ملک کو بچانے کے لیے ریونیو اور برآمدات بڑھانا ضروری ہیں ، سینئر وائس چیئر مین بی ایم پی
عالمی مالیاتی اداروں کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی جگہ استعمال کیا جا رہا ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد...
اے سی سی اے نے 100 چینی کاروباری اداروں کی نشاندہی کر دی
پاکستان میں کاروباری اداروں کو ، تیزی سے ہونے والی کاروباری ترقی کی،ان مثالوں سے سیکھنا چاہیے،سجید اسلم
چینی اداروں پر مشتمل فہرست ماضی میں اداروں کی کارکردگی اور مستقبل میں ترقی کے حوالے سے گنجائش کے تجزیے پر مبنی ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) اور چینی ادارے، شینژن فائنانس انسٹیٹوٹ...
دماغ کی چارجنگ

انسانی عادتوں کے ماہرین نے ڈیٹا کی بنیاد پر ریسرچ کی ہے اور معلوم ہوا دنیا میں 99 فیصد غلط فیصلے دن دو بجے سے چار بجے کے درمیان ہوتے ہیں‘ یہ ڈیٹا جب مزید کھنگالا گیا تو پتا چلا دنیا میں سب سے زیادہ غلط فیصلے دن دو بج کر 50 منٹ سے تین بجے کے درمیان کیے جاتے ہیں۔
...
لندن، ٹرک میں مرنے والی ویتنامی لڑکی کا آخری خط سامنے آگیا
میرا دم گھٹ رہا ،میں مررہی ہوں، میرا بیرونِ ملک کا دورہ ناکام رہا، مجھے معاف کر دینا،خط کا متن
لندن(ایچ ایم نیوز) برطانیہ میں ٹرک سے ملنے والی لاشوں کی تحقیقات کے دوران تفتیشی ٹیم کو ویتنامی لڑکی کا آخری خط ملا جو اس نے اپنے گھر والوں کے لیے تحریر کیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرک سے ملنے والے خط میں لڑکی نے اپنا نام ترامائی لکھا...
زمبابوے، قحط سالی نے جانوروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، 55ہاتھی مر گئے
Heart meetOctober 28, 2019زمبابوے، قحط سالی نے جانوروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، 55ہاتھی مر گئے
No comments

ہرارے(ایچ ایم نیوز) زمبابوے میں قحط سالی کے نتیجے میں 2 ماہ کے دوران 55 ہاتھی مر گئے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سب سے بڑے نیشنل پارک میں موجود 55 ہاتھی مر گئے جس کی وجہ خوراک اور پانی کی کمی بتائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق خشک سالی کے نتیجے میں نیشنل پارک میں موجود شیر اور دیگر جانور بھی بیمار ہوگئے ہیں اور ان کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق...
ترک سرحد سے کرد فورسز کے انخلا کا عمل شروع
کرد فورسز کی بے دخلی کے عمل کے دوران فائرنگ سے ایک ترک سپاہی جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے
انقرہ(ایچ ایم نیوز)کردش فورسز نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے مابین معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے شام کے شمالی سرحد سے فورسز کا انخلا جاری ہے۔،کرد فورسز کی بے دخلی کے عمل کے دوران فائرنگ سے ایک ترک سپاہی جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداریء کے...
ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کیلئے بینامی کمپنیوں کے مشکوک کردار کا انکشاف
Heart meetOctober 28, 2019ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کیلئے بینامی کمپنیوں کے مشکوک کردار کا انکشاف
No comments

اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کمپنیوں، فائونڈیشنز بارے تازہ ترین اور درست معلومات حاصل کی جا سکیں
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)نے کرپشن اور جرائم کے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر 'گمنام شیل کمپنیوں' کے استعمال کا انکشاف کردیا۔ایف اے ٹی ایف کی حالیہ رپورٹ میں کمپنی، فائونڈیشن، ایسوسی ایشن کے اصل مالک...
امریکا، کیرولینا میں فائرنگ کی گونج، 3افرادہ ہلاک،14زخمی
فائرنگ کا واقعہ غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے پیش آیا، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) امریکا میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ریاست کیرولینا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیرولینا کے شہر گرین ویل میں ٹیکساس...
فرانس ، ٹرک سے4بچوں سمیت 8 افغانی تارکین وطن برآمد
افغان تارکین وطن ہلکے ہائپو تھرمیا میں مبتلا تھے، پکڑے نہ جاتے تو جان کو خطرہ تھا
پیرس(ایچ ایم نیوز)فرانسیسی بندرگاہ سے چار بچوں سمیت آٹھ افغانی تارکین وطن ایک ٹرک سے بر آمد کئے گئے ہیں، ٹرک میں موجود تارکین وطن ہلکے ہائپوتھرمیا میں پائے گئے تھے، اس وقت ٹرک کا درجہ حرارت 7c تھا اور اگر یہ افغانی دوران چیکنگ کے دوران نہ پکڑے جاتے تو ان...
ملائیشیا کا فلسطین میں باضابطہ سفارتخانہ کھولنے کا امکان
فلسطینی ایک ظالمانہ حکومت کے زیرسایہ زندگی بسر کرنے پرمجبور ہیں،مہاتیر محمد کا باکو میں سربراہ کانفرنس سے خطاب
باکو(ایچ ایم نیوز) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔مہاتیر نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں 18ویں غیر وابستہ...
Cyclone 'Kyarr' update: Karachi’s coastal area affected by cyclone
Heart meetOctober 28, 2019Cyclone 'Kyarr' update: Karachi’s coastal area affected by cyclone
No comments


KARACHI: Pakistan Meteorological Department on Sunday issued
alert saying that a very severe cyclonic
storm, ‘Kyarr’, is developing over the east-central Arabian Sea and
has rapidly intensified into a super cyclonic storm during the past 12
hours.
According...
بھارتی ایما پر کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیے جانے کا انکشاف،تحقیقاتی رپورٹ
Heart meetOctober 26, 2019بھارتی ایما پر کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیے جانے کا انکشاف،تحقیقاتی رپورٹ
No comments

بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو 53 خطوط ارسال کیے، 400 اکائونٹس بلاک کرنے کا مطالبہ کیا ،سی پی جے
نیویارک(ایچ ایم نیوز) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے)کی شائع کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کی ایما پر کشمیر کے حوالے سے کی گئیں تقریبا 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیں۔دنیا بھر میں آزادی صحافت کے فروغ کے لیے کام کرنے...
امریکا، لبرل ازم کی انتہا پسندی، مسلمان ایتھلیٹ حجاب پہننے پر مقابلے سے باہر
Heart meetOctober 26, 2019امریکا، لبرل ازم کی انتہا پسندی، مسلمان ایتھلیٹ حجاب پہننے پر مقابلے سے باہر
No comments

16 سالہ مسلم ایتھلیٹ نور ابوکارام کا لباس ریس میں حصہ لینے کے قواعد و ضوابط کیخلاف ہے
5 کلو میٹر کی دوڑ مکمل کرنے پر کچھ ساتھیوں نے بتایا کہ انہیں حجا ب کی وجہ سے مقابے کیلئے نااہل قرار دیا گیا ہے، ایتھلیٹ
اوہایو(ایچ ایم نیوز)امریکی ریاست اوہایو میں مسلمان ایتھلیٹ کو حجاب پہننے کی وجہ سے مقابلے سے باہر کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق...
مقبوضہ کشمیر،آرٹیکل 370کا خاتمہ،کرفیو کا نفاذ تشویشناک ہے، امریکی ارکان کانگریس کا اظہار تشویش
Heart meetOctober 26, 2019مقبوضہ کشمیر،آرٹیکل 370کا خاتمہ،کرفیو کا نفاذ تشویشناک ہے، امریکی ارکان کانگریس کا اظہار تشویش
No comments

بھارت ارکان کانگریس کومقبوضہ کشمیرتک رسائی دے،انسانی حقوق بارے اٹھائے گئے اقدامات واضح کرے، خط میں مطالبہ
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرپرآرٹیکل 370 کا خاتمہ اورکرفیو کا نفاذ تشویشناک قراردیا ہے۔امریکی ارکان کانگریس ڈیوڈسیسی لائن، دیناٹائی ٹس،کریسی ہولاہان نے واشنگٹن میں...
مقبوضہ کشمیر ، سیب کی ترسیل پر معمور ٹرک نذر آتش،دونوں ڈرائیور قتل
Heart meetOctober 26, 2019مقبوضہ کشمیر ، سیب کی ترسیل پر معمور ٹرک نذر آتش،دونوں ڈرائیور قتل
No comments

