کوٹلی(ایچ ایم نیوز)ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم کے آفس سے جاری ہونے والے پریس ریلیزمیںممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دریائے پونچھ اورندی نالوںکے نزدیک آبادی کوخبردارکرتے ہوئے ایمرجنسی اقدامات دوران حالیہ بارش اورفلڈ وارننگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاہے کہ دریائے پونچھ اورندی نالوںکے نزدیک بسنے والے پانی سے دوررہیںاوراس حوالہ سے محکمہ جات کوایمرجنسی کی صورت میںفوری حفاظتی اقدامات عمل میںلائے جانے کی ہدائت جاری کی گئی ہے تاکہ جانی ومالی نقصانات سے بچاجاسکے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میںکنٹرول روم پربروقت 05826-930202پرفوری رابط کریں۔
Home »
دریائے پونچھ اورندی نالوںکے نزدیک بسنے والے پانی سے دوررہیں‘ ڈپٹی کمشنر کوٹلی
» دریائے پونچھ اورندی نالوںکے نزدیک بسنے والے پانی سے دوررہیں‘ ڈپٹی کمشنر کوٹلی
0 comments:
Post a Comment