروں کا نریندر مودی کو خط

ممبئی (ایچ ایم نیوز)  بالی ووڈ کے 49   فنکاروں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر بڑھتے مظالم اور تشدد نے بالی ووڈ فنکاروں کو بھی آواز اٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔ فنکاروں اور سماجی کارکنوں کی جانب سے نریندر مودی...

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم پلے موبل‘ دی مووی کا نیا ٹریلر

لاس اینجلس (ایچ ایم نیوز) ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم پلے موبل؛دی مووی کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔  فلم کی کہانی مارلا نامی ایسے دلچسپ اینی میٹڈ کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے لاپتہ بھائی چارلی کی تلاش میں لمبے سفر پر نکل پڑتا ہے اور اس دوران کئی مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے تاہم وہ ہمت نہیں ہارتا اور کوشش...

کنگنا رناوت ایک فلم میں کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

ممبئی (ایچ ایم نیوز)  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت   رواں سال ایک فلم میں کام کرنے کا  سب سے زیادہ  معاوضہ حاصل کرنے والی  اداکارہ بن گئیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فلمی سائٹ نے  رواں سال سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارائوں کی فہرست جاری کی ہے ۔  فہرست میں بالی ووڈ کی متنازع کوئین کنگنا...

بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اپنا نام عالیہ بھٹ کی وجہ سے بدلا

 ممبئی (ایچ ایم نیوز)  بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی  اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اپنا نام کیارا رکھنے کی  وجہ عالیہ بھٹ کو قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ  کیارا ایڈوانی نے اپنا فلمی نام رکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ میرا اصل نام عالیہ ایڈوانی ہے لیکن 2014 میں ریلیز ہونے والی ڈیبیو فلم...

نورا فتیحی نے غیر ملکیوں کیلئے بھارت کو مشکل ملک قرار دیدیا

ممبئی (ایچ ایم نیوز)  بالی ووڈ کی مراکشی اداکارہ  نورا فتیحی نے غیر ملکیوں کیلئے بھارت میں رہنے کو مشکل قرار دیتے ہوئے بتایا کہ بھارتی لوگوں کے رویے نے انہیں رونے پر مجبور کردیا تھا۔  ایک انٹرویو ممیں    اپنی آپ بیتی  سناتے ہوئے نورا نے  بتایا  کہ غیر ملکیوں کے لیے بھارت میں زندگی گزارنا بہت مشکل ہے جب کہ...

نامور قوال عزیز میاں کی (آج) 77 ویں سالگرہ

 لاہور (ایچ ایم نیوز)پاکستان کے نامور قوال عزیز میاں کی (آج) 77 ویں سالگرہ منائی جائیگی۔ عزیز میاں  27جولائی 1942ء  کو یوپی کے شہر بلند میں پیداہوئے تھے ،ان کی مشہور قوالیوں میں ’’میں شرابی ، تیری صورت نگاہوں میں اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے ‘‘ سرفہرست ہیں، حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے...

فلم سپر اسٹار کا نیا گانا’’ غلط فہمی‘‘ ریلیز کر دیا گیا

لاہور  (ایچ ایم نیوز)    پاکستانی فلم سپر اسٹار کا نیا گانا غلط فہمی ریلیز کر دیا گیا۔گانا غلط فہمی ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا اور چند گھنٹے میں ہی لاکھوں لوگوں نے اس گانے کو سنا اور پسند کیا۔ اس سے قبل ریلیز ہونے والے گیت نوری نے دھوم مچا دی تھی اور یوٹیوب پر اب تک اسے نو لاکھ سے زائد شائقین دیکھ چکے ہیں۔ نوری میں ماہرہ خان...

