کراچی (ایچ ایم نیوز) پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار و کامیڈین عمر شریف کے اہل خانہ نے ان کی بیماری کے حوالے افواہوں کی ترید کردی ۔عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا کہ ان کے والد اپنے اسٹیج شو کی ریہرسل میں مصروف تھے اور آپ لوگ جلد انہیں اسٹیج پر دیکھیں گے ۔جواد عمر نے کچ میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد روز مرہ کے چیک اپ کے کیلئے ہسپتال گئے تھے ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے ۔
Home »
عمر شریف کے بیٹے نے والد کی بیماری کے حوالے افواہوں کی ترید کردی
» عمر شریف کے بیٹے نے والد کی بیماری کے حوالے افواہوں کی ترید کردی
0 comments:
Post a Comment