ڈرائیورزکا تعلق کشمیر سے نہیں تھا، انہیں ضلع شوپیاں میں نشانہ بنایا گیا، حملہ آوروںبارے اہم شواہد موجود ہیں، پولیس
سرینگر(ایچ ایم نیوز)مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں سیکٹر میں نامعلوم افراد نے سیب کی ترسیل پر معمور 2 ٹرک ڈارئیوروں کو قتل کرکے دونوں ٹرک کو آگ لگا دی،مقامی پولیس افسر منیر خان نے بتایا کہ دونوں ٹرک ڈرائیوروں کا تعلق کشمیر سے نہیں...
جاپان کے سافٹ بینک کی امریکی کمپنی وی ورک کے لیے 9.5 ارب ڈالر کی منظوری
Heart meetOctober 23, 2019جاپان کے سافٹ بینک کی امریکی کمپنی وی ورک کے لیے 9.5 ارب ڈالر کی منظوری
No comments

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے سافٹ بینک نے جائیدادوں کا کاروبار کرنے والی بحران کی شکار امریکی کمپنی ’’ وی ورک ‘‘ کے لیے 9.5 ارب ڈالر کی منظوری دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سافٹ بینک کی جانب سے فراہم کیے جانے والے اس پیکج میں 5 ارب ڈالر کی نئی فنانسنگ، پہلے سے طے شدہ قابل ادا 1.5 ارب ڈالر اور موجودہ شیئر ہولڈرز کے لیے 3 ارب...
ڈیجیٹل معیشت چینی ترقی کاانجن ، روزگار کے مواقع میں 24.6 فیصد اضافہ
Heart meetOctober 23, 2019ڈیجیٹل معیشت چینی ترقی کاانجن ، روزگار کے مواقع میں 24.6 فیصد اضافہ
No comments

بیجنگ (اے پی پی) چین کے صوبے جے جیانگ کے قصبے ووجن میں چھٹی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس اختتام پزیر ہوگئی جس کے دوران جدید ٹیکنالوجیز کا مظاہرہ کیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اسکانفرنس میں چین کی انٹرنیٹ کے شعبے میں ترقی کی رپورٹ برائے 2019 ء کے مطابق چین کی ڈیجیٹل معیشت مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا 34.8 فیصد رہی جو یقیناً ملک کی معاشی ترقی کا نیا انجن...
’’چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 2019‘‘ 5 تا10 نومبرشنگھائی میں ہوگی
Heart meetOctober 23, 2019’’چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 2019‘‘ 5 تا10 نومبرشنگھائی میں ہوگی
No comments

بیجنگ (اے پی پی) چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی نمائش’’چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 2019‘‘ پانچ تادس نومبرشنگھائی میںہوگی جس میں تین بین الاقوامی تنظیمیں اور 64ممالک شرکت کریں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پانچ سے دس نومبر تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں تجارت و سرمایہ کاری کے شعبے میں ترقی کی موجودہ صورتحال...
آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔ ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.67 فیصد بڑھ کر 64.99 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17643 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 11548 کم ہیں۔
...
امریکا میں خام آئل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک(اے پی پی) امریکہ میں خام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے بارے امکانات ہیں، تاہم عالمی سست اقتصادی شرح نمو کی وجہ سے تیل کی طلب کم ہونے کے خدشات پر قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 39 سینٹ بڑھ کر 59.35 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 76 ...
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
سنگاپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کی قیمتوں میں اضافہ اور ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 1.4 فیصد بڑھ کر 2317 رنگٹ (553.38 ڈالر ) فی ٹن طے پائے...
سعودی عرب ، پہلے لیڈیز ٹورسٹ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح
ریاض (اے پی پی) سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود انجینیئر احمد بن سلیمان الراجحی نے دارالحکومت ریاض میں پہلے لیڈیز ٹورسٹ اینڈ ہوٹلنگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کردیا۔ خواتین کو ملک بھر میں ٹورسٹ اینڈ ہوٹلنگ میں روزگار کے لیے تیار کیا جائے گا۔ انہیں اس کی تربیت بھی دی جائے گی۔انسٹی ٹیوٹ سے تعلیم و تربیت پانے والی سعودی لڑکیوں کو سعودی اور...
پاک تھائی بزنس ہائوس کے قیام کا مقصد تجارت میں بہتری ہے،تھائی قونصل جنرل
Heart meetOctober 23, 2019پاک تھائی بزنس ہائوس کے قیام کا مقصد تجارت میں بہتری ہے،تھائی قونصل جنرل
No comments

