My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

بادام کھانے کا بہترین طریقہ کونسا ہے؟

  اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بادام متعدد اجزاءکے حصول کا قدرتی ذریعہ...

ایپل نے نیا آئی پیڈ ائیر اور آٹھویں نسل کا آئی پیڈ پیش کر دیا

  آج ایپل نے اپنے نئے ٹیبلٹس متعارف کرائے ہیں۔ آئی پیڈ ائیر(iPad Air)کو ایپل نے نئے ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا ہے۔چھوٹی سکرین بیزل کے اس ٹیبلٹ میں ایپل نے لائنٹنگ کی بجائے یو ایس بی – سی پورٹ کو شامل کیا ہے۔اس ٹیبلٹ کا ڈسپلے 10.9 انچ لیکوئیڈ ریٹینا ہے، جس کی ریزولوشن 2360×1640...

گلی سڑی سبزیوں سے یو وی روشنی جذب کرنے والا مٹیریئل تیار

سڑی گلی سبزیوں سے ایک ایک ٹھوس مٹیریئل تیار کیا گیا ہے جو سورج سے آنے والی دھوپ میں موجود بالائے بنفشی (الٹراوائلٹ) شعاعوں کو جذب کرکے انہیں متبادل توانائی کی صورت دے سکتا ہے۔ اس اختراع کو اس سال کا جیمز ڈائسن ایوارڈ دیا گیا ہے۔ فلپائن کے 27 سالہ انجینیئر کاروے مائگ نے اپنی ایجاد پر کئی برس صرف کئے ہیں اور اس کے بدولت انہیں 30 ہزار برطانوی پاؤنڈ...

عبداللہ شیشان کا عشق

یہ فرانسیسی نوجوان عبداللہ اے کی تصویر ہے جنہوں نے دو دن قبل گستاخ کارٹونسٹ معلم کا سر قلم کیا تھا۔ 2002 میں روس کے دارالحکومت ماسکو میں پیدا ہونے والا عبد اللہ عام نوجوانوں کو طرح دل میں کئی خواب سجائے زندگی کی منزلیں طے کر رہا تھا۔ خانہ جنگی اور بد امنی سے اسے نفرت تھی، کیونکہ اسی عفریت نے اس کے ماں باپ کو چیچنیا چھوڑنے پر مجبور کردیا تھا۔ حالات...

چین کے عمومی طیاروں کی تعداد2ہزار913ہوگئی

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)شہری ہوابازی حکام کے مطابق چین کی عمومی ہوابازی صنعت نے 13ویں5سالہ منصوبے(2016سے 2020)کے دوران کاروباری اداروں اور ہوائی جہازوں میں اضافہ کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔چین کی شہری ہوابازی انتظامیہ(سی اے اے سی)کے مطابق اب تک چین کے 509عمومی  ایوی ایشن ادارے اور2ہزار913عمومی ہوائی جہازہیں۔یہ تعداد12ویں5سالہ منصوبے(2011سے2015)کے ...

شان ڈونگ میں دلفریب نظاروں سے بھرپورشاہراہ فعال ہو گئی

جینان (ایچ ایم نیوز)مشرقی چین کے شان ڈونگ صوبہ میں جینان اور تائی آن کو ملانے والی ایکسپریس وے منگل کے روزفعال کر دی گئی ہے ۔ جنوبی جینان کے پہاڑی علاقوں میں پھیلی ہوئی  تائی آن جانے والی  یہ شاہراہ راستے کے دونوں  اطراف کے دلفریب نظاروں سے بھرپور ہے۔یہ ا یکسپریس وے 55.9 کلومیٹر طویل ہے اورڈیزائن  کے مطابق اس پر رفتار 120 کلو میٹر...

چین،قومی کھیلوں کے8مقامات مکمل،78عمارتوں پر چھت ڈال دی گئی

شی آن(ایچ ایم نیوز)14ویں قومی کھیلوں کیلئے مقامات کی تعمیرکاکام موثرطریقے سے ہوگیا ہے جن میں سے اب تک شیڈول سے قبل8منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔ستمبر2021میں شروع ہونے والی کھیلوں کی شی آن ایگزیکٹوکمیٹی کے مطابق کھیلوں کے گاں میں تمام 78 بلندوبالا عمارتوں کی چھت ڈال دی گئی ہے اور یہ سال کے آخرتک مکمل ہوجائیں گی۔اب تک شیڈول سے قبل شی آن اولمپک کھیلوں کے مرکز...

