بیجنگ (ایچ ایم نیوز)چین میں غیر تسلی بخش انتظامات کی وجہ سے 7تفریحی مقامات کے منتظمین کو سزائیں دی گئی ہیں ، چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق یہ سزائیں وزارت ثقافت و سیر و تفریح کی جانب سے معائنے کے بعد دی گئی ہے ،ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان مقامات پر غیر معیاری سہولیات اور انتظامات کئے گئے تھے ، یہ7 مقامات اعلیٰ معیارکے لسٹ سے ہٹائے گئے ہیں ، واضح رہے کہ چین میں سیر و سیاحت کے خوبصورت ترین مقامات ہیں اور اندرونی اور بیرونی ممالک سے بڑی تعداد میں سیاح ان مقامات پر جاتے ہیں ۔
Home »
چین معیار پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ،کم سہولیات ،
» چین معیار پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ،کم سہولیات ،غیر تسلی بخش انتظامات کی وجہ سے تفریحی مقامات کے منتظمین کو سزائیں
0 comments:
Post a Comment