تھائی لینڈ کے سیاحوں کو پاکستان میں ہرممکن سفری سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں تھائی لینڈ کے قونصل جنرل Mr. Thatree Chauvachata،پاک تھائی بزنس ہائوس کے منیجنگ ڈائریکٹر محمداظہر اورڈائریکٹر نیٹ ورکنگ محمدغزالی اخترنے کہا ہے کہ پاک تھائی بزنس ہائوس کے قیام کا مقصد پاکستان کی کمپنیوں کو تھائی لینڈ میں اشیاء...
پاکستان اورجاپان کے درمیان معاشی تعاون مضبوط کیا جائے،زاہد اعوان
Heart meetOctober 23, 2019پاکستان اورجاپان کے درمیان معاشی تعاون مضبوط کیا جائے،زاہد اعوان
No comments

تجارت میں اضافے کے لیے حکومتی سطح پر مناسب اقدامات کیے جانے چاہئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں پھلوں کے معروف ایکسپورٹر،پاکستان مسلم الائنس کے مرکزی صدر زاہد اعوان نے کہا کہ معاشی استحکام کے لئے پاکستان اورجاپان کے درمیان مزید تعاون مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ جاپان میں پاکستانی تاجر کام کررہے ہیں جس سے پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ...
ادارہ قومی بچت کے انسٹی ٹیوٹ میں71 ویں ریگولر کورس کا اختتام
کورس کے اختتام پر تربیت حاصل کرنے والے افسران میں اسناد تقسیم کی گئیں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرپشن اور منی لانڈرنگ آج کل اہم مسئلہ ہے مالیاتی اداروں افسران کو صورتحال سے نمٹنے کے لے اس کی اہمیت اورمعلومات سے آگاہی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار حکومت سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری ابوبکر احمد نے ادارہ قومی بچت کے انسٹی ٹیوٹ میں71 ویں ریگولر کورس کے زیر...
فی تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کااضافہ
دس گرام چاندی کی قیمت857.34روپے پرمستحکم ر ہی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کی قیمت میں6ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس...
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
برطانوی پائونڈ کی قدرمیں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیاجس کے نتیجے میں امریکی...
پی ٹی سی ایل اور وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اشتراک
کشمیر پر فن پاروں کی نمائش کے انعقاد کے لیے پی این سی اے کے ساتھ تعاون
اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل ) اور وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام (ایم او آئی ٹی ٹی)، پی این سی اے کے اشتراک سے اسلام آباد میں کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کررہی ہے۔فن پاروں کینمائش...
کارفرسٹ اور انٹرنیشنل ہسپٹلٹی انویسٹمنٹ سیاحت کو فروغ دیں گے
معاہدے کے تحت اندرون ملک پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیا جائے گا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوںکی خرید و فروخت کے انتہائی قابل اعتماد پلیٹ فارم CarFirst اور ممتاز واکیشن اونرشپ کمپنی Happily کی پیرنٹ کمپنی انٹرنیشنل ہسپٹلٹی انویسٹمنٹ گروپ (آئی ایچ آئی جی)کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت اندرون ملک پاکستان...
اقتصادی سست روی میں نجکاری کی کامیابی مشکل ہے، میاںزاہد حسین
حکومت نے نجکاری کے عمل میںتمام متعلقہ اداروں اور ریگولیٹرز کو آن بورڈ رکھنے کا فیصلہ کیا
ایران اور افغانستان سے ا سکریپ سمگل کرنے والی با اثر مافیااسٹیل سیکٹر کو ہائی جیک کر چکی ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر...
کاروباری برادری معاشی ترقی کے بلند بانگ دعووں کو مسترد کرتی ہے
Heart meetOctober 23, 2019کاروباری برادری معاشی ترقی کے بلند بانگ دعووں کو مسترد کرتی ہے
No comments

مقامی سرمایہ کار خوفزدہ ہیں تو غیر ملکی سرمایہ کار کیوں آئیں گے،سابق صدر اسلام آباد چیمبر
تاجرخوشی سے سڑکوں پر احتجاج نہیں کر رہے، ٹیکس ادائیگی نہیں ٹیکس حکام سے خوفزدہ ہیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک) اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ کاروباری برادری معاشی ترقی کے بلند بانگ دعووں کو مسترد کرتی ہے۔ ایسی ترقی کی ضرورت...
وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت انتخابات2020کے لیے ووٹرز کی ابتدائی فہرست جاری
Heart meetOctober 23, 2019وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت انتخابات2020کے لیے ووٹرز کی ابتدائی فہرست جاری
No comments

