اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود نیب ہمیں اپنے والد سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہا، عدالت نے گزشتہ روز مجھے اور آصفہ کو والد سے ملنے کی اجازت دی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا عدالتی اجازت کے باوجود ہمیں اپنے والد سے ملنے نہ دینا عدالت کی توہین ہے، نیب کیاقدام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر وکلا سے بات کروں گا۔
Home »
عدالتی حکم کے باوجود والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، بلاول بھٹو
» عدالتی حکم کے باوجود والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، بلاول بھٹو
0 comments:
Post a Comment