یورپ دورے کے بعداعلی امریکی عہدیدارکانوول کروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا،میڈیا

واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی میڈیا نے رپورٹ کیاہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئرعہدیدار کا یورپ کے دورے کے بعد نوول کروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیاہے۔واشنگٹن پوسٹ نے متعدد امریکی اورغیرملکی عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہو ئے کہاہے کہ محکمہ خا رجہ میں پالیسی منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر پیٹربیرکووِٹز کا رواں ماہ کے شروع میں برطانیہ، ہنگری اور فرانس کا دورہ کرنے...

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 4کروڑ39لاکھ 7ہزار193ہوگئی

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں  میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ 28اکتوبر کوپاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں ۔پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد  4کروڑ39لاکھ 7ہزار193تک پہنچ گئی ہے، امریکہ87لاکھ77ہزار432مصدقہ...

میتھیو ویلشرپی ٹی سی ایل کے سی ای او مقرر صارفین میں گزشتہ 6 ماہ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی سی ایل بورڈ آف ڈائریکٹرز نے میتھیو ویلشر، جو اس وقت اتصالات افغانستان کے سی ای او کے طور پر خدمات سر انجام دے رہیں، کوپی ٹی سی ایل گروپ(پی ٹی سی ایل اینڈ یوفون) کا سی ای او مقرر کردیا ہے جو یکم دسمبر 2020 سے نافذ العمل ہوگا۔ انہیں راشد خان کی جگہ تعینات کیا گیا جو مارچ 2019 سے پی ٹی سی ایل گروپ کے صدر اور سی ای او تھے،...

پبلک پرائیویٹ پا رٹنر شپ غربت کے خا تمے کے لیے ایک مو ثر اقدام ہے ۔ نائب صدر ایف پی سی سی آئی شیخ سلطا ن رحمان

کراچی ( 19 اکتو بر 2020)  ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام ''چیلنجز اینڈ وے فارورڈ''کے عنوان سے پاکستان میں غر بت کے خا تمے کے لیے ایک انٹر ایکٹو  ویبنا ر کے دوران ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے فوری ضرورت کے پیش نظر پاکستان میں غر بت کے خا تمے کو سیا سی تر جیح کی سطح حاصل نہیں   ہو ئی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ غر بت...

نعمان اعجاز نے انسٹاگرا م پر نیا اکاونٹ بنالیا

لاہور (ایچ ایم نیوز)  سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرا م پر نیا اکاونٹ بنالیا ہے۔نعمان اعجاز نے  اپنے  مداحوں کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے  اس خبر کی اطلاع دی۔اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بھر پور انداز میں اپنی خوشی کا اظہار کر...
نماز کی ادائیگی کا درست تریقہ&nb...

کراچی،ہجرت کالونی کی عمارت میں آتشزدگی،4 افراد جاں بحق،6 زخمی

 کراچی(ایچ ایم نیوز ) شہر قائد کے علاقے ہجرت کالونی میں عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، آتشزدگی سے 2 خواتین اور بچی سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک...

گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے  کرول گاوں میں وسیع پیمانے سرچ آپریشن ، پولیس لائنز سے بھی بھاری نفری طلب لاہور(ایچ ایم نیوز ) پنجاب پولیس نے گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے گجرپورہ لنک روڈ پر بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا ہے جبکہ دوسرے...

کراچی، گیارہ سالہ بچے سے دکاندار کی بدفعلی، زیادتی کی تصدیق

 کراچی(ایچ ایم نیوز ) شہر قائد میں گیارہ سالہ بچے کو دوکاندار نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع گزری میں موبائل شاپ پر کام کرنے والے گیارہ سالہ بچے کو دکاندار نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچے کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے میڈیکل کیا تو رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر...

خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کیلئے وومن سینٹرک ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سے ایک انقلابی ٹیک اسٹارٹ اپ "سرکل" عالمی طور پر تسلیم شدہ وومن سینٹرک ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ مقابلہ ’’She Loves Tech 2020‘‘ منعقد کر رہا ہے جو دنیا میں سب سے بڑا مقابلہ ہے اور ایک مرتبہ پھر پاکستان میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس مرحلہ میں سرکل پاکستان بھر سے مختلف غیر سرکاری تنظیموں، تعلیمی اداروں، انکوبیٹرز اور ایکو سسٹم پارٹنرز...

بیرون ممالک پاکستانیز کا ملکی معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ہے،ایس ایم منیر

حکومت بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے ان کارناموں پر اعزازت سے نوازے ،سرپرست اعلیٰ یو بی جیاپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں گفتگو ،نوید بخاری،سمیرمیرڈوسل،عامرشمسی اور دیگر بزنس مین موجود تھے کراچی(اسٹاف رپورٹر)یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیز اپنے کاروبار اورملازمتوںکے...