اسرائیل و افغانستان مابین بڑھتی قربتیں، اسرائیلی کاروباری شخصیات کی افغان خاتون اول سے ملاقات

 اسرائیلی کمپنیاں کابل، فراہ، ہلمند اور نیم روز میں مالی سرمایہ کاری کریں گی،اسرائیل عرب و غیر عرب مسلم مالک کیساتھ شراکت داری کا خواہاں ہے،  سربراہ بین الاقوامی مشاورتی فرم یوآف مردخائی کابل(ایچ ایم نیوز)اسرائیل کی ایک بین الاقوامی مشاورتی فرم کے سربراہ یوآف مردخائی نے رواں ماہ جولائی کے اوائل میں افغانستان کی خاتون اول رولا غنی سے...

مداحوں کا دپیکا کو لورانجن کی فلم میں کام نہ کرنے کا مشورہ

ممبئی (ایچ ایم نیوز) بالی ووڈ سٹار دپیکا پڈوکون کو ان کے مداحوں نے جنسی ہراسانی کے کیسز میں نامزد  ڈائریکٹر لو رانجن کی فلم میں کام نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر ناٹ مائی دپیکا کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے مہم کا آغاز کر دیا جس کا مقصد دپیکا کو ایک ایسی فلم میں کام کرنے سے روکنا ہے جس کے ڈائریکٹر...

سلمان خان میرج ہال کی تیاری میں مصروف

ممبئی (ایچ ایم نیوز)  بالی ووڈ  سٹار  سلمان خان   بلبل میرج ہال کے نام سے  نئی فلم کی تیاری میں مصروف جس کی کہانی ایک شادی ہال کے گرد گھومتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی اگلی فلم میں بھارتی شادی ہالز کو بنیاد بناتے ہوئے مختلف معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا جائے گا۔ فلم کی کہانی دو ایسے بھائیوں کے بارے میں ہوگی...

ہالی ووڈ تھرلر فلم21برجز کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (ایچ ایم نیوز) ہالی ووڈ تھرلر فلم21برجز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ایک جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ایک گینگ کو پکڑنے کیلئے لاک ڈاون کروادیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں چیڈوک بوسمین،سیانا ملر،اسٹیفن جیمز،جے کے سیمونز،کیٹی میک کلینن،شینا ریان اور ٹیلر کچ سمیت دیگر اداکار شامل...

گلوکارہ خوشبو لغاری نے نیا 'صوفی کلام 'ریکارڈ کروالیا

لاہور(ایچ ایم نیوز) گلوکارہ خوشبو  لغاری نے نیا 'صوفی کلام ریکارڈ کروالیا۔تفصیلات کے مطابق اردو،پنجابی اور سندھی زبان میں صوفیانہ کلام سے شہرت حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ خوشبو لغاری نے نیا 'صوفی کلام 'ریکارڈ کروالیا صوفیانہ کلام کی جلد ویڈیو بنا کر ریلیز کر دی جائیگی۔ایک ملاقات میں  خوشبو لغاری نے بتایا کہ اردو،پنجابی اور سندھی میرے سارے...

پاکستانی فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں عالمی معیارکے مطابق ہیں‘ ارمینا رانا خان

لاہور(ایچ ایم نیوز) اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی  رونقیں بحال ہونا خوش  آئند ہے‘   پاکستانی فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں ہرلحاظ سے عالمی معیارکے مطابق ہیں۔اپنے ایک انٹر ویو میں ارمینا رانا خان نے کہا کہ اعلی تعلیم یافتہ اور نوجوان فلم سازوں نے جب سے فلم انڈسٹری کی باگ ڈور سنبھالی ہے ...

شوبز میں صرف عروج کے دنوں کے دوست ہوتے ہیں‘ وینا ملک

لاہور(ایچ ایم نیوز) نامور اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ  شوبز میں  صرف عروج  کے دنوں کے دوست ہوتے ہیں‘جب کسی سے جڑی امید ٹوٹتی ہے تو یہ بڑا تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ  عروج کے دونوں میں آپ کے بہت سے دوست ہوتے ہیں جبکہ زوال کے دنوں میں آپ کا سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔ انہوں  نے کہا...