56چیمبر ز،12ویمن چیمبرز،9اسمال چیمبرز ، 5جوا ئنٹ چیمبرز، 122 ایسو سی ایشنز کے جنرل باڈ ی اور ایگز یکٹو کمیٹی ممبران نامزد
ڈاکٹر نعمان بٹ،حنیف گوہر،زبیرطفیل،میاں ادریس،خالدتواب،انجم نثار،شبنم ظفر،سہیل الطاف،ناصرحیات،جنیدا ماکڈابھی ووٹ ڈال سکیں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی نے...
بینکنگ چینل نہ ہونا دوطرفہ تجارت کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،قونصل جنرل
Heart meetOctober 23, 2019بینکنگ چینل نہ ہونا دوطرفہ تجارت کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،قونصل جنرل
No comments

دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے میں اور تمام مسائل کو حل کرنے میں بہت سنجیدہ ہیں، احمد محمدی
پاکستان ایران کے مابین تجارتی حجم کم ہے، نئی راہیں تلاش کرنے کے لیے کوششیں کی جائیں، آغا شہاب احمد خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے مابین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تجارتی و اقتصادی...
صنعتی علاقوں کی تعمیر و ترقی کیلئے مزید فنڈز جاری کیے جائیں گے،صوبائی وزیر صنعت سندھ
Heart meetOctober 23, 2019صنعتی علاقوں کی تعمیر و ترقی کیلئے مزید فنڈز جاری کیے جائیں گے،صوبائی وزیر صنعت سندھ
No comments