عالمی کمپنی اوریکل کے مالی نتائج کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اوریکل کارپوریشن نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی 2021  کے نتائج کا اعلان کردیا جس میں کلاؤڈ ایپلی کیشنز بزنس کی آمدنی اندازے سے زائد رہی۔ اس پہلے کواٹر  میں مجموعی آمدنی امریکی ڈالر میں سال بہ سال 2 فیصد اضافہ ہوا اور مستقل کرنسی میں گذشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 9.4 ارب ڈالر رہی۔ کلاؤڈ سروسز اور لائسنس سپورٹ...

کرچی کے تاجروں کا لاہور موٹروے واقعہ پر افسوس،سی سی پی اولاہور کی برطرفی کا مطالبہ

سی سی پی او کا بیان خاتون بچوں کے ساتھ رات 12بجے گھر سے کیوں نکلی ؟ وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب نوٹس لیں، حفیظ عزیز کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کے چیئرمین اور معروف تاجر حفیظ عزیزنے لاہورموٹروے پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سی سی...

پیگاسس ایئرلائنز کا کراچی پاکستان کے لیے فلائٹس کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ترکی کی ڈیجیٹل ایئرلائن پیگاسس نے اپنے بین الاقوامی نیٹ میں توسیع کرتے ہوئے پاکستان اور ترکی کے درمیان نئے روٹس متعارف کراتے ہوئے کراچی سے استنبول براستہ سیبیہ گوکسین کنیکٹنگ فلائٹ آپریشن کا اعلان کردیا، پاکستان اور ترکی کے درمیان پیگاسس کا یہ فلائٹ آپریشن 25ستمبر 2020سے شروع ہوگا جس میں استنبول کے سبیہہ گوکسین ایئرپورٹ سے ...

Into the Wild with Bear Grylls preview: Akshay Kumar ziplines over river with crocodiles

  Akshay Kumar will soon be seen in a special episode of Into the Wild with Bear Grylls. In a preview shared by the actor, we see him and Bear Grylls having an adventure in the jungle. Sharing a warm camaraderie with Grylls, Kumar also talks about his childhood,...

بارہ مولہ میں سرچ آپریشن

سرینگر(ایچ ایم نیوز)مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے  علاقے میں پٹن کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔ذرائع کے مطابق علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی...

انتخابات کے سلسلے میں اپنے انتخاب کے دفاع کے لیے ریاست اوہائیوو میں29 ستمبر کو بحث کے لیے آمنے سامنے ہوں گے۔ ذرائع

واشنگٹن ۔ 14 اگست (ایچ ایم نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹ حریف امیدوار جوبائیڈن کے درمیان 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں اپنے انتخاب کے دفاع کے لیے ریاست اوہائیوو میں29 ستمبر کو بحث کے لیے آمنے سامنے ہوں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹ حریف امیدوار...

حکومت کورونا وائرس کو جیتنے نہیں دے گی، فجی وزیراعظم

سووا۔  14 اگست (ایچ ایم نیوز)بحرالکاہل میں واقع ملک فجی کے وزیراعظم ووریک بینیماراما نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کی حکومت کورونا وائرس کو جیتنے نہیں دے گی اور ملک کی معاشی بحالی کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فجی کے وزیراعظم نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے باعث ملک کی معیشت سست روی کا شکار...

ٹڈی دل

دنیا دیکھتی رہ گئی،پاکستان نے ٹڈی دل کو مرغیوں کی خوراک بنا دیا،اوکاڑہ میں ٹڈی دل پکڑ کر بیچنے کا کاروبار شروع ہو ہوگیا ہے۔ ٹڈیوں کے حملوں میں اضافے کے بعد پاکستان کے ضلع اوکاڑہ میں ایک جدید پائلٹ پروجیکٹ نے ایک بہترین حل پیش کیا ہے جس میں کاشتکار ٹڈیوں کو چکیوں کے...

سات سال بعد بچے کی پیدائش ہوئی، چار گھنٹے بعد ہی دہشت گردوں نے مار دیا'

کابل (ایچ ایم نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے میٹرنٹی اسپتال پر منگل کو ہونے والے ہولناک حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ ہلاک افراد میں دو نوزائیدہ بچے اور حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اسپتال پر ہونے والے حملے میں نوزائیدہ بچوں اور خواتین کی ہلاکت پر دنیا کے مختلف ملکوں اور اداروں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری...