اقرا عزیز نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے پر محسن عباس حیدر کو کھری کھری سنا دیں

لاہور  (ایچ ایم نیوز)  اقرا عزیز نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے پر محسن عباس حیدر کو کھری کھری سنا دیں۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر گلوکار محسن حیدر کے مبینہ تشدد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اقراء نے  کہا کہ تن سازی انسان کو مضوط بناتی ہے لیکن کسی عورت پر ہاتھ اٹھانا آپ سے مرد ہونے کا اعزاز چھین لیتا ہے۔ اقرا عزیز...

وقت سب سے بڑااستاد ہے جو بہت کچھ سیکھا جاتا ہے‘ اداکارہ صبا قمر

لاہور  (ایچ ایم نیوز) ٹی وی و فلم کی نامور اداکارہ  صبا قمر نے کہا ہے کہ وقت سب سے بڑااستاد ہے‘  پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے  تاہم معیار کو ترجیح دی جانی چاہئے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دلکش مسکراہٹ والی اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ   وقت سب سے بڑااستاد ہے اور اگر کوئی سیکھنا چاہے تو وقت سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا...

فاطمہ نے بغیر ثبوت کے مجھ پر الزام عائد کیا ہے‘ نازش جہانگیر

لاہور (ایچ ایم نیوز)   ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر  نے کہا ہے کہ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ نے بغیر ثبوت کے ان پر الزام تراشی کی ہے۔  انسٹاگرام پر اپنے ایک بیان میں ماڈل نازش جہانگیر نے کہا کہ اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ نے مجھ پر بغیر کسی ثبوت کے الزام عائد کیا کہ میرے ان کے شوہر کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں جس کے بعد مجھے...

چین، کفایت شعاری قوانین کے خلاف ورزی پر37207 ملازمین کو سزائیں سنا دی گئیں

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین میں رواں سال 37207سرکاری ملازمین کو کفایت شعاری کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے سزائیں سنائی گئیں ۔منگل کے روز چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جون کے مہینے میں8506سرکاری ملازمین کو 6060 مقدمات میں سزائیں سنائی گئیں ۔زیادہ تر سرکاری ملازمین پر یہ الزام تھا کہ انہوں...

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میںکمی

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تباد لہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں59بنیادی پوائنٹس  کی کمی  سے 6.8818ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔ ...

چینی معیشت مستحکم طور پر ترقی کر رہی ہے،اقتصادی ماہرین

 بیجنگ (ایچ ایم نیوز ) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے کہا  ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں چین کے جی ڈی پی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں چھ اعشاریہ دو فی صد کا اضافہ ہوا ہے اور اسی طرح رواں سال کے پہلے نصف میں جی ڈی پی کی شرح میں اضافہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں چھ اعشاریہ تین فی صد زیادہ رہا ہے۔ چائنہ ریڈیو کے...

صنعتی پارک چینی معیشت کی ترقی میں اپنا موثر کردار ادا کر رہا ہے

گوانگ ڈونگ میں جدید زرعی صنعتی پارک کی تعمیر ملکی معیشت کی ترقی میں معاون گوانگ ڈونگ (ایچ ایم نیوز ) چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں تعمیر کردہ زرعی صنعتی پارک چینی معیشت کی ترقی میں اپنا موثر کردار ادا کر رہا ہے، اس پارک میں زرعی و صنعتی ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج دیکھا جا سکتا ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق  اس جدید زرعی صنعتی پارک کی تعمیر...

متعدد ملکوں کے ماہرین نے "سنکیانگ کی تاریخی حیثیت"کے حوالے سے جاری وائٹ پیپر کو سراہا

 چینی  اقدامات نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے پھیلا کو مثر طریقے سے روک دیا، ماہرین    بیجنگ (ایچ ایم نیوز ) متعدد ملکوں کے ماہرین کی جانب سے "سنکیانگ کی تاریخی حیثیت"کے حوالے سے جاری وائٹ پیپر  کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ان اقدامات نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے پھیلا کو مثر طریقے سے روک دیا ۔ چائنہ ریڈیو...