حکومت سندھ صنعتوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وفاق کا تعاون حاصل ہو یا نہ ہو، اکرام اللہ دھاریجو
صنعتوں کے لیے ون ونڈو آپریشن کا نظام لایا جائے، ایس ایم ای سیکٹر کو فروغ دیا جائے صدر کاٹی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ صنعتی علاقوں میں تعمیر وترقی کے لیے مزید رقوم جاری کرے گی، انفرااسٹرکچر سے متعلق مسائل حل کیے جائیں...
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی:سرمائے میں 57ارب کا اضافہ
کے ایس ای100انڈیکس204.73 اضافے سے33469.69پوائنٹس پر بندہوا
مجموعی طورپر351کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، 205 کے بھاؤمیں اضافہ،132 کے بھاؤ میں کمی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی اتارچڑھائو کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33200،33300اور33400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں مارکیٹ...
کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کاگوالوں کی رجسٹریشن کا مطالبہ
گوالوں کے روپ میں ملک بھر سے کریمنلز ڈیری فارمز میں روپوش ہیں
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈیری اورکیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی سے بھینس کالونی سمیت کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے گوالوں کی رجسٹریشن کا مطالبہ کردیا۔صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی پاکستان شاکر عمر گجرنے ڈی آئی جی ایسٹ...
پاکستانی بیرون ملک پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں،یحییٰ پولانی
امریکا سے آئے ہوئے ممتاز سماجی و ثقافتی شخصیات کے اعزاز میں تقریب
کراچی (اسٹا ف رپورٹر) ہمارے پاکستانی بیرون ملک میں بھی اپنا اور پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ یہ بات سوشل اسٹوڈنٹس فورم اور میمن ٹائمز کے اشتراک سے امریکا سے آئے ہوئے ممتاز سماجی و ثقافتی شخصیت انور علی رومی، سینئر صحافی پیرزادہ مختار، جاوید کھانڈ والا اور نعیم حبیب میمن...
شیل پاکستان کاتیسری سہ ماہی کے ما لی نتائج کا اعلان
کمپنی نے تیسری سہ ماہی میں 570ملین روپے کا منافع حاصل کیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شیل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے 22اکتوبر،2019ء کو تیسری سہ ماہی کے ما لی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اِس اعلان کے مطابق کمپنی نے 30ستمبر،2019ء کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی میں 570ملین روپے کا منافع حاصل کیا ہے جو گزشتہ برس کے ،اسی عرصے کے...
مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.2ارب روپے کے سودے
کاپرکے سودوں کی مالیت 15.690 ملین روپے رہی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,150 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.2ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,681 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.910 ارب روپے تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل...
سلمان صابری ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی کے کنوینر مقرر
صدر کاٹی شیخ عمر ریحان کی ایف پی سی سی آئی میں ذمے داریاں ملنے پر مبارکباد
کراچی(اسٹاف رپورٹر )صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت انجینئر دارو خان اچکزئی نے سلمان احمد خان صابری کو ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ’پیسٹ مینجمنٹ‘‘ کا کنوینر مقرر کردیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے امید ظاہر کی ہے کہ سلمان احمد خان صابری اپنی...
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا300روپے سستاہوگیا
چاندی کی فی تولہ قیمت1000.00روپے پرمستحکم رہی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالرکی کمی،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا300روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ریکارڈ...
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں20پیسے کی کمی
یوروکی قیمت خریدمیں20پیسے کی کمی ، قیمت فروخت میں80پیسے کا اضافہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں3پیسے کمی،قیمت فروخت میں3پیسے اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک...
سیالکوٹ چیمبر کی مئی2020سے ائرسیال شروع کرنے کی تیاریاں
ائرسیال نے تین جہاز بک کرلیے، ابتدائی طور پر تین شہروں کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گی
سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سیالکوٹ ائر پورٹ بنایا ،اشرف ملک
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کے نمائندہ ادارے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے نجی شعبے کے تعاون سے نئی ائرلائن شروع کرنے کی تیاریاں شروع...
پنجاب کے نوجوانوں کو مشرق وسطی کیریئربنانے کاموقع
نوجوانوں کو امریکامیں کاروبار میں شمولیت سے صلاحیتوں میں اضافے کا موقع ملے گا
پنجاب ا سکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کا امریکانہ گروپ کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مشرق وسطی کے بڑے ریسٹورینٹس گروپ،امریکانہ گروپ نے پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی ایف) کے ساتھ میمورینڈم آف انڈراسٹینڈنگ (ایم او یو) پر دستخط کیے جس...
وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت اور مالدیپ چیمبر کے درمیان معاہدہ
دو نو ں چیمبر ز کا پاکستا ن مالدیپ جو ائنٹ بز نس کو نسل کے قیا م اور فعال کر نے پر بھی اتفا ق
مفا ہمت نا مے نائب صدر FPCCI مسلم محمدی اور نائب صدر مالدیپ چیمبر مسر آدم نے دستخط کیے
کرا چی (اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی وائس ایڈ مرل (ریٹائر ڈ) وسیم اکرم...
پاکستان اسٹاک میں تیزی :54.65فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ
تیزی کے نتیجے میںسرمایہ کاری مالیت میں29ارب55کروڑ روپے سے زائدکااضافہ
مارکیٹ کے اختتام پر 100انڈیکس114.23 اضافے سے33198.96پوائنٹس پر بند
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کواتارچڑھائو کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33100کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میںسرمایہ...
حکومت ایک کروڑ نوکریاں دینے نہیں لینے آئی ہے،صدر پاسلو
اسٹیل مل کی بحالی کے حوالے سے عملی اقدامات نہیں، تقریروں سے ہی گزارا کیا جارہاہے،عاصم بھٹی
تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ، ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لیے فی الفور اقدامات کرے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاسلو کے صدر عاصم بھٹی اور جنرل سیکرٹری علی حیدر گبول نے کہا ہے کہ حکومت اسٹیل مل میں ہونے والی لوٹ مار اور کرپشن کی تحقیقات کرے، ملوث...
Jordan bans online game PUBG over 'negative effects'

Jordan on Saturday banned the hugely popular but brutal online game Player Unknown's Battlegrounds, citing its “negative effects” on the kingdom's citizens.
Often likened to the blockbuster book and film series “The Hunger Games”, PUBG pits marooned characters against each...
سندھ فوڈ اتھارٹی کی درخشا ں پولیس کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ساوتھ میں کاروائی
Heart meetOctober 21, 2019سندھ فوڈ اتھارٹی کی درخشا ں پولیس کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ساوتھ میں کاروائی
No comments


کراچی میں پلاسٹک سے بنے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف
پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت کی شکائت پر کلفٹن خیابان سحر فیز سکس میں دکان پر چھاپہ ابتدائی جانچ کے مطابق انڈے پلاسٹک میٹریل سے بنے ہوئے لگ رہے ہیں انڈوں کی مزید جانچ کے لیے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔سندھ فوڈ اتھارٹی...