مقبوضہ کشمیر کے بعد دوسری بھارتی ریاستوں میں بھی صحافیوں پر مقدمات

ہماچل پردیش میں  چھ صحافیوں پر 14 ایف آئی آر نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر )کو رونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے جاری لاک ڈان کے دوران ہماچل پردیش میں مہاجر مزدوروں کی پریشانیوں کو سامنے لانے اور انتظامی کوتاہیوں کو اجاگر کرنے والے کم سے کم چھ صحافیوں کو پچھلے دو مہینے میں 14 ایف آئی آر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ساوتھ ایشین وائر  کے مطابق،...

بڈگام:قرنطینہ مرکز میں پولیس کی مار پیٹ سے طالبہ زخمی

سرینگر (ایج ایم نیوز)مقبوضہ کشمیر میں وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ نوگام علاقے کے پولی ٹیکنک کالج میں قائم قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے طلبا نے آج انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق قرنطینہ میں رکھے گئے افراد اور ان کے اہل خانہ نے نمونوں کی جانچ میں تاخیر کے خلاف کالج احاطے میں احتجاج کیا اور ضلع انتظامیہ، طبی...

China man dies of Hantavirus - Is it more dangerous than Coronavirus? - Truth

Even as the world is gripped by the coronavirus outbreak and facing a disaster like never before in complete lockdown a Chinese man dying from the hantavirus has sent further shockwaves on the internet. The man was reportedly traveling by a bus in the Yunan province...

برکینیا فاسو کے وزیر خارجہ سمیت 4وزارء کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

 وفد کی قیادت کرتے ہوئے کینیڈا کے دورہ میں وفد کی قیادت کرنے والے وزیر کان کنی کا ٹیسٹ مثبت آیا، وفد میں ایوان صدر سے بھی ایک نمائندہ شامل تھا، وزیرتعلیم ، علاقائی انتظامیہ کے وزیر اور وزیر خارجہ کے ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں،سرکاری بیان اواگا دوگو(ایچ ایم نیوز)برکینیا فاسو کے وزیر کان کنی و معدنیات عمرا اڈانی کا بھی کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ...

حزب اللہ نے لبنانی جیل سے اسرائیلی جاسوس کی رہائی کے معاہدے میں شمولیت کی تردید کر دی

بیروت(ایچ ایم نیوز)حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک کا اسرائیل سے وابستہ جیل کے سابق سربراہ عامر فخوری کی لبنان کی فوجی عدالت سے بریت کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ باتیں نصراللہ نے  مقامی ٹی وی چینل المنار پر نشر کی جانے والی تقریر میں کیں۔لبنان کی فوجی عدالت نے منگل کو ایک فیصلہ جاری کیا تھا جس میں عامر فخوری...

چینی کسٹم نے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی 4 کلو مصنوعات ضبط کرلیں

شی جیاژوانگ(ایچ ایم نیوز)شمالی چین کے صوبہ ہیبے میں کسٹم نے ایک مشتبہ شخص کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے خطرے سے دوچار جنگلی حیات سے تیار شدہ 4 کلو گرام مصنوعات ضبط کر لیں۔شی جیاژوانگ کسٹم کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کو بتایا کہ ضبط شدہ سامان میں گینڈے اور این ٹی لوپ کے سینگ ،چیتے کی ہڈیاں اور ریچھ کا پِتہ(صفرا)شامل ہیں۔عہدیدار نے کہا کہ وبائی کرونا وائرس"جس...

آج سے منگل تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات

لاہور (ایچ ایم نیوز )  محکمہ موسمیات نے کہا  ہے کہ  (آج) اتوار  سے منگل تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں نئے بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا (آج) اتوار  سے منگل تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے  لاہور میں ہلکی...

کراچی میں گائے کے گوشت کی قیمت میں اضافہ،کرونا وائرس کی وجہ سے مویشی منڈیاں بند

کراچی (ایچ ایم نیوز ) کراچی میں گائے کا گوشت 100 روپے فی کلو مہنگا ہونے کے بعد 800 روپے میں فروخت ہونے لگا۔قصاب نے کہا  ہے  کہ کرونا وائرس کی وجہ سے مویشی منڈیاں بند ہیں جبکہ شہریوں کے مطابقکرونا وائرس کا تو بہانہ ہے۔ جسے دیکھو عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔کراچی میں جزوی لاک ڈا ون کے بعد منافع خوروں نے ایک ایک کرکے تمام اشیائے ضروری کی قیمتیں...

بلوچستان میں تین ہفتوں کے لیے شاپنگ مال، ریستوران اوربازاربند

ریسٹورنٹس سے کھانا لے جانے اور گھر پہنچانے کی اجازت ہوگی کوئٹہ(ایچ ایم نیوز) محکمہ داخلہ  بلوچستان نے تین ہفتوں تک صوبے بھر کے تمام شاپنگ مال، ریستوران اور بازاربند کردیئے،ریسٹورینٹس سے کھانا لے جانے اور گھر پہنچانے کی اجازت ہوگی۔  تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 11 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی...