چینی وزارت خارجہ کی ہانگ کانگ میں انتہا پسند مظاہرین کی رابطہ دفتر کے محاصرے کی مذمت

 بیجنگ (ایچ ایم نیوز ) چین کی وزارت خارجہ  نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں مرکزی حکومت کے رابطہ دفتر کے محاصرے کے حوالے سے  کہا کہ یہ طرز عمل ایک ملک، دو نظام کے اصول کی آخری حد کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، اور اس کو برداشت نہیں کیا جا سکتا ۔ چائنہ ریڈیو  کے مطابق انہوں نے کہا کہ چین ہانگ کانگ میںقائم مرکزی حکومت کے اداروںکو...

بی آر آئی کے تحت چین کے ساتھ باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کیلئے پر عزم ہیں، صدر آزربائیجان کی سی پی سی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات عامہ کے سربراہ سے گفتگو

باکو(ایچ ایم نیوز)آزربائیجان کے صدر الہام الیہوف نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو(بی آر آئی ) کے تحت چین کے ساتھ باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کیلئے پر عزم ہیں ۔ منگل کے روز آزربائیجان کے صدر نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) شعبہ بین الاقوامی تعلقات عامہ کے سربراہ سانگ تھائو کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ دونوں ممالک کی سیاسی جماعتوں...

چین کی بین الاقوامی کمپنیوں نے امریکہ کو پچھاڑ دیا

129 چینی کمپنیاں فارچون گلوبل500فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین کی 129کمپنیوں نے فارچون گلوبل 500فہرست میں جگہ بنا لی ۔ منگل کے روز دنیا کی کامیاب ترین کمپنیوں کی جاری کردہ فہرست میں چینی کمپنیوں نے امریکی کمپنیوں کو پچھاڑتے ہوئے  فارچون گلوبل 500میں جگہ بنا لی ۔رواں سال چین کی129جبکہ امریکہ کی 121کمپنیوں نے فہرست میں...

افغانستان فضائی حملوں میں 3طالبان ہلاک ،آتش گیر مادہ لے جانے والاٹرک تباہ

غزنی(ایچ ایم نیوز)افغان فضائیہ کے حملوں میں 3طالبان ہلاک جبکہ آتش گیر مادہ کی نقل و حمل میں ملوث ٹرک تباہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز افغانستان میںجاری پر تشدد واقعات کے دوران افغان فضائیہ کے تازہ حملوں میں3طالبان رہنما ہلاک ہو گئے جبکہ آتش گیر مادہ کی نقل و حمل میں ملوث ایک ٹرک تباہ ہو گیا۔انٹیلی جنس کی معلومات کی بنیاد پر افغان فضائیہ...

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس سرکلر جاری کر دیا۔

فنانس ایکٹ 2019 کے تحت کچھ محدود ٹرانزیکشنز پر قومی شناختی کارڈ نمبر کی ضرورت ہو گی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 23 میں ترمیم کی گئی ہے۔ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کی موجودہ تعداد 41484 ہے جو گوشواروں کے ساتھ کچھ ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ موجودہ ترمیم کے تحت سیلز ٹیکس رجسٹرڈ فرد سے خریداری کی صورت میں خریدار کی محدود مواقع پر شناختی کارڈ کی دستیابی ضروری...

کم آمدن افراد کیلیے گھر تیسری قسط کی عدم ادائیگی پر ضبط ہو سکیں گے

پہلے سے قرض پر گھر بنانے والے افراد بھی پالیسی سے فائدہ اٹھا سکیں گے، پالیسی کا نفاذ صدارتی ا?رڈیننس کے ذریعے ہوگا  اسلام آباد(ایچ ایم نیوز )وفاقی حکومت کی جانب سے کم ا?مدن افراد کو گھروں کی فراہمی کیلئے رہن کی پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر کیاگیا ہے۔کابینہ نے گزشتہ روز مورٹگیج پالیسی کی منظوری دی۔ اس پالیسی کے تحت آسان اقساط پر گھر بنانے...

ایل این جی یونٹس کی درآمد پر عائد ٹیکس ختم کردیا گیا

ایف بی آ نے ڈیوٹیز اور ٹیکس ختم کرنے کیلیے اسٹیچوٹری ریگولیٹری آرڈر ( ایس ا?ر او) جاری کردیا  اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) حکومت نے ایل این جی ٹرمینلز کے لیے نئے فلوٹنگ اسٹوریج اینڈ ری گیسی فکیشن یونٹس( FSRUs ) کی درآمد پر عائد ڈیوٹیز اور ٹیکس ختم کردیے۔ پورٹ قاسم پر تعمیر شدہ موجودہ ایل این جی ٹرمینل کی ہینڈلنگ کی گنجائش690 ملین کیوبک فیٹ یومیہ...

تجارت کی ا?ڑ میں منی لانڈرنگ کرنیوالوں کیلیے قانونی شکنجہ

ڈائریکٹر جنرل کسٹمز ویلیو ایشن ان کی نشاندہی رپورٹ دیں گے جس کی بنیاد پر سخت کارروائی کی جائے گی  اسلام آباد(ایچ ایم نیوز )تجارت کی آڑ میں منی لانڈرنگ کرنے والے برآمد کنندگان و تاجروں کو قانونی شکنجے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی ہدایت پر تجارت کی آڑ میں منی لانڈرنگ، قیمتوں کی غلط بیانی، غلط گوشوارے اور غلط...

این آئی اے کی طرف سے روزنامہ کشمیر ریڈر کے ایڈیٹر سے پوچھ گچھ

 محمد حیات بٹ کے کشمیری آزادی پسند گروپوں کے ساتھ قریبی رابطے ہیں‘ این آئی اے کے اعلیٰ عہدیدارکا دعویٰ  نئی دلی(ایچ ایم نیوز )بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر سے شائع ہونیوالے انگریزی روزنامہ کے مالک اور ایڈیٹر حاجی محمد حیات بٹ سے نئی دلی میں اپنے ہیڈ کوارٹر میں پوچھ گچھ کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این...

بھارتی پولیس نے سرکاری افسر کو سرینگر جموں شاہرا ہ پر روک کروالد کا جسد خاکی تدفین کیلئے سرینگر نہیں لے جانے دیا

سرینگر(ایچ ایم نیوز )مقبوضہ کشمیر میں ایک سینئر سرکاری افسر نے کہا ہے کہ وہ نئی دلی میں جاںبحق ہونے والے اپنے والد کا جسد خاکی تدفین کیلئے سرینگر لے جا رہے تھے مگر سرینگر جموں شاہراہ پر تعینات بھارتی پولیس اہلکاروں نے انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ڈائریکٹر مالیات امتیاز وانی نے سماجی رابطوں کی سائٹ ’فیس بک ‘ پر لکھا کہ...

پیپلز موومنٹ کی طرف سے فوجی گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون اور اسکی بھتیجی کے قتل کی مذمت

جموں(ایچ ایم نیوز )مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی جموںوکشمیر پیپلز موومنٹ نے ضلع راجوری مین بھارتی فوج کی ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون اور اسکی سات سالہ بھتیجی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے لام نوشہرہ میںبھارتی فوج کی ایک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 35سالہ کنیز بیگم اور اسکی سات سالہ بھتیجی روبیہ کوثر...

بھارت نے مقبوضہ کشمیرکوفرقہ وارانہ بنیادوںپر تقسیم کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا

جموں(ایچ ایم نیوز )مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے وادی کشمیر میں مہاجر ہندو پنڈتوں کیلئے علیحدہ کالونیاں قائم کرنے کے ذریعے جموںوکشمیر کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گورنر ستیا پال ملک کی سربراہی میں اسٹیٹ ایڈمینسٹریٹو کونسل نے وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں 1680فلیٹوںپر مشتمل...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,761

Blog Archive

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1