پابندی کی خلاف ورزی، چائے کے ہوٹل اورہیئرڈریسرکی دکان کا مالک گرفتار

کھارادر پولیس نے مہنگے داموں سینی ٹائیزر فروخت کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا کراچی(ایچ ایم نیوز ) کراچی کی کورنگی ڈویژن پولیس نے حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹل مالک وہیرڈریسردوکان کے مالکان کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق زمان ٹاون پولیس نے کورنگی کے علاقے کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب چائے...

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ،سکھر میں تفتان سے آئے مزید 15 زائرین میںکیسز کی تصدیق

 مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 519 ہوگئی   کراچی (ایچ ایم نیوز ) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ،سکھر میں تفتان سے آئے  مزید 15  زائرین میںکیسز کی تصدیق، مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 519 ہوگئی ہے۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق تفتان میں موجود زائرین میں سے مزید 15 افراد میں وائرس...

کرونا وائرس کے پھیلائو کے باوجود عوامی جمہوریہ کوریا کے2 بیلسٹک میزائلوں کے تجربات

نیویارک(ایچ ایم نیوز)عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے)نے ہفتے کے روز صوبہ شمالی پیانگن سے مشرقی سمندر میں 2 مختصر فاصلے والے بیلسٹک میزائل داغے ہیں ،یہ بات یونہاپ نیوز ایجنسی نے جمہوریہ کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف کے حوالے سے بتائی۔9 مارچ کو ڈی پی آر کے نے مشرقی سمندر میں مختصر فاصلے والے منصوبوں کا تجربہ کیا تھا جبکہ 2 مارچ کو اس نے مشرقی پانیوں...

روس نے کرونا وائرس کی 6 ویکسینز پر کام شروع کردیا

 ہمارے سائنسدانوں نے انہیں دو ماہ کے کم وقت میں تیار کیا ہے ، امید ہے کہ مستقبل قریب میں ان ویکسینز کے موثر اور محفوظ ہونے کی تصدیق ہو جائے گی جس کے بعد انہیں وبا کی روک تھام اور قابو پانے کیلئے استعمال کیا جائے گا،روسی وزیراعظم ماسکو(ایچ ایم نیوز) روس نے نوول کرونا وائرس کی ویکسین کی جانچ شروع کردی ۔جاری ہونے والے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق...

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کی مددکرنے کیلئے تیار ہیں،چین

 وبا دنیا کے کئی ممالک میں پھیل رہی ہے اور یورپ کے برطانیہ جیسے ممالک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے،  ہمیں یقین ہے کہ برطانیہ کے شہری وبا کیخلاف متحد ر ہتے ہوئے  اس پر قابو پا لیں گے،وزیر خارجہ وانگ یی کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چین نے کہا ہے کہ  برطانیہ نوول کرونا وائرس کی...

اسپین میں چینی سٹارفٹ بالر وو لی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین کے فٹ بال کے عالمی کھلاڑی وو لی نوول کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ، ان میں وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ ذرائع نے ہفتہ کو شِنہوا کو بتایا کہ وو اسپین کے شہر بارسلونا میں اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔وو لا لیگا کے ایسپانائل کی جانب سے کھیلتے ہیں اور یورپ کی چوٹی کی 5بڑی فٹ بال لیگز میں کھیلنے والے واحد چینی کھلاڑی...

چین نے کرونا وائرس کو شکست دیدی،تیسرے روز بھی ملک میں مقامی سطح پر کوئی مریض سامنے نہیں آیا

بیجنگ/ووہان(ایچ ایم نیوز)چین نے نوول کرونا وائرس کو شکست دیدی،تیسرے روز بھی ملک میں مقامی سطح پر کرونا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔ہفتہ کو چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر مسلسل تیسرے روز جمعہ کو مقامی سطح پر نوول کرونا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔قومی صحت کمیشن نے بتایا کہ چینی مین لینڈ پر جمعہ کو نوول کرونا وائرس کے 41...

حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں ذرائع

تازہ ترین: انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں بلکہ سعودی عرب میں ایک تازہ فوجی بغاوت سے جڑا ہوا ہے، اس بغاوت کے تمام کردار گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن صرف تین افراد کے نام سامنے لائے گئے ہیں جن کا تعلق شاہی خاندان سے ہے جس میں سے ایک نام شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کا ہے۔ ذرائع کے مطابق...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,836

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1